1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    حضرت نواب نعیم الدین لکھنوی صاحب ! اس ناچیز ، پرتقصیرنے ایک لفظ کا معنی کیا دریافت کرنے پر آپ نے اس کنیز کو “الفاظ کی حرمت“ سے ناآشنائی کا جو طعنہء ناروا دے دیا ہے وہ ہمارے قلبِ نازک پر سخت گراں گذرا ہے حضور والا !
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت نواب نعیم الدین لکھنوی صاحب ! اس ناچیز ، پرتقصیرنے ایک لفظ کا معنی کیا دریافت کرنے پر آپ نے اس کنیز کو “الفاظ کی حرمت“ سے ناآشنائی کا جو طعنہء ناروا دے دیا ہے وہ ہمارے قلبِ نازک پر سخت گراں گذرا ہے حضور والا ![/quote:20umngo0]
    اجی چھوڑیے زاہر جی حضور نعیم صاحب نواب جو ٹھرے تو شوق بھی نوابانہ ہیں ان کے :glass:
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    حضرت نواب نعیم الدین لکھنوی صاحب ! اس ناچیز ، پرتقصیرنے ایک لفظ کا معنی کیا دریافت کرنے پر آپ نے اس کنیز کو “الفاظ کی حرمت“ سے ناآشنائی کا جو طعنہء ناروا دے دیا ہے وہ ہمارے قلبِ نازک پر سخت گراں گذرا ہے حضور والا ![/quote:2vyouwtj]
    ایسے الفاظ سے مجھے کوئی کیوں مخاطب نہیں کرتا :takar:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی حضور مرزا عقرب الدین المعروف کیڑا جی سرکار آپ کاہے کو اپنا دل چھوٹا کرتے ہیں اجی ہم ہیں نا آپ کو آپ کے شایان شان پکارنے کے لیے :zuban: بس آپ شمع کیجیئے گا ساری محفل کو کہ ان پر آپ کے اسرار و رموز صحیح سے کھل نہ پائے اور یہ لوگ اپنی بصارتوں کے طبعی نقص کی وجہ سے آپ کی شناخت کے قابل ہی نہ رہے اسی لیے ان سب سے آپ کے حضور گستاخی سرزد ہوگئی حضور لیکن اب ہمیں لگتا ہے کہ آپ کے مزاج شریف یقینا ٹھکانے آگئے ہوں گے ۔ :glass:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ محترم آبی ٹو کول بھیا۔
    اس ناچیز کی طرفداری کرکے مسئلہ پیچ دار فی نفسہ کی وضاحتِ مبلغہ کے لیے بندہ آپ کا ممنون ہے ۔
     
    غزن بہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہ لکھنوی نہیں؛ یہ کسی مدرسہ کی مولویانہ زبان ہے۔
    گارنٹی کے ساتھ
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجھی حضور آپ کو مدرسوں سے کیا لینا دینا آپ جائیے اور ادرک کا سواد لیجیئے ورنہ لکھنوی زبان برا مان جائے گی :glass:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی اس کنیززادی لکھنوی کی کیا جرآت کہ مابدولت سے اظہارِ ناراضگی کرکے اپنی جانِ ناروا کو خطرے میں ڈالے۔

    حضور والا شان ! ایسا ہونا بعییییییییید از قیاس ہی سمجھیے قبلہ !
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی حضور اگر ایسا ہونا بعید از قیاس ہی ٹھرا تو ہم کاہے کو اپنا قیمتی وقت یہاں برباد کررہے ہیں بھئی ہم تو سیدھا دلی کی راہ لیتے ہیں :glass:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    قبلہ حضور ہم دلی میں ‌بڑی بے چینی اور شدت سے آپ کے منتظر ہیں اور ان کی دید کے لیئے بے چین ہوئے جارہے ہیں۔۔۔۔ آپ اپنی پڑوسن کو ساتھ لانا نہیں‌ بھولیئے گا ہم ان کے دیدار سے اپنی آنکھوں کو چکا چوند کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں‌قبلہ حضور اگر آپ مناسب سمجھیں تو پہلی ہی چُھک چُھک پکڑ کر سیدھے دلی کا رخ کریں۔۔
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی دلی تو دل والوں کا شہر ہے وہاں کونسا بھوت بستے ہیں جو آپ نعیم جی کو وہاں آنے کی دعوت دے رہے ہیں :glass:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نواب آبی الدین کولوی صاحب ! گستاخی کی معافی کا خواستگار ہوتے ہوئے عرض کروں کہ قبلہ آپ بھول رہے ہیں کہ دلی کی راہ لینے کا منصوبہ پورے تیقین و تفنن سے آپ ہی کا تھا۔ جس کا سارا ملبہ آپ اس ناچیز پرتقصیر پر ڈالے دے رہے ہیں۔
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم کا انتخاب
    واہ جی واہ کیا تخلص ہے پانی والے بھائی کا
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کبھی ہمارا دریا سخاوت پر جوش ہوا تو ایسے ایک عدد لقب سے ہم آپکو بھی ملقب فرما سکتے ہیں قبلہ نواب الدین المنصوری والمجیب صاحب :zuban:
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر جان کی امان پاؤں تو یہ حرم کی کنیز بھی کچھ عرض گذار ہونا چاہے گی
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ اس ذرہ نوازی پر :hasna:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ اس ذرہ نوازی پر :hasna:[/quote:hp260xci]
    اب قبلہ یہ زرا سی نوازی بھی نہیں تھی بلکہ ہماری جانب سے تو یہ طویل ترین نوازی تھی آپ نے اسے زرہ پر محمول جاکر ہماری نوازی کی توہین کرنے کی جسارت کرکے ہمارے قلب و جان کو انتہائی گہرا رنج و غم پہنچانے کی سعی ناتمام فرما کرماحول اور فضا کو بے جا کشیدہ کرنے کی تمام تر صورتیں اختیار فرمانا چاہیں مگر ہنوز آپ اس میں کامیاب وکامران نہ ہوسکے :dilphool:
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اہل ہماری اردو پیاری اردو ایک اجمالی نظر
    حضور زرا پیار سے۔۔۔۔۔۔۔

    حضور بہت سی بھنویں تن جائیں گی اس بات پر کہ یہاں پر لکھنوی انداز گفتگو بلکل بھی دیکھنے میں نہیں آرہا ہے۔۔۔ایک الزامی جملے میں بات اتنی ہے کہ اگر گفت و شنید کی زبان لکھنوئ ہے تو برائے مہربانی لکھنوئ انداز میں ہی گفتگو کی جائے۔۔

    فلحال اس بحث سے صرف نظر کرتے ہوئے اصل موضوع پر کچھ بات کرنی مناسب ہے۔۔۔۔مطلب کہ سلطنتِ ہماری اردو پیاری اردو کی انار کلیاں کدھر غائب ہیں آج کل۔۔۔مطلب کہ مجھے میری مریم، میری نور، میری لاحاصل ، میری مس اور میری بہن سعدیہ آج کل بلکل بھی دکھائی نہیں دے رہی ہیں۔۔۔۔ :zuban:
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کنیزوں کی تلاش میں فوراً ہرکارے روانہ کیے جائیں۔

    حکم کی تعمیل ہووووووووووو ! :horse:
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جناب والا عقرب صاحب یہ کیا فرما دیا آپ نے۔
    کیا اب کنیزوں کی دستیابی کے لئے حشرات الارض گلی محلوں میں‌دندناتے پھریں گے، اور تمام مکینوں کے آرام و سکون میں جا بجا مداخلت کے مرتکب ہوں گے :139:
     
  21. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تعمیل ہو ہو ہو :horse:
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں یہ چاقلیٹ کے ذائقے کی چائے پئیں تاکہ آپ کا غصہ کچھ ٹھنڈا ہوجائے
    [​IMG]
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضور والا قبلہ نواب مجیب المنصور الکراچوی صاحب !
    جو شخص کولے کا رسیا ہو کر اپنے شب و روز مئے خانہء ہماری اردو کی دہلیزِ جاں فگاں پر بیتانے پر مصر ہو ۔ آپ جناب ان کو فقط ایک عدد فرنگی چاکلیٹی چائے پیش فرمانے چل دیے ؟
    اجی کچھ غور و تدبر ہو قبلہ !
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی قبلہ چائے تو ہمین پسند ہے مگر یہ مووا کمبخت چاکلیٹ کیون بیچ میں گھسیڑ دیا :takar:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر محترم المقام مجیب المنصور الکراچوی نے چاکلیٹ گھسیڑ ہی دیا ہے تو آپ انہی کے کسی بال کی طرح اسے بیچ میں سے نکال دیں اور خالی چائے نوش جاں فرمائیں۔
    اس میں ایسا کیا ناگوارِ خاطر امر مانع ہے ؟
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آئی لو چاکلیٹز۔۔ :p ۔۔ ابو میرے لئے لاہور سے آتے ہوئے ڈھیروں ساری چاکلیٹز لے کر آئیں گے۔۔ :)
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ صنف نازک کی ایک مغرب زدہ نمائندہ ہماری اردو کے بخیے ادھیڑنے چلی آئی ہے۔ کوئی اسے سمجھاؤ کہ یہ اکیسویں صدی کی تغیر پذیر اردو سنانے کی جگہ نہیں‌ہے۔
     
    غزن بہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    معافی چاہتی ہوں۔۔ آئندہ خیال رکھوں گی۔۔ دیکھیں میں نے “سوری“ نہیں لکھا۔۔ “معافی“ لکھا ہے۔۔ :(
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت اچھا کیا آپ نے یہ لفظ استعمال کرکے۔
    دیکھیے محترمہ ہمارا لہجہ بھی کوئی قابل ستائش نہیں‌ہے لیکن کو شش تو کرنی چاہیے ۔ اب یہاں کچھ دوست بہت نفیس زبان استعمال کرتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے انیسویں صدی کی کچھ روحیں آن پہنچی ہیں۔ اب ان کی صحبت میں‌ رہ کر شائید ہماری زبان میں‌کچھ شائستگی آجائے۔
     
    غزن بہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اجی۔۔ کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ؟؟ کیوں بندی کو شرمسار کر رہے ہیں؟؟ واللہ۔۔ ہم جب یہاں آئے نئے نئے تھے۔۔ تب ہم بھی لوگوں اس بات کی ترغیب دیتے تھے کہ کوئی شخص اردو میں انگریزی کی ملاوٹ مت کرے۔۔ مجھے کسی نے کہا تھا ایسا کرنے کو۔۔ اور جب میں اردو میں بے دھیانی میں کوئی انگلش کا لفظ استعمال کر جاتی تھی تب وہ مجھے ٹوک دیتے تھے۔۔ کہ ““یہ ویب سائٹ اردو کی ترویج کے لئے بنائی گئی ہے اس لئے کوشش کیا کریں کہ یہاں صرف اردو لفظ ہی استعمال کریں۔۔ اور دوسروں کو بھی اس بات کی تاکید کریں۔۔““ لیکن اب وہ آتے ہی نہیں۔۔ :84: ۔ اور نہ ہی مجھے کسی نے ٹوکا۔۔ تو چلتے چلتے۔۔ خیر آئندہ محتاط رہوں گی۔۔ توجہ دلانے پر بندی آپ کی مشکور ہے۔۔ :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں