1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہم سوال [you] آپ کے لیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏10 دسمبر 2011۔

  1. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    ابھی نیا ہوں فورم بہت اچھا ہے کیونکہ آسان ہے۔ اور مزید بہتری کیلئے سمجھ میں آئے گا تو ضرور شئیر کروں گا ۔ فی الحال میری سمجھ تک تو اس میں کوئی کمی نہیں ہے۔ :nose:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی تو یہ اہم سوال تھا۔۔۔۔؟ غیر اہم کسے کہتے ہیں؟
     
  3. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    میری نظر میں ایک خامی ہے جو بہت ستاتی ہے
    وہ یہ کے ہماری اردو پر کسی بھی لڑی یا مضمون پر متعلقہ مضمون سے ہٹ کر گپ شپ شروع ہوجاتی ہے ہر مضمون میں گپ شپ جس سے مضمون کا تعلق ہی نہ بنتا ہو ایسا اکثر دیکھنے میں آیا ہے
     
    نعیم، نذر حافی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    میرے کو تو کو ئی خامی نظر نہیں آ رہی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جس سے پیار ہوتا ہے اس کی خامیاں بھی خوبیاں ہی لگنے لگتی ہیں ، اور ہمیں تو اس اردو فورم سے پیار ہے :dilphool:
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    100فی صد درست
     
  7. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ہر لحاظ سے فورم اچھا لگا
    اور خامی اس میں یہ ہے کہ اسمیں سمائل مجھے بیحد کم لگتیں ہیں ان کو بڑھایا جائے اور دوسری یہ پسند کریں یہ ریٹنگ بھی بڑھائی جائے جیسا تصویر میں
    سرخ دائرہ میں دیکھایا گیا ہے
    شکریہ

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏24 فروری 2014
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام! مجھے یہ فورم جوائن کیے ہوئے ابھی ایک ماہ نہیں ہوا مگر پھر بھی اب تک جو نوٹ کیا اسی کے مطابق میں رائے دے رہی ہوں
    1: اس فورم کی سب سے اچھی بات یہ لگی یہاں کے ممبرز سٹاف سب بہت اچھے ہیں بالکل ایک فیملی جیسا ماحول لگتا ہے یہاں ۔۔سب ہنستے ہیں ایک دوسرے پر کمنٹس پاس کرتے ہیں مگر کوئی مائنڈ نہیں کرتا کسی کی بات کو۔۔اینڈ ان مائی پوائنٹ آف ویو سب سے اچھی بات ایک دوسرے کی رسپیکٹ کی جاتی ہے(الحمداللہ)
    2:اور جس چیز کی کمی محسوس ہوئی ہے وہ یہ یہاں آپ اپنا پروفائل پیج کو اچھا سا ڈیزائن نہیں کرسکتے۔۔یعنی جیسے کچھ فورم میں خود سے آپ اپنی پروفائل میں ویلکم ٹو مائی پیج وغیرہ لگاتے ہیں اچھا ڈیزائن کرسکتے ہیں۔۔وغیرہ
    اگر تو کر سکتے ہیں مجھے ابھی تک اس کا علم نہیں ہے کچھ مختلف سٹائل میں تھیمز ایڈ کریں تھیمز بہت کم ہیں۔۔(آپ کا میری رائے سے اتفاق کرنا ضروری نہیں ہے بس مجھے فی الحال یہی کمی محسوس ہوئی) شکریہ
     
    نعیم, عمر خیام, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم میں اگرچہ بہت سے خوبیاں ہیں مگر صارفین کے باہمی رابطے کے مواقع بہت محدود ہیں۔ اور صارفین کو ایسا محسوس ہونا چاہیے کہ ان کی اپنی کوئی پرائویسی بھی ہے۔۔۔۔پروفائیل میں بہتری اور بہت سے اضافوں کی ضرورت ہے۔ پہلے صارفین کے کئی درجے تھے مگر آج کل ایسا نہیں ہے اور اس فورم میں پاکستانی55 بھائی سے گزارش ہے کہ چند ایک دیگر صارفین نے تذکرہ کیا تھا کہ ہماری اردو پیاری اردو فورم کو اخبار مت بنائیں۔ آپ سے عرض ہے کہ اخباری ٹوٹے فورم کے حسن کو متاثر کرتے ہیں اور فورم کے ماحول پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ برائے مہربانی اس پہ توجہ دیں۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں صرف وہ خبر کاپی پیسٹ کرتا ہوں جو باعث دلچسپی ہو ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کبھی کسی سے اس بارے میں شیئر کرکے دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ صارفین خبروں کے لئے اس فورم کا رخ نہیں کرتے بلکہ تسکین طبع کے لئے یہاں آتے ہیں اور یہاں وہی سامان بہم پہچانا چاہیے جیسے کچھ لوگ کھانے پینے میں دلچسپی لیتے ہیں ان کے لئے ون ڈش پارٹی ہے، کچھ لوگ ادب کا شوق رکھتے ہیں ان کے لئےاشعار والی لڑیاں ہیں۔ اسی طرح کچھ لوگ گپ شپ کو پسند کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

    اس لئے برائے مہربانی خبروں کے سلسلے کو ذرا بریک لگا کررکھیں تاکہ فورم پہلے کی طرح گل و گلزار بن جائے۔۔۔۔

    اگر میری بات سے آپ کو تکلیف ہوئی ہو تو ایڈوانس میں معذرت خواہ ہوں۔

    یہ بات میں نے اس لئے کی ہے کہ آپ بھی اس فورم کی رونق سے اچھی طرح باخبر ہیں۔۔۔۔۔۔۔ پہلے اور آج میں ضرور کوئی بات تو ایس ہوگی جس میں تبدیلی درکار ہے۔۔۔

    اگر میری وجہ سے فورم پر منفی اثر پڑتا ہے تو میں ابھی سے اپنے طرز عمل میں تبدیلی لاوں گا۔ جیسا کہ ایک زمانے میں حماد صاحب نے میری اصلاح کے لئے مجھے چند مشورے دیئے تھے اور میں نے ناچاہتے ہوئے بھی ان پر عمل کیا اور اب الحمدللہ واقعی بہتری ہوئی۔۔۔۔ شکریہ حماد بھائی۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب ہے کہ صرف میری وجہ سے فورم پر بے رونقی ہے یا میری پوسٹوں کی وجہ سے ہے ۔آپ مجھے اس بات کا ٹھوس ثبوت دیں میں فورم چھوڑ دوں گا ۔ اگر خبروں سے فورم پر بے رونقی ہو رہی ہے تو خبروں
    والی سیکشن کیوں رکھی گی ہے اور وہاں اکیلے میری پوسٹیں نہیں ہیں ذرا چیک کریں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی آپ ہماری پیاری اردو کے اہم ستون ہیں ایوں غصہ نہ کیا کریں جذباتی فیصلے اچھے نہیں ہوتے
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آج ہی میں نے اس فورم کی تعریف کی تھی اور آج ہی۔۔۔
    خیر پاکستانی بھائی کی بات بھی بالکل ٹھیک ہے اس میں سیکشن نیوز کا ہے تو وہ نیوز شئیر کرتے ہیں اور کافی اچھی نیوز ہوتی ہیں ان کی ۔۔اپنے اپنے انٹرسٹ کی بات ہے انہیں یہ زیادہ اچھا لگتا ہے تو اسی لیے اس سیکشن میں زیادہ تھریڈ پوسٹ کرتے ہیں۔
    اور پاکستانی بھائی آپ بھی پلیز کول ڈاؤن ۔۔بگ برادر کی بات بالکل ٹھیک ہے آپ کو جذباتی فیصلہ نہیں کرنا چاہیئے۔۔تھنک اباؤٹ اٹ(اِف یو ڈونٹ مائنڈ )
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خبروں کی طرف صارفین کا دھیان کم ہی ہوتا (یہ میرا ذاتی آئیڈیا ہے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں ) جس نے بھی خبریں دیکنی ہوتی ہیں وہ ڈائیریکٹ ہی بی بی سی اردو پر چلا جاتا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں سمجھتا ہوں ہمارے سبھی ساتھی عقل و شعور اور فہم و فراست سے مالا مال ہیں۔ میں نے صدق دل سے جو محسوس کیا اسے من و عن بیان بھی کردیا۔ اس میں نہ تو میرا کوئی ذاتی مقصد ہے اور نا ہی کسی کو اپ سیٹ کرنا۔ یہ صرف اور صرف فورم کی بہتری کے لئے ایک ادنی سی رائے ہے جسے پرکھنا اور سمجھنا ہم سب کا فرض ہے۔
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کوئی نویں گل کرو
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نویں گل اے ہے کہ محبوب بھائی کی طرف سے دوسری قسط کا انتظار ہے۔۔۔۔۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحب آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ ،لیکن ایسے بے بنیاد الزام لگیں کہ میری وجہ سے فورم پر بے رونقی ہو گی ہے ۔
    غصہ تو آتا ہے
     
    Last edited: ‏21 اپریل 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوئی دلچسپ خبر ہی شئیر کرتا ہوں ۔میرے علاوہ بھی صارفین خبریں شئیر کرتے ہیں ۔ اگر خبریں شئیر کرنے سے فورم پر بے رونقی
    ہوتی ہے تو خبروں والی سیکشن ڈلیٹ کر دیں یا نوٹس لگا دیں کہ خبریں شئیر کرنا منع ہے شکریہ
     
    Last edited: ‏21 اپریل 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی کی بات میں وزن تو ہے کہ حالات حاضرہ کی لڑی ہے تو اس میں خبریں لگا دینے میں کیا مضائقہ ہے؟ ویسے میں ان کی شئیرنگ کو بڑے شوق سے پڑھتا ہوں ۔ ان کی پوسٹس ان کے وسعت مطالعہ اوربیش بہا تجربے کی غماز ہیں ۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دلبر جانی تنقید کو مثبت لیا کریں اور غصہ آپ کے چہرے پہ اچھا ہی نہیں لگتا چلیں مسکرا دیں
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں میری پوسٹ کو صحیح طرح سمجھا ہی نہیں گیا۔ اگر سمجھا گیا ہے تو اسے غلط انداز یا رنگ دے دیا گیا۔۔۔۔۔۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی جانے دیں
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تھریڈ کا کیا بنا دیا ہے۔۔۔پلیز بات کو ختم کریں ورنہ میں اپنا بیان واپس لے رہی ہوں:D:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں تالہ لگانے کو تیار بیٹھا ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔برادر لگا ہی دیں ورنہ یہاں گرج چمک کے آثار نظر آرہے ہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دونوں بھائی میرا بہت احترام کرتےہیں اب ٹھیک ہوجاۓ گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں