1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اپریل 2012۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟


    اچھا ! تو اسی لیے آج کل فون بند ملتا ہے ، جلدی سے دسیں کیا شکایت لگائی ہے میری ۔
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کہاں گے سب یہاں آجاو
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہارون بھائی کیوں شکایت کرنے لگے آپ ہی نے کچھ کیا ہوگا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    جس نے غلطی کی اسکو 100 روپے نہیں ملیں گے
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    یہ غلطی ہوتی کیا ہے میں نے تو کبھی نہیں کی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اسی لیے تو آپکو 100 روپے کبھی نہیں ملے
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    تو کیسے ملے گا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    100 روپے تو پہلے صفحے والا سوال کا جواب دینے والے کو ملیں گے نا
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہم کو یہاں پھر سے سوال بتادو جی
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    آپ نے جمع ہی کرتے جانا ہے تو ایسے تو بڑھنے ہی ہیں اس کو تفریق بھی کر لے تھوڑا سا
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میرے 100 روپیے تو میرے پاس ہی ہیں آپ کے پتا نہیں کہاں گئے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اب بھولا بھائی کہاں گے
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میرے پیسے ہیں آپ کو کیوں بتاؤن
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کہاں سے آئے ؟ :143:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    یہ کیوں والی لڑی نہیں ہے
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میرا خیال ہے سب لوگ دو دو روپے جمع کرائیں یہ 100 روپے کا قصہ ختم کریں آج :z14:
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ابا نے دئے ابا سے پوچھ لیں:139:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    جلدی سے ابا کو بلا کر لائیں :84: ابھی پوچھ لیتے ہیں ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میں اپنا اکاونٹ نمبر دوں ؟ یا منی آرڈر کریں گے سب ؟ :n_smiley_with_rose:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کوئی اوپر حریم بہن کی بھی بات سنو :139:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میرے حصے میں سے سب دوستوں‌کے لیے ایک بڑی پارٹی کا بندوبست کیا جائے :84:
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    منی آرڈر اور اکاونٹ نمبر سب پرانی باتیں ہیں۔۔ایزی پیسہ کا زمانہ ہے اب تو۔۔۔
    کون سا حصہ۔۔۔آپ نے پہلے ہی صرف بارہ آنے جمع کرائے ہیں۔۔:131:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟



    جو بچ گئے وہ آپ ایک بڑے بھائی کی طرف سے بری عید کی بڑی سی عیدی سمجھ کر رکھ لیجئے گا :1-announce:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    :207: خبردار کوئی یہ مشورہ نہیں مانے گا ، نعیم بھائی کو میرا پر خلوص مشورہ ہے کہ وہ پاکستان آئیں اور فرداً فرداً سب سے دو دو روہئے لے لیں :149:
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    لیکن بچا تو کچھ بھی نہیں بلکہ ابھی آپ نے ایک روپیہ پچیس پیسے اور دینے ہیں۔۔:angle:
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    یہ مسئلہ تو کسی طور حل ہوتا نظر نہیں آتا۔۔۔۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟


    لگتا ہے آپ نے پورے محلے والوں کی عید کی شاپنگ میرے پیسوں سے ہی کروائی ہے :84:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    :3: ہوجائے گا
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    نہیں جی شاپنگ کیسی ۔۔آپ کی دی ہوئی چونیاں تو انھوں نے فریم کروا کر دیواروں پرسجائی ہوئی ہیں۔۔
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہاں جی۔۔مسئلہ حل کرنے کا پاکستانی طریقہ:139:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں