1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے زیادہ مجھے ہے اور ایک بات بےباک جی پاک آرہے ہیں پھر سے زارا ان سے ملاقات کا پرگرام بناے جناب آپ پہلے بھی ان سے نہیں ملے آپ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بے باک صاحب پاکستان آرہے ہیں میری بھی خواہش کہ اس بار ان سے مل ہی لوں
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جب کچھ روز پہلے آے تو آپ کیوں نہیں ملے ہمارے اوشو بھائی تو ملے آپ کا کہا کے وہ نہیں ملے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان دنوں میرے چچا محترم رحلت فرما گئے تھے اس لئے گھر سے نہیں نکل سکا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی ۔ یہ کیا نیا سکینڈل ہے جناب ؟؟؟ :wink:
     
    آصف احمد بھٹی، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ ہم کیا کہا سکتے ہیں ہمارا ہاتھ سلیپ ہو گیا تھا تو ہم نے لکھ دیا آپ اس بات کو پتنگڑ بنارہے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کا ہاتھ برف پر تھا ؟؟؟
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب کیلے کی چھیلکے پر تھا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے مرزاعادل

    دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے
    مرزا عادل بھائی۔ آپکے دستخطوں والے اس شعر میں دھول کی جگہ اصل لفظ " کالک " نہیں ؟؟؟
     
    آصف حسین، ملک بلال اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ایک ہی بات ہے نعیم بھائی راز کو رازہ ہی راہنے دو یہ وہ نا ہو کے
    من کی من میں رہے بات تو من کو لگے روگ
    من کو کھولے تو جینا اپنا مشکل کردے لوگ
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہووے۔۔ آجکل تو شاعری کا جنون سوار ہے یا آپ شاعری پر جنونی انداز میں سوار ہوچکے ہیں
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی شک :chp:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عید مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان زندہ باد
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک تصویر میں آپ کے ساتھ اور کون ہیں ؟؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالوہاب بیٹا تو ہمارے ساتھ بزم خیال بھائی کے در دولت پر پہنچا تھا اور دوسرے لمبے بالوں والے غوری بھائی کے دوسرے بیٹے عبدالعزیز غوری ہیں
     
    محبوب خان, ملک بلال, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں کیا بتاسکتا ہوں آپ اتنے بھی بھولے نا بنو :ida:
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں کیا بتاسکتا ہوں آپ اتنے بھی بھولے نا بنو :ida:
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    aziz.jpg میرا منجھلا بیٹا عبدالعزیز غوری​
     
    عاطف حسین، آصف حسین، محبوب خان اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ،اللہ پاک انہیں صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
     
    محبوب خان اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    janu.jpg
    میرا سب سے چھوٹا بچہ عبداللہ غوری۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
    عاطف حسین، آصف حسین، محبوب خان اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ،اللہ پاک انہیں بھی صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین​
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دائیں بائیں تو غوری صاحب کے بیٹے ہوگئے ۔ درمیان میں کون شخصیت ہیں ؟
     
    ھارون رشید اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے بارے میں تفتیش جاری ہے۔
     
    عاطف حسین اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی کے بیٹوں کے دوست
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب!
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ غوری بھائی کے بچوں کے ابو ہیں
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ غوری جی بقلم خود ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہمیں پتا ہی نہیں تھا
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں