1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by خوشی, Dec 20, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    یہ کس کو کہا آپ نے۔۔۔۔۔
     
  2. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2012
    Messages:
    658
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میں اپنا اوتار بدلتی ھوں کیوں کہ میں تو عباۓ پہنتی ھوں
    اور یہ سرعام سرسے دوپٹہ اتار کر کھڑی لاحول ولا
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    آپ اس قدر محنت کرتی ہیں سب سے اچھے انداز میں گفتگو کرتی ہیں، نظر بد سے محفوظ رہنے کیلئے کہا۔۔۔۔:mashallah:
     
  4. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    اب تو کافی دن ہوگئے اس اوتار کو روشنی جی
     
  5. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ارے میں تو صرف پنک والی گرل ہوں باقی دو تو ہادیہ اور سانا جی ہیں۔۔۔۔۔:suno::hands:
     
  6. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ھارون بھائی آپ کو کتنی بار کہا ہے کہ میں روندو نہیں ہوں:192:
     
  7. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ایک معصوم دوسرے معصوم بلکہ معصومہ پر اتنا ہنس نہیں سکتا:6:
     
  8. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میرا اوتار اب تبدیل ہونے والا ہے۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    روندو جیسا مت لگا لینا
     
  10. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2012
    Messages:
    658
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    حریم جی مجھے پتہ اب چلاتھا
    ‏.......‏

     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    روشنی آپاں جی آپ کا فیس بک پر اکاؤنٹ‌بنا یا نہیں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟


    مگر معصومہ پر تو نہیں بلکہ میں تو روندو پر ہنس رہا ہوں :soch:
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    لیکن میں روندو نہیں ہوں۔۔۔۔۔:120:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    :176: :201:
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میرا اوتار کہتا ہے کہ میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    اچھا جی
    -------
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    شکر ہے آپ کو اچھا لگا :yes:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟



    میں نے یقین کر لیا :84: آپ یقینا روندو نہیں ہیں ۔
     
  19. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    :
    میں معصوم ہوں اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں:baby::baby:
     
  20. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    شکریہ:p_bananadance::p_bananadance::p_bananadance:
     
  21. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میرا اوتار کہہ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہہ رہا ہے ؟ یہ نہیں پتہ لیکن بہن بھائی کھیلتے کھیلتے لڑ رہے تھے اور لڑتے لڑتے کھیل رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہنس رہے تھے ۔ مجھے اچھا لگا تو اس کی تصویر بنا لی ۔ اور اب تصویر کا اوتار بنا لیا ۔
     
  22. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    اگر آپ کی طرح کی تین چار اور ہوئی نا معصوم تو پھر اللہ ہی مالک ہے سب کا:p_banana:
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    اس وقت تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    مگر سنا ہے کہ سمجھنے کیلئے عقل کی ضرورت ہوتی ہے
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    پھر عقل داڑھ کا کیا رول ہے؟
     
  26. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    عقل اور عقل داڑھ اکھٹے ہی آتی ہے
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    سنا ہے کہ عقل داڑھ آئے تو عقل میں اضافہ ہوتا ہے
     
  28. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ہاں جی ایسا ہی سنا ہے۔۔۔۔
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    شکر ہےمیں نے کچھ تو صیح کہا ہے
     
  30. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    آپ کی عقل داڑھ نکل چکی ہوگی اس لیے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page