1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہم سوال [you] آپ کے لیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏10 دسمبر 2011۔

  1. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    ایک خامی جو نظر ا ئی ہے وہ یہ ہے کہ ہم جب بھی پوسٹ کرتے ہیں تو ہماری دوسری پوسٹ کے درمیان 30 سیکنڈ کا وقفہ لازمی ہے
    اور جب بھی کسی ممبر کو وزیٹر پیغام دیتے ہیں وہاں بھی یہی مسئلہ آ جا تا ہے
    اب اس کی وجہ سے بہت ٹائم ضا ئع ہو تا ہے
    لہذا میری گزارش ہے کہ اس کو کم کروایا جائے۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    میرا نیا نیا تجربہ ہے۔ ابھی تک لوگ تہزیب کے دائرے میں ہیں۔ آگے آگے دیکھئے کیا ہوتا ہے۔

    میں اپنی رائے ابھی نہیں دے سکتا کہ ابھی آپ کی ویب سائٹ کو پوری طرح نہیں سمجھ سکا۔

    انشاءاللہ کچھ عرصہ بعد۔
     
  3. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    میرے خیال سے ہم تو پرانے یوزر ہے ہم تو اس کو جان چکے ہے فورم کو لیکن میرے لیے بھی کچھ پرابلم ہوتی ہے بر حال میں اپنا نہیں کہتا کچھ بھی
    جیسے کے آپ کو پتہ ہے سانا جی زینب جی نے لکھا ہے کے ان کو پرشانی ہوتی ہے اس فورم میں تو کچھ ایسا کیا جاے جو زینب جی جیسی یا جیسا کوئی بھی نیا آے تو ان کے لیے اسانی ہو
    کیوں کے میں نہیں چاہتا کے کوئی بھی نیا آنے والا پرشان ہوں جی
     
  4. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    خوبی یہ ہے کہ یہاں ممبران کی تعداد کافی ہے اور خامی یہ ہے کہ ممبران مسلسل آن لائن نہیں ہوتے
     
  5. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    مجھے بھی ایسا ہی لگا
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    یہاں کی خوبی مجھے جو نظر آئی وہ یہ ہے کے یہاں کے آنے والے ہر نے ممبر کو خؤش امدید بہت پیار سے کیا جاتا ہے ہر کسی سے ہنس کھل کر مسکرا کر بات کی جاتی ہے یہی مجھے بہت پسند آیا میں کم از کم چھ فورم ہیں یہاں پر جاتا ہوں مجھےسب سے زیادیہ یہ فورم پسند آیا ور ایک بے باک جی کا فورم
    میں چاہتا ہوں کے اسی طرح سے ہی ہر مہمان ممبر سے سلوک کیا جاے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    مجھے تو اب تک کوئی خرابی نظر نہیں آئی (مستقبل میں کچھ نظر آیا تو ہم بھی یہاں ہیں یہ لڑی بھی یہاں ہے رپورٹ کر دیں گے)خوبیاں بہت ہیں۔اللہ کرے یہ اسی طرح قائم رہیں آمین
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    شکریہ محتر م
     
  9. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    اچھی معلومات ملتی ھیں اور کوئ خامی محسوس ھوی تو انشااللہ عرض کروں گا
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    جان شا ہ پاکستانی جی شکرہہ بہت بہت
     
  11. انس علی
    آف لائن

    انس علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    آپ نے فورم کی خوبی اور خامی کا ذکر کیا۔
    میری نظرمیں آپ کے فورم کی سب سے
    بڑی خامی اس کا لک اور انٹرفیس ہے۔
    جوکہ بہت بورنگ ہے اگرانٹرفیس چینج کردیں
    توکافی فرق پڑے گا۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    کوئی آئیڈیا ہے آپ کے ذہن میں
     
  13. انس علی
    آف لائن

    انس علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    جی بھائی آئیڈیا توہے اگراس پہ عمل ممکن ہوتو!
    اس کا انٹرفیس آئی ٹی جیسا کردیں۔ سیم
    فرق پڑے گا۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    آئی ٹی سے کیا مراد ہے ؟
     
  15. انس علی
    آف لائن

    انس علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    یہاں ذکرنہیں کرسکتا
    پی ایم کردیتا ہوں۔
     
  16. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    اس فورم کی سب سے اچھی بات تو یہ ہے کہ اس فورم میں ساری گفتگو اردو میں لکھی جاتی جس سے میرا دل تو بہت خوش ہوتا ہے
    اور آپ سب یقین کرو کے کے مجھ کو یہ فورم اتنا زیادہ پسند ہے مجھ کو فورم کی دُنیا میں سب سے اچھا فورم یہ لگا ہے
    اسی فورم کو دیکھ کر میں بھی اسی طرح کا فورم بنا رہا ہو ان شاءاللہ
    اور ہا ایک خامی ہے اس فورم میں وہ یہ کے اس میں آئی ٹی کے متعلق کوئی بھی سیکشن نہیں ہے

    مثلا
    سوفٹویئر
    ویب سائٹ
    اردو کورس
    اردو ٹاٹیو ریئل
    کمپیوٹر آرٹیکل
    کمپوٹر ٹپس اینڈ ٹریک

    باقی ماشاء اللہ یہ فورم بہت ہی پرفیکٹ ہے
    اور میں امید کرتا ہو کے ہماری اردو ڈاٹ کام بہت جلد ترقی کرے گا ان شاءاللہ
    جزاک اللہ
     
  17. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    انس بھائی جان اگر یہاں پر بتا دے تو اچھا ہو گا تا کے ہم کو بھی پتا چلے
    شکریہ
    جزاک اللہ
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    ہمارے پاس ماہرین کی کمی ہے اگر کچھ دوست ساتھ دیں تو انشاء اللہ مطلوبہ سیکشن جلد ہی شروع کردیں گے :n_thanks::222:
     
  19. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    جی ھارون بھائی جان میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہو
    ان شا ء اللہ بہت جلد ماہرین بھی ہمارا ساتھ دے گے
    جزاک اللہ
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    پٹھان بھائی حوصلہ افزائی پر آپ کا مشکور ہوں
     
  21. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    کئی مہینوں بعد واپس آیا ہوں تو ابھی یہ بتانا ممکن نہیں کہ اس دوران اس فورم پر کیا کمیاں اور "زیادتیاں" ہیں :computer: ، تھوڑے دن گھوم پھر لوں پھر بنا کسی رو رعایت کے پوسٹمارٹم رپورٹ پیش کر دوں گا۔ فی الحال یہی اچھی بات کیا کم ہے کہ میں یہاں موجود ہوں :a12:
     
  22. نگار
    آف لائن

    نگار ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2012
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    میرے لیے اہم سوال لکھ دیں نا پہلے

    پھر جواب دے دونگا

    ویسے فورم تو لاجواب ہے اور ماشاءاللہ گپ شپ بھی بہت ہے

    سب کا شکریہ
     
  23. تنویر احمد
    آف لائن

    تنویر احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2012
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    مجے لگتا ھے اپ کا فورم سب سے اچھا ھے اس وقت
    اور کوی خرابی نی ھے
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    نگار جی پہلے صفہ پر سوالات موجود ہے
     
  25. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    فورم اور فورم والے تو ماشا ءاللہ بہت اچھے ہیں

    میں بھی "بندے دا پتر" بن کے رہنے کی کوشش کروں گا

    میں جنوری میں یہاں ممبر بنا تھا ۔ اور اب 11 مہینے بعد لوٹ کے بدھو گھر کو آیا ہے۔

    وجہ صرف ایک ہی ہے
    کہ یہ فورم کچھ زیادہ ہی غیر فعال ہے
    اب دیکھ لیجئے اس وقت بھی صرف میں ہی ہوں جو آن لائن ہوں

    نعیم صاحب سے متفق ہوں
    جس میں انہوں نے کہا کہ لکھنے والے کم آتے ہیں اور خاطر خواہ داد نہ ملنے پر "نس" جاتے ہیں

    انشا ء اللہ اگر دو چار لوگ میرا ساتھ دیں تو کوئی بعید نہیں کہ اس پیارے سے فورم کو چار نہیں تو کم از کم ساڑھے تین چاند نہ لگیں

    کمی صرف زمروں کی ہے
    اگر الگ الگ زمرے ہوں تو مزید آسانی پڑھنے اور پوسٹ کرنے میں ہو گی
    اکثر لوگ شوق سے ممبر تو بن جاتے ہیں
    مگر
    جیسا کہ حافظ شیرازی نے فرمایا
    "عشق اول آسان نمود۔۔۔۔۔۔"
    اسی طرح آسان نظر آنے والا یہ فورم مشکل نظر آنے لگتا ہے

    بعض لوگ کہتے ہیں کہ جس طرح موضوعات اور مراسلہ جات متنوع ہوتے جائیں گے اسی حساب سے زمرہ جات ترتیب دئیے جاتے رہیں گے
    جبکہ حقیر کی یہ صلاح ہے کہ زمرہ جات اگر پہلے سے تشکیل دئیے گئے ہوں ، تو اس سے میرے جیسے کچھ لوگوں کو لکھنے کی تحریک مل سکتی ہے۔ اکثر لوگ شاید اس لیے پوسٹ نہیں کرتے کہ اس کیلئے کوئی مناسب زمرہ تو ملتا نہیں

    غالبیات اور اقبالیات کے زمرے تو کم از کم ہونے چاہییں

    مزہ بھی آئے گا
    اور مزید ممبرز بھی گوگل سے دیکھ کر آئیں گے

    ادائے خاص سے غالب ہوا نکتہ سرا
    صلائے عام ہے یارانِ نقطہ داں کیلئے
     
  26. بلیومون
    آف لائن

    بلیومون ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    فورم کی خوبی یہ ہے کہ یہاں ہر چیز ہماری پیاری اردو میں ہے۔ کیوکہ آج کل ہم اردو سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ تو لوگوں کو اردو کے ساتھ جوڑنے کیلئے ہماری اردو، پیاری اردو ایک اچھا اور بہترین پلیٹ فارم ہے۔
    اور رہی خامی کی بات ۔۔ تو کوئی نہ کوئی خامی ہر چیز، میں ہوتی ہے۔ مجھے یہاں سیکھنے اور سیکھانے کا ماحول نظر نہیں آتا۔ کیوکہ جو لوگ بھی فورم کو وزٹ کرتے ہے، تو نت نئی چیز سیکھنے کی کوشش میں ہوتے ہیں، جب اُن کو کچھ سیکھنے کو ہی نہ ملے گا، تو وہ نیکسٹ ٹائم فورم کی طرف رخ نہیں کرے گے۔ تو فورم ایڈمن اور مینجمنٹ حضرات سے گزارش ہے، کہ فورم پر سیکھنے اور سیکھانے کے ماحول کو فروغ دیا جائے۔
     
  27. محمدثاقب
    آف لائن

    محمدثاقب ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2012
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    اسلام وعلیکم
    فورم بہتر ہے اور اچھی کوشش ہے. اس کو مثبت انداز میں جاری رہنا چاہیے اور وقت کے ساتھ ساتھ کچھ چیزیں ابھی مزید بہتر ہو جائیں گی
    میرے جیسے نئے آنے والے اس فورم کو بہتر انداز میں دیکھنے کے خواہشمند ہئں
     
  28. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا
     
  29. تور خان
    آف لائن

    تور خان ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2012
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    فورم میں لاگ ان کے وقت مشکلات

    میں ایک نیا صارف ہوں۔ اور جب بھی لاگ ان کرتا ہوں تو پاس ورڈ ڈالتے وقت پاس ورڈ کبھی قبول ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔ اور لاگ کے وقت پانچ کوششوں کی اجازت ہے۔ میرے کمپیوٹر پر اردو کی مکمل تنصیب ہے اور اردو کی بورڈ بھی ہے۔ تاہم میرا خیال ہے کہ اردو سے انگلش یا انگلش سے اردو ٹوگل کی مشکل پیش آ رہی ہے۔

    لہٰذا جب آپ نیٹ پر انگریزی میں عمومی سرفنگ کر رہے ہوں اور ہماری اردو میں لاگ ان کرنا چاہتے ہوں تو کیا کرنا چاہیئے؟ مجھے تین چار اٹیمپٹ کرنا پڑ رہے ہیں لاگ ان کے لئے؟

    زحمت دینے کی معذرت چاہتا ہوں۔ شکریہ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    محترم میں دیکھتا ہوں انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائیگا

    آپ براؤزر کون سا استعمال کرتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں