1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 اکتوبر 2013۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    باقی باتوں سے متفق ہوں سرخ کشیدہ لفظ سے اختلاف ہے
     
    حسن رضا اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تعریف تو اچھی کی ہے مگر یہ ریڈ تعریف کیوں ہے؟:cfd:
    ریڈ کلر تو "خطرے" کی علامت ہوتا ہے:p
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے 2 دن سے بخار تھا اس لیے میں آئی ہوں فورم میں ۔مگر زیادہ ٹائم نہیں دے سکی:)
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا۔نیک تمناؤں کا بہت شکریہ:)
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بھائی جی:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انکل جی کیسے ہیں آپ؟
    آپ کو اختلاف کیوں ہے؟:nty:
     
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انکل جی آپ کو یاد تو سب کرتے ہیں آپ کافی مصروف رہتے ہیں آج کل اس لیے دل و دماغ میں اور دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں سب آپ کو:)
     
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی کیا عمدہ تعریف کی ہے ۔لگتا آپ کو بھی ڈانٹ پڑی ہے بھائی جی سے؟:nty:
    ویسے یہ تعریف کم تجربہ زیادہ ہے:nty::p
     
    حسن رضا، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اختلاف آپ کا حق ہے
    لیکن میں یہ سمجھے سے قاصر رہا ہوں کہ آپ کو معصوم سے اختلاف ہے یا ڈانٹ سے :p
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہائیلائٹ اس لئے کیا تھا تاکہ تعریف سمجھا جائے رنگ کوئی بھی کردیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے :)
    اور ویسے بھی آپ نے میرا پیغام غور سے نہیں پڑھا ایک مرتبہ پھر پڑھیں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ڈانٹ تو پھر پڑتی ہی رہتی ہے بڑے بھائیوں سے :)

    یہ تو اب آپ کو ھارون رشید بھائی ہی بتا سکتے ہیں کہ یہ تعریف میں نے ٹھیک کی ہے یا تجربہ بیان کیا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی
    بس مستقل مزاجی اور میزائلوں سے محفوظ رہنے کی دُعا دیجئے:p
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    احمد کھوکھر کی شیئر کردہ پوسٹ ناصرف مخاطب کو متوجہ رکھتی تھیں بلکہ دیگر صارفین کے لئے بھی دلچسپی کا باعث ہوا کرتی تھیں۔
     
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین:p
    آپ پر توپ کے گولے برس رہے ہیں نا؟:beating:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہیں جنگ جاری ہے ؟
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میزائیل سے بچنا عقل مندوں کا شیوہ ہوتا ہے ورنہ بے چارے یونہی مارے جاتے ہیں۔کم علمی میں۔
     
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ہاتھوں کے بیلن ہمارے لیئے میزائل سے کم ہیں کیا؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی۔۔ اچھے انسان کی خوبی یہ ہے کہ وہ دوسروں میں اچھائی تلاش کرتا ہے
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے انسان اپنے بڑوں سے ادب و احترام سے پیش آتے ہیں اور اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے اس کا تکرار نہیں ہونے دیتے۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میں بھی اچھا بننے کی کوشش جاری رکھوں گا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی فورم کی چھت کے اہم شہتیر ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا آپاں جی اچھی بچی ہیں مگر حساس ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    ھارون بھائی بچی کے ساتھ "آپاں" کا کیا جوڑ؟:D:
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اور دیواروں کے؟:soch::p
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی بہنیں چاہے بڑی ہوں مگر بھائیوں سے چھوٹی ہی ہوتی ہے اب میں سب کو کیا کہوں کہ آپ قائم علی شاہ کے دور کی ہیں
     
    تانیہ اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کان ہوتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    ھارون بھائی پکی بات ہے نا یہاں آپ تعریف ہی کر رہے ہیں؟:eek::p:nty:
     
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہولی بولیں دیواریں سن لیں گی اپنی تعریف:wsp::nty:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں