1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہم سوال [you] آپ کے لیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏10 دسمبر 2011۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کرے۔۔۔ورنہ میرا خیال تھا میں ہی بچی ہوں یہاں تو بچے بھی ہیں۔۔ہاہاہااہاہا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں معصوم ـ بھولا. معصومہ. بھوت ہر قسم کی ورائٹی ہے جی. اور بیبے منڈے کا تو آپ کو پتا ہی ہے
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کون ہے۔۔؟
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو نہیں؟؟؟؟؟؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں بات تو کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ کو معلوم ہے میں تمام صارفین کو اپنا سچا بھائی و بہن سمجھتا ہوں۔ جب کوئی بات صدق دل سے کہی جائے تو اسے ضرور خلوص نیت سے سننا اور پڑھنا چاہیے، کیونکہ اصلاح کا پہلو انسانی ترقی و کمال کا اولین سبق ہے۔

    اگر ہم کسی رائے یا مشورے کو شکایت کا رنگ دے دیں گے تو انسانی عظمت یعنی تعلیم کے زیور سے آراستہ نہیں ہوسکتے۔

    آپ لوگوں کی پوسٹ پڑھ کر مجھے گلٹی محسوس ہونے لگی جب کہ اس فورم کا ہر صارف بہت اچھی طرح جانتا ہے کہ میں کوالٹی پوسٹ شیئر کرتا ہوں تاکہ ماحول اور معیار برقرار رہنے کے ساتھ ساتھ ابلاغ علم کا پہلو بھی اجاگر ہو۔
     
    Last edited: ‏22 اپریل 2015
    نعیم، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ہم آپ کی پوسٹس کے مداح ہیں اور خاص طور پر آپ کی فوٹوگرافی تو سونے پہ سہاگہ ہے ( حالانکہ ہمیں اس محاورے کی کبھی سمجھ نہیں لگی کہ سہاگے کا کیا مطلب ہے ؟)۔۔
    ہمیں ملک بلال صاحب کی شادی کی تقریب میں شرکت کا احوال آپ کی زبانی سننے کا بھی اشتیاق ہے ۔ کچھ دھیان اس طرف بھی دیجیے گا پلیز
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔
    ہمیشہ خوش رہیے۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی مرضی ہے آپ کی :(
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے مطابق غوری بھائی ایک سادہ اور اچھے انسان ہیں ،اور پاکستانی بھائی حد سے زیادہ مخلص (یہ بات میں اپنے پورے وثوق سے کہہ رہاہوں ) اب بات صرف اتنی ہے کہ سمجھے میں غلطی ہوئی ہے۔ اور کچھ نہیں ہے ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چلو مٹی پاو۔
    آگے بڑھتے ہیں۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تھینکس برادر۔۔۔شکر آگل ختم کر دِتیِ۔۔(مسکراہٹ)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تہاڈا وی چوکھا شکریہ کہ انہیں خلوص نال گل نوں رفا دفا کراون دی کوشش کیتی!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تنقید اور توہین میں فرق ہوتا ہے جناب اور ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے ۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آج تک کسی کی پوسٹ پر تنقید نہیں کی۔اگر کسی پوسٹ پر بات کی ہے تو بڑے احترام سے اور پیار سے ۔اس طرح نہیں کہ اس پوسٹ سے فورم ویران ہو گیا ہے
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    برادر پلیز۔۔۔آپ بات کو ختم کریں نہ۔۔۔اتنا اچھا ماحول ہے اس فورم کا ۔۔میں 1-2 فورم پہلے بھی جوائن کرچکی ہوں مگر اس جیسا ماحول کہیں نہیں ملا۔۔یہاں کہ سب ممبرز بہت اچھے ہیں اگر آپ غوری بھائی کی بات سے ڈس ہارٹ بھی ہوئے ہیں تو وہ اپنی بات کی وضاحت کرچکے ہیں ۔۔آپ کو بھی اب بات کو ختم کردینا چاہیے۔۔پلیز۔۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں جھگڑا نہیں کر رہا میری بہن ،بات تو ختم ہو چکی ہے لیکن جو الفاظ استعمال ہوئے ہیں وہ چبھتے ہیں دل میں
     
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں ایک فیملی جیسا ماحول ہے سب بہن بھائی کہتے اور سمجھتے ہیں ایک دوسرے کو۔۔تو بہن بھائیوں کی بات کو برداشت بھی تو کرنا چاہیے نہ۔۔بڑے بھائی تو ڈانٹ بھی دیتے ہیں لیکن انہیں پیار بھی تو ہوتا ہے اپنے چھوٹے بہن بھایئوں سے۔۔اب کول ڈاؤن پلیز۔۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں بالکل کول ہوں
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔شکر ہے اللہ کا۔۔اب اور بات کریں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اور بات نہیں بلکہ کوئی اور سوال کردیں ۔ تاکہ سب کا دھیان بٹے ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سوال یہ ہے کہ کوئی وسیلہ ایسا ہونا چاہیے جس میں صارف براہ راست متعلقہ شخص سے رابطہ کرکے ضروری معلومات فراہم کرسکے تاکہ اسے متعلقہ شخص ان معلومات کو لڑی کی شکل میں پیش کرسکیں۔ مثلا فورم کے صفحہ رئیسی پہ سہولت ہو کہ :-

    1۔ ضروری اعلانات کے لئے خبر نوٹ کروانے کے لئے رابطہ کریں۔ جیسے کوئی صارف اپنے کسی عزیز کی تکلیف کو رفاہ کرنے کے لئے دعا کی درخواست کرسکتا ہے اور کسی کی وفات پر تعزیتی پیغامات یا دیگر پیغامات کی تشہیر کے لئے رابطے کا مقام۔
    2۔ ایڈمنسٹریٹر سے براہ راست رابطہ کے لئے (جیسے پاس ورڈ کام نہیں کررہا، کسی صارف سے متعلق کوئی شکایت وغیرہ درج کرونا۔
    3۔ تیکنیکی سوالات برائے فورم یا فورم سے متعلقہ معلومات بہم پہچانے کے لئے سہولت وغیرہ ہو۔
    4۔ فورم کے مین صفحہ پہ کیلنڈر کا ہونا، کیلکولیٹر کا ہونا، کرنسی ریٹ کا ہونا یا مختلف معروف شہروں کے اوقات

    اس کے علاوہ دیگر امپروومنٹ سے فورم سے دلچسپی کا پہلو برقرار رہتا ہے اور جدت کی حس کول رہتی ہے۔۔۔۔

    آپ میں سے بھی کوئی صارف نئی تجویز پیش کرسکتا ہے یا سکتی ہے۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات کی ہے

    میرا فون نمبر سب کے پاس ہی موجود ہے میں ویسے ایڈمن صاحب سے کہتا ہوں وہ نمبر میں پیج پر بھی لکھ دیں اور پہلے وی بلیٹن پر ہجری کیلینڈر تھا میں کوشش کروں گا کہ دونوں لگ جائیں آپ کی تجویز اچھی لگی
     
    غوری اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ھارون رشید بھائی اور بعض دیگر صارفین کی طرف سے یک حرفی پیغامات " زہر " لگتے ہیں۔ لیکن انکی محبت کی وجہ سے " ہزاروں پیالے" پیتا رہتا ہوں :t:

    سوال یہ ہے کہ اور کتنے پیالے اور کب تک پینا ہوں گے؟
     
    دُعا، عمر خیام، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک جی رہے ہیں ایسا ہی چلے گا ویسے غوری صاحب کا مشورہ بہت اچھا ہے آپ اس پر کچھ فرمائیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوشش کروں گا کہ آئندہ بھی آپ کو




























    مایوسی نہ ہو
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کے چہرے پہ مسکراہٹ جھلکتی ہے مگر میں جب ھارون بھائی کی پوسٹ پڑھتا ہوں تو میرے پیٹ میں بل پڑجاتے ہیں ہنسے ہنستے۔۔۔۔۔۔ خوش رہیۓ۔۔۔۔
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کم از کم مجھ سے تو آپ کو یہ شکایت نہیں ہوگی ۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہم بھی اس عہد کا اعادہ کرتے ہیں صمیم قلب کے ساتھ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر میرے لئے کیا حکم ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں