1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    یہ تو آپ لوگوں نے لطیفے کے بہانے دل کی بھڑاس نکالی ہے ۔:p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بقول شاعر

    بھڑاس نکالنے کو مغلوب ، خیال اچھا ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی باؤنسر پھینکے جا رہے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! کسی مقدمہ میں بیان دینے کے لیے عدالت میں پیش ہوئے مگر اُن کی " بھولی بھالی" باتیں جج کو سمجھ نہیں آ رہی تھی ۔
    جج صاحب - بھولے ! تمہاری " بھولی " باتیں میری سمجھ میں نہیں آرہی ، بہتر ہے تم کوئی وکیل کر لو۔
    بھولے بادشاہ - جج پاجی ! وکیل تو آپ کریں جنہیں بات کی سمجھ نہیں آرہی ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ - پاجی ! کیا یہ بات درست ہے کہ بچے قوم کا سرمایہ ہیں اور مُلک و ملت کا تابناک مستقبل ہیں ۔
    چاچا جی - بھولے ! تم نے بالکل ٹھیک سنا ہے ، بچے واقعی قوم کا سرمایہ ہیں ۔
    بھولے بادشاہ - لیکن پاجی ! حکومت اس سرمائے میں اضافے سے پریشان کیوں ہے ؟
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شادی سے پہلے بھابھی جی ( ام فیضان ) اپنے ہونے والے دیوار ( وسیم بھائی ) سے
    بھابھی جی - وسیم ! اگر تم مجھے اپنے بھائی کا ایک بال لا دو تو میں تمہیں پچاس روپے دونگی ۔
    وسیم بھائی - وہ کیوں بھابھی ؟
    بھابھی جی - وہ میں نے اپنی " ڈائری " میں رکھنا ہے ۔
    وسیم بھائی - اور بھابی جی اگر میں آپ کو بھائی جان کی پوری " وگ " ہی لا دوں تو ؟ :84:
     
    سعدیہ، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    س لطیفے کے پیچھے یقیناََ بڑے بھائی کا ہاتھ ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور جج کی کم عقلی دیکھیں بھولے کے مخلصانہ مشورے پر شکریہ ادا کرنے کی بجائے بھولے کو توہین عدالت کے کیس میں اندر کردیا :eek:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو جانتے ہی ہیں کہ بیبا منڈا باتیں سچی کرتا ہے
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    چلو پھر بھگتتے رہوذاتی مسئلہ :)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بہت ہی موٹی عورت ڈاکٹر سے

    سنا ہے کھیلنے سے وزن کم ہو جاتا ہے پر مجھے کوئی فرق نہیں پڑا حالانکہ میں پچھلے 3 مہینے سے مسلسل کھیل رہی ہوں
    ڈاکٹر۔۔۔۔۔۔۔۔محترمہ کون سا کھیل کھیلتی ہیں آپ

    عورت۔۔۔۔۔ یسو پنجو
    [​IMG]
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں بھولا تو ہے ہی نہیں ؟ :eek:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے نے بکرے کے کباب لگانے شروع کئے
    ملاوٹ کے الزام میں پکڑا گیا
    جج نے پوچھا کتنی ملاوٹ کرتے ہو
    بھولے نے جواب دیا کہ جی "50 ففٹی"

    جج : ففٹی ففٹی کیا ؟

    بھولا : ایک بکرا ایک گائے
     
    نعیم، سعدیہ اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ملاوٹی برگر
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو تحریک انصاف کی طر ف سے ایس ایم آیا

    "کیا آپ عمران خان کیساتھ ہیں"

    بھولے نے جواب دیا " نہیں جی آپ کی بھابھی کیساتھ بیٹھا ہوں "
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر : دنیا میں کتنے بر اعظم ہیں

    بھولا : چار
    1. قائد اعظم
    2. مغل اعظم
    3. سکندر اعظم
    4. چچا حاجی اعظم
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔ یعنی بھولے کی ۔۔۔۔۔۔ یہاں بھی جاری ہے
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اماں کہتی ہے ہمیشہ سچ بولنا چاہیے :p
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میڈم جی یہاں آپ اس سعادت سے محروم رہ گئیں
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ۔
    اختیارِ ترنم سے تبسم کی روشنی کو جلا دینا
    میں سورہا ہوں مجھے صبح سات بجے جگا دینا

    امِ فیضان ۔ لاحول ولا قوۃ ! آپ ابھی تک ترنم کو نہیں بھولے o_O اور یہ تبسم کون ہے ؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! بہت عرصے بعد پاکستان آئے ، گاؤں میں کسی عزیز کے گھر دعوت پر کھانا کھانے گئے اور وہاں اُن کی طبیعت خراب ہو گئی ، وہ لوگ اُنہیں اُسی حالت میں اُٹھا کر چاچا جی کے کلینک لے آئے ۔
    چاچا جی - ( بھولے بھائی کا چیک اپ کرتے ہوئے ) کیا ہوا ہے انہیں ؟
    دیہاتی عزیز - پتہ نہیں ڈاکدار پُتر ، پر مجھ کو لگتا ہے کہ دیسی کُکڑ کی ہڈی گلے میں پھنس گئی ہے ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - اگر گلے مین کچھ پھنس گیا تھا تو پانی پلا دیتے ۔ ۔ ۔
    دیہاتی عزیز - وہ تو تُہاڈی گل ٹھیک ہے ڈاکدار صیب ، پر جب یہ وقوعہ ہوا اور میں اپنے منڈے کو پانی کا کہنے ہی والا تھا مگر بھولے بھائی بس ایک ہی بات کر رہے تھے ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - وہ کیا ؟
    دیہاتی عزیز - بھولا بھائی ! بس مسلسل کچھ " واٹ رر واٹ رر " ( واٹر ، واٹر ) کہہ رہا تھا ، اب ہم لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ یہ " واٹ رر " کیا ہے اس لیے میرا منڈا پنڈ کے اکلوتے دس جماعت پاس " کاکا سپاہی " کی طرف گیا مگر تب تک بھولے بھائی بیہوش ہو گئے اور ہم لوگ بھولے کو اُٹھا کر آپ کے پاس لے آئے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ شدید زخمی ہو کر چاچا جی کے کلینک پہنچے ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - بھولے کیا ہوا ؟
    بھولے بادشاہ - بس پاجی ! سچ بولنے کی سزا ملی ہے ۔
    چاچا جی - کیسا سچ ؟
    بھولے بادشاہ ! صبح ناشتے کی ٹیبل پر فیضان کی امی نے پوچھا کہ آپ رات سوتے میں میرے بھائی کے بارے میں کچھ اُلٹی سیدھی باتیں کر رہے تھے ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - پھر ؟
    بھولے بادشاہ - پاجی ! بس پھر میرے منہ سے سچ نکل گیا ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - وہ کیا بھولے ؟
    بھولے بادشاہ - پاجی ! میرے منہ سے نکل گیا " کون کمبخت سو رہا تھا ؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ - بیگم ! میں تنگ آگیا ہوں ، تم ہمیشہ میرا گھر ، میری کار ، میرے بچے ، بلکہ ہر وقت میرا میرا کرتی ہو ! کبھی ہمارا بھی کہا کرو ، اور یہ اب تم الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو ؟
    اُم فیضان - ہمارا دوپٹہ :t:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُم فیضان - فیضان کے ابو ! رات کے دو بج رہے ہیں ، اور ساتھ والے گھر میں میاں بیوی کی لڑائی ہو رہی ہے ، آپ ایک بار جا کر تو دیکھں ۔ ۔ ۔
    بھولے بادشاہ - فیضان کی امی ! چُپ کر کے سو جائیں ، میں ایک دو بار گیا تھا ، اسی وجہ سے لڑائی ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔ :)
     
    نعیم، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ - بلال چاچو سے ۔ ۔ ۔
    بھولے بادشاہ - سائیں ! بِیوِی کی باتیں ایسی ہی ہوتی ہیں جیسے کسی ویب سائٹ پر Terms & Conditions کا پیج ہوتا ہے .
    جسکی کبھی سمجھ نہیں آتی مگر پِھر بھی Agree کرنا پڑتا ہے .
     
    نعیم، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی بہت اُداس لگ رہے تھے
    بھولے بادشاہ - کیا بات ہے پاجی ، کچھ اُداس لگ رہے ہیں ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - کیا بتاؤں بھولے ، آج صبح صبح فیس بُک پر کسی چؤل نے اپ ڈیٹ کیا تھا کہ " مونگ پھلی آ گئی ہے "
    بھولے بادشاہ - تو کیا ہوا ؟
    چاچا جی - صبح سے شہر کے تین چکر لگا چکا ہوں ، کسی بیوپاری کے پاس ایک دانہ بھی نہیں ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ تیری خیر بھابھی تو ہیں بھی بلیک بیلٹ
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو @ملک بلال بھائی کو ٹِپس دے رہا تھا نا :wink:
     
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کی کوئی

















    نئی حوصلہ افزائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں