1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏27 مئی 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    :no::no::120:
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    واکنگ ٹریک ، پارک
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    مبارک ہو ہادیہ جی۔۔۔:nn_highfive:
    :n_Congratulations:

    اور یہ انعام میں سے ہیڈ فون تو میرے بنتے ہیں جی۔۔۔:101:
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    شکریہ معصومہ ،اتنا پیارا تحفہ ، کبھی سچ میں بھی ایسے کام کر دیا کرو ادی
    ؂ہائے اللہ یہ کیا ہو گیا مجھے سے:p_banana:

    واہ جی واہ میں نے بھی آخر ایک انعام جیت لیا:nn_highfive:

    لیکن اصل بات یہ ہے کہ اس صحیح جواب کو صحیح ڈاریکشن تو حریم جی نے دی تھی اور میں ایسے ہی تکے پہ تکے لگا کر پہنچ گئی:139:
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    چلین دونوں مل کر گانے شانے سنیں گے ، بس مجھے واک کرتے وقت دے دیجئے گا:nn_highfive:
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    یعنی ہادیہ جی مان گئیں :hands:۔۔یہ ہیڈ فون میرے۔۔۔ :86:
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    جی تو اب انعام جیتنے کی خوشی میں اگلا افسانچہ آپ پوسٹ کریں گی ہادیہ جی:nn_highfive:
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    حریم جی لگ رہا ہے میری طرح آپ کی موبائل کے ہیڈ فون کام نہیں کر رہے:nn_highfive:
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اچھاااا............:thnk:

    چلیں پھر کوئی مشکل سا افسانچہ ڈھونڈتی ہوں بھلا:139:
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ڈھونڈیں نہیں خود لکھیں:no:
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    یعنی اگلی بار میں نا جیتوں :baby:
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ہادیہ جی مبارک ہو۔ بہت اچھا کھیل رہا۔:101:

    :n_Congratulations:

    آپ کے افسانچے کا انتظار رہے گا۔
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    یہ بات اتنی اونچی آواز میں بتانے کی کیا ضرورت تھی ہادیہ جی :suno:
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ھیڈ فون کے بارے میں، غوری نے کچھ نہیں سنا۔
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    شکر ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    لیکن میں نے لکھا ضرور پڑھ لیا۔۔۔اب کیا کروں:nose:
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اب کیا ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔:120:
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ہادیہ جی افسانچہ پوسٹ کریں جلدی سے:143: بہت ہوگیا انتظار
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    تم پاس نہیں ہوتی تو مجھے چین نہیں آتا ۔ اور اگر تم پاس آ جاؤ تو نیند نہیں آتی ،ساری رات آنکھوں میں کٹ جاتی ہے ، بستر پر لیٹے لیٹے بھی میں تم میں کھویا رہتا ہوں اور رات کے کسی پہر اگر آنکھ لگ بھی جائے تو ساری رات تم میرے سینے سے لپٹی رہتی ہوں ، ہائے ! اے میری پیاری - - - - - - تمہارے بغیر تو زندگی اب نامکمل سی ہو گئی ہے ۔
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    السلام علیکم آصف بھائی۔۔

    چائے یا کافی۔۔۔۔
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ارے واہ آصف بھائی کیا بات ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    کسی کی یاد۔


    معصومہ جی؛ جواب کہاں ہے؟ یا ابھی انتظار کرتا ہے؟
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    جواب کون کنفرم کرے گا ۔۔آصف بھائی تو آئے نہیں

    جواب کتاب یا ڈائری بھی ہوسکتا ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    میرا خیال ہے ممکنہ جواب دیتے رہیں اور جب آصف صاحب کو فرصت ملی نتیجہ سامنے آجائے گا۔

    میرا جواب: الیکٹرانک نوٹ بک
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے



    آنٹی ! چائے یا کافی ساری رات سینے سے لپٹی تو نہیں رہ سکتی نا :84:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے


    میرے معصوم سے کلب کی پیاری پیاری رکن بہن ۔

    مین معصوم سا آپ کو اپنے معصوم سے کلب میں خوش آمدید کہتا ہوں ، یقینا مجھ سے پہلے میرے معصوم سے کلب کی اکلوتی ممبر اسماء بھی اپ کی معصومیت پر اپ کو خوش آمدید کہہ چکی ہونگی ۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے


    غوری چاچو !
    کیا یاد دلا دیا یار :143:
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے


    آپ کا جواب درست مانا جاتا ہے :n_great: میرے ذہن میں کتاب ہی تھی ۔ اور قریب قریب درست جواب دینے پر آپ کو دی جاتی ہے ایک عدد قریب قریب کار ۔


    [​IMG]
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    حریم صاحبہ مبارک ہو آصف صاحب نے کنفرم کردیا۔

    :n_Congratulations:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں