1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علامہ اقبال ۔۔۔شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏30 اپریل 2015۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
    یہ بھی اقبال کے نہیں لگتے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسی آتی ہے مجھے حضرت انسان پر
    فعل بد خود کریں، لعنت کریں شیطان پر
    غوری صاحب یہ شعر انشاء اللہ خان انشاء کا ہے علامہ اقبال کا نہیں
    امید ہے کہ ناچیز کی اس دریدہ دہنی کا برا نہیں منائیں گے
    سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی صاحب
    امید ہے آپ نے علامہ اقبال کی کتب میں سے دیکھ کر تصدیق کرلیا ہوگا۔
    ویسے نیٹ پر علامہ اقبال اور انشاءاللہ خان انشاء دونوں کے نام سے دستیاب ہے۔ تاہم اگر آپ کا جواب واقعی درست ہے تو آپ کو انعام دیا جاتا ہے۔

    :tfy:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر صآحب درست فرماتے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔ جیسے موبائل پر ہر شعر فراز کے نام سے منسوب کردیا جاتا ہے اسی طرح کا معاملہ لگتا ہے۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر ہوتا اگر کوئی صاحب علم انشاءاللہ خان انشاء کی شاعری کو پیش کرتا جس میں یہ شعر ہے۔۔۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ۔
    شکریہ۔
    لگتا ہے انشاء اللہ خان صاحب نے متفرق اشعار کو پند و نصیحت کے زیر عنوان شا‏ئع کیا ہے۔۔۔۔۔۔

    upload_2015-6-2_14-53-34.png
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ :)
    میں نے بھی ریختہ سے ہی تصدیق کی تھی
    کسی شاعر کے شعر کی تصدیق کے لئے اس کی فکر سوچ اور اسلوب کو مدنظر رکھنا ضروری ہے اردو ادب میں گنتی کے ہی چند شعراء ہیں جو صاحب اسلوب ہیں جن میں سے کچھ ایسے بھی ہیں کہ انہیں ایک مصرعہ سے پہچانا جا سکتا ہے اس اعتبار سے علامہ اقبال اور مرزا غالب ایسے شعرا ہیں کہ آپ ان کو ایک مصرعے سے پہچان سکتے ہیں افسوس کی بات یہ ہے کہ نیٹ کی دنیا پر بہت سے شعر ایسے گردش کر رہے ہیں جو علامہ اقبال کے نہیں اس بارے میں لوگوں کو اگاہی دینا مرے نزدیک ادبی جہاد سے کم نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اور ایسے دیگر کئی اشعار ہمارے علمی و ادبی تحقیقی اداروں کا منہ چڑا رہے ہیں اور مذکورہ تحقیقی ادارے ان اشعار کی اصلیت سامنے لانے کے بجائے خود کلام اقبال کے خلاف سازش میں شریک کار کا کردار ادا کررہے ہیں۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا اس معاملے میں سوشل میڈیا سرفہرست ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سید صاحب اور نظام صاحب آپکی قدر میرے دل میں بہت بڑھ گئی ہے۔ بہت سے اشعار ایسے اقبال رحمت اللہ علیہ سے منسوب ہیں کہ انہیں پڑھ کر مزید اس تھریڈ کو دیکھ کر ہی جی متلانے لگتا ہے۔ اقبال رحمت اللہ جس زمین میں شعر کہتے ہیں اسے تو پڑھ کر ہی دل شاد ہوجاتا ہے
     
    سید شہزاد ناصر اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی اور میری قدر کے بارے میں کیا خیال ہے؟
     
    سید شہزاد ناصر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے آپ تو میرے جان من ہیں
     
    غوری اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اعلیٰ ظرفی ہے محترم
    شاد و آباد رہیں
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ علامہ اقبال کا شعر نہیں ہے۔ہاںہمارے محلے کےاقبال پکوڑے والے کاہو سکتا ہے۔
     
    Last edited: ‏4 جون 2015
    نظام الدین اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گستاخی معاف۔ اس لڑی میں جو اشعار علامہ اقبال کے نہیں ہیں ان کو حذف کیا جا رہا ہے۔
     
