1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علامہ اقبال ۔۔۔شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏30 اپریل 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں بات کو بلا وجہ طول دے دیا گیا ہے جبکہ اس کی چنداں کوئی ضرورت نہیں تھی۔
    کیونکہ آج کل کے صارفین تمام کی تمام سعی گوگل کے ذریعے سرانجام دیتے ہیں جبکہ صاحب لائبریری اور کتب سے محبت رکھنے والے بہت کم لوگ ہیں۔

    میں نے الحمد للہ جدہ، مدینہ المنورہ، مکہ المکرمہ، تبوک، ینبع اور دمام میں کئی مشاعروں میں اپنا کلام پڑھا ہے اور بہت سے مشاعرے ایسے پڑھے ہیں جس میں طرحی مصرعہ دیا جاتا تھا اور اپنا اپنا کلام اسی مصرعے کو تضمیم کرکے پڑھنا ہوتا تھا۔ الحمد للہ بہت سے عالمی شہرت یافتہ شعراء کی صحبت بھی رہی ہے

    لیکن میں حیران ہوں آپ جیسے لوگ بال کی کھال اتارنے کو اپنا طرہ امتیاز جتانا چاہ رہے ہیں۔

    ایسی غلطیاں آپ سب سے سرزد ہوتی ہیں اور عقل مند لوگ وہی ہوتے ہیں جو لاحاصل گفتگو کو طول نہیں دیتے۔

    اس فورم کی رونق میں پہلے ہی سے بہت گہن لگ چکا ہے برائے کرم مزید کوشش مت کیجئے گا۔

    میں یہی درخواست کروں گا کہ برابری کی سطح پر رہ کر ایک دوسرے صارف کی حوصلہ افزائی کیجئے کہیں ایسا نہ ہوکہ استادی کے چکر بڑے بڑے استاد کھڑے ہوجائیں۔۔

    کوئی تلخی محسوس ہوئی ہو تو معذرت چاہوں گا۔ مگر میری باتوں پر غور ضرور کیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
    از۔ غوری
     
    Last edited: ‏5 جون 2015
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے بھائی جی۔۔:):):)
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو :)
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    غوری صاحب ہم کیا اور ہماری اوقات کیا کہ استادی کا دعویٰ کریں ۔ عالمی مشاہیر سے صحبت تو درکنار ہم تو مقامی مشاعروں میں بھی شامل نہیں ہیں۔ ہم ہمیشہ آپ جیسے باذوق دوستوں کے مشکور رہتے ہیں جو ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ جہاں تک اس لڑی میں ہونے والی بات چیت ہے تو بطور ناظم میں اکثر اوقات پیغامات حذف یا مدون کرتا رہتا ہوں اور صارف کو مطلع بھی کرتا رہتا ہوں۔ اسی طرح میشی وش کی بھی درستگی کر دی۔ ہارون بھائی نے اپنے روائتی مزاحیہ انداز میں ایک جملہ بھی لکھ دیا جو شاید میشی وش بہن کو سخت لگا جس کے لیے میں ذاتی طور پر ان سے معافی کا طلبگار ہوں۔یہاں ہم تمام صارفین برابری کی سطح پر ہیں اور ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ درستگی بھی کرتے ہیں تاکہ اس فورم کا اصل مقصد جو کہ اردو زبان کی ترویج ہے فوت نہ ہو جائے۔اس درستگی سے کوئی بھی مبرا نہیں ہے جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ لکھنوی زبان والی لڑی میں ہارون بھائی جیسے سینیر اور ہردل عزیز صارف کو بھی کبھی اشارۃ اور کبھی کھلے بندوں عمومی اردو لکھنے سے منع کیا جاتا رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی صارف کم تر یا حقٖیر تصور کیا جا رہا ہے۔
    اصلاح کے لیے رائے دینے کا حق ہر صارف کو ہے مگر کوشش کریں کہ اس میں تلخی نہ در آئے۔

    وسلام
     
    نظام الدین، دُعا اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی
    بحیثیت انسان ہر شخص میرے لئے بصد احترام ہے اور میں کبھی بھی نہیں چاہوں گا کہ میری وجہ سے کوئی نقص قائم ہو۔
    میں نے محسوس کیا ہے کہ میشی وش ایک پڑھی لکھی اور بہت اچھے اخلاق اور عادات سے متصف بہت بادب اور مخلص صارفہ ہیں۔ ان کی آمد سے ہمارے فورم میں چار چاند لگ گئے ہیں۔

    اور میشی اپنی معصومیت کے باعث لوگوں کو پرکھنے میں ابھی کم تجربہ رکھتی ہیں مگر ان کے خلوص اور ان کے جذبے میں قطعی کوئی شک نہیں ہے کہ وہ آج کے دور کی متحرک اوربہت اچھی صارفہ ہیں۔

    ان پہ ذیادہ پریشر اچھا نہیں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ جہاں بھی کوئی اصلاحی پہلو ہو، اسے اسطرح نبھانا چاہیے کہ سامنے والے کی انا مجروح نہ ہو اور اس کی حوصلہ افزائی کے پہلو کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔

    آپ کے خلوص کے لئے مشکور ہوں اور دعاگو ہوں کہ یہ فورم آگے ہی بڑھتا رہے۔
     
    نظام الدین اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہی ہی ہی ہی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحبان میری بات کا برا مت منایا جائے اور مزید کوئی تلخ بات ہوئی تو لڑی مقفل کردونگا۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحبان میری بات کا برا مت منایا جائے اور مزید کوئی تلخ بات ہوئی تو لڑی مقفل کردونگا۔
     
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کوئی حال نئ۔۔سچی
    اس کے علاوہ بھی کوئی حل سوچ لیا کریں۔۔:p
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحبان میری بات کا برا مت منایا جائے اور مزید کوئی تلخ بات ہوئی تو لڑی مقفل کردونگا۔
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کوئی حال نئ۔۔سچی
    اس کے علاوہ بھی کوئی حل سوچ لیا کریں۔۔:p
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی مسیج بار بار۔۔بس کرو اننی واری تے پولیس والے دھمکی نئی دندے ۔۔تسی ایک ای مسیج بار بار کر رہے او۔۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنا شاعروں کا کام ہے میں شریف آدمی ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر کیا ہوتے ہیں جناب برائے مہربانی ذرا تفصیل بیان فرما دیں
     
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی بہت اچھی بات ہے آپ سب نے میری اصلاح کی ہے۔۔مجھے احساس ہوا تھا اسی لیے میں نے سب سے معذرت کی تھی۔۔
    مگر یہ کیا اب آپ سب بھائی سریس کس بات پر ہورہے ہیں؟۔۔ناٹ فئیر۔۔:)
    مجھے کسی کی بات کا کوئی برا نہیں لگا تھا مگر یہ سچ ہے ہارون بھائی کا مذاق کرنے پر رونا ضرور آیا تھا۔۔۔:)
    آپ تو ویسے بھی میرے ٹیچر ہیں۔۔۔آپ ایسی بات کرکے شرمندہ نہ کریں۔۔
    شکریہ۔۔
    ہن مٹی پاؤ تے گل مکاؤ۔۔
    :)
     
    سید شہزاد ناصر، نظام الدین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواب
    بڑھا اور جس سے میرا اضطراب
    یہ دیکھا کہ میں جارہی ہوں کہیں
    اندھیرا ہے اور راہ ملتی نہیں
    لرزتا تھا ڈر سے میرا بال بال
    قدم کا تھا دہشت سے اٹھنا محال
    جو کچھ حوصلہ پاکر آگے بڑھی
    تو دیکھا ایک قطار لڑکوں کی تھی
    زُمرد سی پوشاک پہنے ہوئے
    دیے سب کے ہاتھوں میں جلتے ہوئے
    وہ چپ چاپ تھےآگے پیچھے رواں
    خدا جانے انہیں جانا تھا کہاں
    اسی سوچ میں تھی کہ میرا پسر
    مجھے اس جماعت میں آیا نظر
    وہ پیچھے تھا اور تیز چلتا نہ تھا
    دیا اس کے ہاتھوں میں جلتا نہ تھا
    کہا میں نے پہچان کر،میری جاں
    مجھے چھوڑ کر آگئے تم کہاں
    جدائی میں رہتی ہوں میں بیقرار
    پروتی ہوں ہر روز اشکوں کے ہار
    نہ پروا ذرا ہماری تم نے کی
    گئے چھوڑ اچھی وفا تم نے کی
    جو بچے نے دیکھا میرا پیچ و تاب
    دیا اس نے منہ پھیر کر یوں جواب
    رلاتی ہے تجھ کو جدائی میری
    نہیں اس میں کچھ بھی بھلائی میری
    یہ کہہ کر وہ کچھ دیر تک چپ رہا
    دیا پھر دکھا کر یہ کہنے لگا
    سمجھتی ہے تُو ہوگیا کیا اسے؟
    تیرے آنسوؤں نے بجھایا اسے!



     
    سید شہزاد ناصر، نظام الدین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر علمی و ادبی خزانے کے محافظ اور اس بیش قیمت اثاثے میں اضافے کا باعث ہوتے ہیں۔
    قوموں میں نیا ولولہ اور نئی امنگ پیدا کرنے میں شاعر حضرات کی طویل فہرست ہے۔
    شاعر اپنی سوچ اور فکر کے ذریعے قوم کی ترقی و کمال میں مزید اضافہ کرسکتاہے
    شاعر کی سوچ کی بلندی کی کوئی انتہاء نہیں۔
    ایک شاعر اپنے خون جگر سے اشعار کہتا ہے اور کبھی کبھی ایک قافیہ نایاب ہونے کی صورت میں شاعر کی نیندیں حرام ہوجاتی ہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست شراکت :)
    اس نظم کا عنوان "ماں کا خواب " ہے
    شراکت کا شکریہ
    شاد و آباد رہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سوری اس کا ٹائٹل مجھے نہیں آتا تھا۔۔میں نے تو پی ٹی میں ضیا محی الدین پڑھتے تھے اس کو سانحہ پشاور کے بعد۔۔۔۔تب بہت اچھی لگی تھی میں نے اس کو نوٹ کیا ہوا تھا۔
    بہت شکریہ۔۔:)
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی سیکھنے کی لگن اچھی لگی
    اللہ اس شوق کو فزوں تر فرمائے آمین
    جو کچھ ہوا اسے بھول کر آگے کی طرف دیکھو
    اُٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں
    نفس ِسوختہِ شام و سحر تازہ کریں
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔بہت شکریہ۔۔:jazakallah:
    میں تو بھول بھی گئی اور سب کو بھلانے کے لیے ہی یہ شئیر کی تھی تاکہ اب اصل ٹاپک کی طرف ہی سب کا دھیان ہوجائے اور اسی سے ریلیٹڈ ہی یہاں پوسٹ کی جائے شاعری ۔۔:)
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ حصہ میری طرف سے :)

    میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں
    غلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات میں

    حور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیلات میں
    میری نگاہ سے خلل تیری تجلیات میں

    گرچہ ہے میری جستجو دیر و حرم کی نقش بند
    میری فغاں سے رستخیز کعبہ و سومنات میں

    گاہ مری نگاہ تیز چیر گئی دل وجود
    گاہ الجھ کے رہ گئی میرے توہمات میں

    تو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا
    میں ہی تو اک راز تھا سینۂ کائنات میں!​
     
  25. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ پوچھنا ہو تو بلا جھجک پوچھا کرو
    ہم یہاں سکھانے ہی نہیں سیکھنے بھی آئے ہیں
    یہ سیکھنے اور سکھانے کا عمل ایک طرح سے صدقہِ جاریہ ہے
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لگ تو بہت اچھی رہی ہے۔۔۔مگر اس کی اردو کافی مشکل ہے مجھے اتنی سمجھ نہیں آئی۔۔:(
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا فرصت میں تشریح کرتا ہوں :)

    میں ہوں صدف تو تیرے ہاتھ میرے گہر کی آبرو
    میں ہوں خزف تو تو مجھے گوہر شاہوار کر
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل الفاظ
    نوائے شوق: ایسی صدا جو دل کی گہرائیوں سے نکلی ہو
    حریمِ ذات:یہ دو الفاظ کا مرکب ہے حریم کا مطلب ہے صحن، حریم ِ ذات سے اقبال کی مراد بارگاہ ِ ایزدی ہے
    غلغلہ : شور و طلاطم
    بتکدہِ صفات:یہ لفظ اپنے اندر ایک وسیع مفہوم رکھتا ہے حتیٰ کے شارحین اقبال نے بھی اس کی واضح تسریح کرنے سے قاصر ہیں شعر کی تشریح میں کوشش کروں گا کہ اس کا مفہوم واضح کر سکوں
    اسیر: قید ہونا
    تخیلات : خیال کی جمع
    تجلیات:تجلی کی جمع تجلی کا مطلب ہے نور
    دیر: بتکدہ
    نقش بند:نقش بنانا
    فغاں: نالہ و فریاد
    رستخیز: حشر ، قیامت
     
    Last edited: ‏6 جون 2015
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔۔:)
    آپ نے میری مدد کی۔۔اتنے مشکل لفظ تھے مجھے بالکل سمجھ نہیں آئی تھی۔۔:)
    میری مشکل آسان کی۔۔اللہ اجر عظیم عطا فرمائے۔۔۔
    :jazakallah:
     
    ھارون رشید اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تشریح
    میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں
    غلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات میں

    یہ ایک مسلسل غزل ہے اور اس غزل کا ہر شعر دوسرے شعر سے مربوط ہے پہلے شعر میں علامہ اقبال کہتے ہیں میرے دل سے جو نالہ و فریاد کی صدا نکلی تھی اس کی سچائی سے بارگاہ ایزدی میں ایک شور و طلاطم برپا ہو گیا بارگاہ ایزدی وہ مقام ہے جہاں کسی کو مداخلت کی مجال نہیں اور شاعر اس صفت کو اپنی راہ میں حائل سمجھتے ہوئے بھی یہ کہتا ہے کہ میر دل سے جو صدا نکلی تھی اس کی صداقت کے لئے یہ ہی کافی ہے کہ اس صدا سے بارگاہ ایزدی میں طلاطم برپا ہو گیا یہ شعر بہت ہی وسیع معانی رکھتا ہے جس کی تفہیم کے لئے عشق حقیقی سے واقفیت ہونا ضروری ہے ۔
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں