1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائے تو ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Sep 9, 2006.

  1. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائے

    مزاح ذہنی پختگی کی علامت ہے اپنے ریماکس دیں، دوسرں کے ریماکس پڑھیں، کھل کر ہنسیں، اور بھول جائیں یہ یقین رکھتے ہوئے کہ ہمارا مقصد کسی کی دل آزاری ہرگز نہیں
    اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائے تو ؟
    سب دوست حسب توفیق جواب دیں
     
  2. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    پیدا ہوئے جو آپ تو شیطان نے کہا
    لو آج ہم بھی صاحبِ اولاد ہو گئے​
     
  3. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    Re: سروے

    ہمیں آپ سے ملنے کا کوئی شوق نہیں :lol:
     
  4. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مل لیں‌مگر وہ یہی کہے گا
    ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرت انسان پر
    فعلِ بد تو خود کرے الزام دے شیطان پر
     
  5. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    ملنے کے بعد کہہ رہے ہیں آپ​

    اور واصف بھائی یہ تو ہمارے سوال کا جواب نہیں
    ہمارا سوال ہے
    اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائے تو ؟
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    “ آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے تو بات بن جائے۔“​
    :)
     
  7. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    Re: سروے 1

    تو اس سے اگلی ملاقات کیلئے ٹائم لے لوں گی
     
  8. مریم رانی
    Offline

    مریم رانی ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2006
    Messages:
    63
    Likes Received:
    0
    Re: سروے 1

    تو اس سے اگلی ملاقات کیلئے ٹائم لے لوں گی[/quote:2ivj4n9q]
    اگرشیطان کے پاس آپ کو دینے کے لئے ٹائم نا ہوا تو؟
     
  9. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    دیکھنا کہیں بنی بنائی نہ بگڑ جائے
     
  10. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    ایک تو آپ ہر جگہ رشتہ داری نکال لیتے ہیں
     
  11. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    Re: سروے 1

    پہلی ملاقات میں کون سا تیر مارا ہے جو دوبارہ ملاقات کرنی ہے ؟
     
  12. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    Re: اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائ

    تو وہ مجھ سے کہے گا کہ

    گر کبھي خلوت ميسر ہو تو پوچھ اللہ سے
    قصہء آدم کو رنگيں کر گيا کس کا لہو؟
     
  13. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    Joined:
    Jun 10, 2006
    Messages:
    320
    Likes Received:
    0
    Re: اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائ

    انسٹیٹیوٹ میں روز ہوتی ہے
     
  14. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    رنگین ہونگے آپ ہم تو ابھی تک بلیک اینڈ وائٹ ہی ہیں
     
  15. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    Re: اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائ

    انسٹیٹیوٹ میں یا انسٹیٹیوٹ جانے سے پہلے آئینہ دیکھتے ہوئے ؟​
     
  16. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    Re: اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائ

    میں اس کی خوب پٹائی کروں
     
  17. نیک پروین
    Offline

    نیک پروین ممبر

    Joined:
    Sep 12, 2006
    Messages:
    39
    Likes Received:
    3
    دوستی

    میں آپ کو جا نتی نھیں تو ملاقات کیسی؟
     
  18. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    گلے مل کر پوچھوں گا کہ اتنے دن کہاں رہے ؟
     
  19. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    Re: اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائ

    ظالم حسینہ​
     
  20. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    Re: دوستی

    ملی ہو تو پوچھ رہی ہو جانم
     
  21. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    آپ کا بھائی چارہ جو ہوا :lol:
     
  22. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ہاہ

    ہو تو پٹھان ہی نا
     
  23. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھائی چارہ جو ہوا :lol:[/quote:3rgb2oqh]

    ہاں جی
     
  24. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ کا بھی بھائی چارہ ہے :wink:
     
  25. مظھرالحق
    Offline

    مظھرالحق ممبر

    Joined:
    Aug 29, 2006
    Messages:
    73
    Likes Received:
    0
    Re: اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائ

    سب دوستوں کا حال احوال معلوم کر لوں گا
     
  26. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    تو اُسے بیٹے کی مبارک باد دوں گا :wink:
    مبارک ہو آپ کو
     
  27. عمار خاں
    Offline

    عمار خاں ممبر

    Joined:
    Sep 28, 2006
    Messages:
    212
    Likes Received:
    3
    میری ملاقات ہوئی تو کہوں گا کہ اب کی بار جاؤ تو اپنے چیلے “سموکر“ کو ساتھ لے کر جانا۔۔۔
     
  28. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    ابھی تو ہاتھوں کی مہندی بھی نہیں اتری اور باپ بھی بن گئے حیرت ہے :84:
     
  29. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    آپ کے ہوتے ہوئے اس کی کیا ضرورت ؟
     
  30. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    Re: اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائ

    سب دوستوں کا حال احوال معلوم کر لوں گا[/quote:1amw6p9e]
    آپ تو اس کے ساتھ ہی چلے جانا
     

Share This Page