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :(:(
    معذرت سب سے ۔۔میری غلطی ہے ۔مگر میرے پاس کوئی علامہ اقبال کی شاعری کی بک تو تھی نہیں جس سے دیکھ کر میں یہاں شئیر کرتی ۔۔مگر جس طرح سے آپ سب نے رپلائی کیا ہے اس کے بعد ہارون بھائی یا کوئی بھی ناظم صاحب جو ہیں یہاں وہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کردیں۔سوری اگین۔
     
    ھارون رشید، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح کی علمی اور ادبی بحث کے دوران میں عام طور پر خاموش رہتا ہوں کیوں کہ خاموشی جاہل کا پردہ اور عالم کا زیور ہے مگر جہاں معاملہ اقبال کا ہو وہاں معاملہ کچھ اور ہوتا ہے اس طرح کے اشعار کو اقبال سے منسوب کر کے ہم اپنے مشاہیر کی توہین کر رہے ہیں آپ نے ان اشعار کو حذف کر کے بہت اچھا کیا
    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو معذرت کی چنداں ضرورت نہیں جو کچھ ہوا وہ لاعلمی میں ہوا انسان اپنی غلطی سے ہی سبق سیکھتا ہے یہ آپ کا ظرف ہے کہ آپ نے غلطی تسلیم کر لی جو انسان اپنی غلطی تسلیم کرے وہ اعلیٰ ظرف ہوتا ہے
    میری منتظمین سے گزارش ہے اس لڑی کو حذف نہ کیا جائے ہاں جو اشعار اقبال کے نہیں ان کو حذف کر دیا جائے
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش بہن معذرت کی ضرورت نہیں ہے۔ ویسے ہماری اردو کے شاعری کے سیکشن میں آپ کو مکمل کلام اقبال مل جائے گا۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ اشعار کو حذف نہ کیا جائے تاکہ جو حضرات لاعلم ہیں ان کو معلوم ہوجائے کہ یہ اشعار اقبال سے غلط طور پر منسوب ہوئے ہیں
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مشورہ بہت اچھا ہے۔ اسی مقصد کے پیش نظر جس پوسٹ میں ان کا اقتباس لے کر درستگی کی گئی ہے ان کو حذف نہیں کیا گیا۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جاکڑیے پڑھ لکھ کے گوایا ای
     
    سید شہزاد ناصر، ارشین بخاری اور واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی میں نے آئی تھنک سوری بول دیا ہے۔۔۔
    اور میں نے اردو ادب میں پی ایچ ڈی نہیں کی ہوئی ۔۔۔
    اوکے ۔۔میں جاہل ٹھیک ہوں۔:(:(:(
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شہزاد بھائی آپ کھول لیں۔۔سوری مجھے اگر علم ہوتا تو میں یہ تھریڈ بھی نہیں بناتی۔واصف بھائی اور آپ اس پر کریں کام ۔۔کیونکہ آپ کے پاس اس کے مطابق علم ہے۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کبیدہ خاطر نہ ہوں عمر کی اس منزل پر ہم بھی ایسے ہی تھے یہ جو تجربہ ہوتا ہے ایک سخت گیر استاد ہوتا ہے جو امتحان پہلے لیتا ہے سکھاتا بعد میں ہے
    بہت دعائیں:)
     
    نظام الدین، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بھائی۔۔اندازہ ہورہا ہے۔۔:(:(:(
    میرے سوری بولنے پر بھی سب ایسے ہی کہہ رہے ہیں۔۔:(:(:(
    اس میں میری غلطی بھی ضرور ہے مگر میں نے جو بھی شئیر کیے وہ سب وہی تھے جن پر علامہ اقبال کا نام لکھا ہوا تھا ایسے تو ہر کوئی یہی سمجھ سکتا تھا کہ یہ علامہ اقبال کے ہی ہیں۔۔۔:(
    کسی نے اب کچھ کہا مجھے تو میں نے بھی نہیں بولنا کسی سے بھی۔۔۔:(
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    فہم ہمیشہ مطالعہ اور مشاہدہ کا محتاج ہوتا ہے بس آپ ذرا تصدیق کر لیا کریں
    اور اب یہ رونی صورت بنائی تو۔۔۔۔۔۔
    چلو شاباش مسکراؤ :)
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں