1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 اکتوبر 2013۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مسخرہ کی بھی پنجابی لکھ دیتے تو یہی سچی تعریف ہوتی :D
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو تانیہ کی خوش آمدیدی اور مبارکبادی پوسٹ بہت پسند ہیں لیکن آجکل وہ غائب ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کی میراثی ؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    زیرک جی کی دو ٹوک باتیں اچھی لگیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ٹوکے کے ساتھ باتیں کرتے ہیں ؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    کے ٹو کیساتھ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے !کے ٹو کے ساتھ وہ کیسے؟:eek::soch:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جذ ا ک اللہ محترم
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہٗ
    بے شک تمام تعریفیں صرف اللہ کی ذات کے لیے ہیں، جہاں تک انسانوں کی تعریف کا معاملہ ہے، میں اس زمرے میں مولائے کائنات حضرت علی کی پیروی کرتا ہوں، یعنی کسی کو جانے بغیر میں کسی کی تعریف نہیں کر سکتا، چونکہ میں بے لاگ بات کہنے کا عادی ہوں اور اسی وجہ سے میرا حلقۂ احباب گو بہت زیادہ وسیع نہیں ہے لیکن اللہ کے فضل سے اچھے دوستوں سے مالا مال ہوں جن میں فورم ممبر سید شہزاد ناصر بھائی بھی شامل ہیں جن کو میں نے اپنے طرح کھلی ڈھلی بات کرنے والا پایا، اس لیے وہ دل کی بستی میں آباد ہیں۔ ان کے علاوہ جن دو اور دوست جن سے گو بالمشافہ بات نہیں ہوئی مگر فون پر اور آن لائن رابطہ رہتا ہے وہ ہیں محترم المقام الکرم جی اور ملک بلال جن کو میں نے اپنی فطرت کے قریب پایا۔ ان کے علاوہ @بے باک جی سے تو بہت یاد اللہ ہے گو ملاقات نہیں ہو سکی لیکن مسلسل رابطہ رہتا ہے۔ جب سے ہماری اردو واٹس ایپ گروپ جوائن کیا ہے ھارون رشید بھائی سے بھی نوک جھونک جاری رہتی ہے، امید ہے جلد ہے یہ بھی اس لڑی میں پروئے جائیں گے۔ باقی دوست بھی یقیناً اچھے ہوں گے لیکن چونکہ میرا ان سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں اس لیے جھوٹ موٹ یا منہ دیکھے کی تعریف نہیں کروں گا لیکن ان سب کے لیے کھلے دل سے دعاگو ہوں، ان سب کی صحت اور خوشحالی کے لیے میری دعائیں شاملِ حال رہیں گی۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا، حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد ملا کر رکھیں، ان شاء اللہ فلاح پائیں گے، آمین
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    عقل سے بالا شاعری جو کرتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری بھی تعریف ؟
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ سسٹر بہت اچھی ناضم ہیں۔کافی عرصے بعد آنا ہوا ہے اس لئے کسی ممبر سے ملاقات نہیں ہوئی عرصہ دراز تک۔لیکن اتنا پتا ہے کہ سب بھائی بہنیں بہت اچھے ہیں:)
     
    سعدیہ، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہادیہ بہن کا فورم پر تشریف لانا عید جیسا ہے خوش آمدید ہادیہ بہن
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    بہن ہم سب آپ کی خوشیوں کیلئے دعا گو ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور درخواست ہے کہ روز فورم پر آیا کریں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    صد فیصد متفق
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دعا جی سے بھی فورم پر واپسی کا کہہ دیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    تعریف کریں کسی کی شاید آجائے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہں ٹٰیک نہیں ہوتا
    دعا جی گڑیا بہن آپ کے بغیر فورم بےرونق ہے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو بلکل ٹھیک ہے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو انہیں ٹلی ماریں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب کی موجودگی میں فورم میں ہل چل رہتی ہے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بھتیجے صاحب کی موجودگی بھی بہٹ رونق ہوتی ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا فون بند ہے کیا کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں