1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اطلاع عام

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, May 14, 2013.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    کچھ کہہ بھی نہیں سکتے اظہار بھی مشکل ہے
    مجبور ہیں اف اللہ اقرار بھی مشکل ہے
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    مگر روح تو ہر کسی کی اپنی اپنی ہی ہوتی ہے غوری بھائی
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    آپ نے زرد آری گیری شروع کر دی نا ۔
    ایک شے ہوتی ہے محاورہ o_O
    ارے بئی ! کچھ باتیں محاورتا بھی بولی جاتی ہیں ۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member


    یہ ہے اصل پیر صاحب لندنوی گیری ۔
    یعنی ! صاف چھپتے بھی نہیں ، سامنے آتے بھی نہیں ۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں حساب نہیں کررہا میں تو اپنا بقایا مانگ رہا ہوں :p_rose123:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اور چاچا جی کی " بقایا وصولی " سے اللہ بچائے ۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بڑی عید پر آپ کی طرف بھی بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑا بقایا بنادیں گے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    انشاء اللہ جناب
    ابھی ابھی ایک اور آفس سے جاب کی اچھی آفر ہے ۔ کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہا ۔ میرے لیے دُعا کریں ۔
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اللہ مددگار ہے
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ایک ہی بات ہے نصراللہ جی آپ گھبرائیں نہ
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مالک کرم کرے گا جو آپ کے لئے بہتر ہے وہ ہوجائیگا
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    نصر اللہ جی آپ شور ہے اس کام کے لیے کیوں کے عوام ایسے لوگ کی بڑی عزت افضائی کرتی پے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    لو جی سانا آپاں چھکا لگانے کی کوشش کرتے ہوئے گر پڑی ہیں
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دیکھ لیں نصراللہ جی آپ کی مقبولیت کا عالم سانا بہن نے بھی آپ کو لیڈر بننے کے لئے مشورہ دیا ہے -تو اب تو آپ عوامی لیڈر ہیں
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    حساب کتاب کے بغیرہی بقایا۔ یہ کیسا بقایا ہے ھارون بھائی۔ :soch:
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    اور کبھی کبھی عزت افزائی جوتوں سے بھی ہو جاتی ہے سانا جی :(
    جو بہت رسوائی کا سبب بنتی ہے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member


    بہت شکریہ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member


    گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں ۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member


    ھارونی بقایا ۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member


    بدنام ہوئے تو ، کیا نام نہ ہو گا ۔
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بھائی جی درست فرما رہے ہیں اللہ پاک کا کرم ہو گا فکر نہ کریں
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    بہت مزا آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساری پوسٹ پڑھ کر۔۔۔۔
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    خوش رہیں غوری جی
     
    غوری likes this.
  24. نصراللہ جی تو ہمارے اپوزیشن لیڈر ہیں۔ بڑی خوشی ہوئی وہ ترقی کر کے آگے نکل گئے۔ میرا بقایا کافی ہیں ان کے ہاں
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہا ہا ہا ہا
    داود بھائی بروقت خیال آگیا۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہا ہا ہا ہا
    داود بھائی بروقت خیال آگیا۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member


    سارے بقائے وصول کر لیں ، استثنی ملنے کے بعد سب کچھ معاف ہو جائے گا ۔
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    لیکن ہم انہیں عوامی لیڈر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
     
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جب لیڈر بنا رہے ہیں تو پھر بقایا جات کس چکر میں؟:06:
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جو میرے بقائے کھڑے ہیں ان کا کیا ہوگا:ida:
     

Share This Page