1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بجا ارشاد فرمایا مگر سخت سے سخت بات اگر مناسب الفاظ میں‌بیان کی جائے تو بری محسوس نہیں ہوتی اور پھر میں نے تو مشتاق احمد یوسفی کے الفاظ نقل کیے ہیں۔
    اب اوپر بیان کیے گئے الفاظ پر ہی غور کریں تو محترم بزرگ گھوڑے کی شان میں‌دشنام درازی کر رہے ہیں لیکن کوئی بھی سنجیدہ قاری اس میں مخفی مزاح کو ہی سمجھے گا۔ ہاں اگر بات کا بتنگڑ بنانا ہو تو اس کو لڑائی کی اساس بنانا چنداں دشوار نہیں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ! بہت خوبصورت بات کی آپ نے ! :)
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    گھوڑے کی شان میں اس دشنام طرازی پر بہت سوچا اور جب زاغ شب نے بیضہ ہائے انجم آشیانہ مغرب میں چھپائے اور صیادان سحر خیز دام بر دوش آئےتو یہ عقدہ کھلا کہ قبلہ یوسفی صاحب نے لا حولہ ولا آقوہ کیا واہیات ارشاد فرمایا ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی ۔ اجی حضور آپ کی عدم موجودگی اور درخورِاعتنائی نے تو اس لڑی کو مقید بلکہ مقفل ہی کردیا تھا۔ بصد شکر کہ آپ بھی یہاں قدم رنجہ فرما ہوئے ہیں۔ :)
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اجی میاں ہم کس گنتی میں ہیں اس لڑی میں تو زبان دانوں کا کام ہے اور ہم تو دیسی اردو بولتے ہیں (جس میں اردو کم اور علاقائی زبان زیادہ استعمال ہوتی ہے) خالص اردو بول، سن یا پڑھ کر ہمیں تو اختلاج قلب شروع ہو جاتا ہے
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    what the heck :208:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی خاتونِ محترمہ ! آپ کون ہیں اور یہ موئی فرنگی زبان بول کر کاہے کو ہماری لکھنوی ادب کا حُسن مسخ کرنے کے درپے ہیں ؟
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سچی سچی بات بتاؤں۔ ۔ ۔اردو میں لکھی نہیں جاتی یہ زبان۔ ۔ رومن اردو میں کافی اچھا لکھتی “تھی“۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیئے محترمہ ۔ اس لڑی کے عنوان پر ایک طائرانہ نگاہِ التفات ڈالیئے اور اپنے ذہنِ سلیم کو تھوڑا سا تردّد میں لا کر غوروحوض فرمائیے تو آپکو بخوبی معلوم ہو جائے گا کہ ہم یہاں گھٹیا یا بازاری اردو نہیں بلکہ خالص و مخلّص لکھنو ادب کی اردو کی مشق جاری رکھنے کی جہدِ مسلسل کر رہے ہیں۔ لہذا احتیاط فرمائیے مبادا کسی شریک مجلس کی طبعِ نازک پرآپکا بےتکلف اندازِ تحریر گراں گذرے۔
    :a191:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دوستوں آدب عرض ہے!
    آپ لوگوں کے تحت شعور میں شاید کوئی مائع چیز سرائیت پزیز کر گئی ہے تب ہی آپ لوگ ایک طرف اردو کو بگاڑ رہے تو دوسری طرف نانا مولوی عبدالحق کی طرح گفتگو کر رہے ہو۔۔۔۔
     
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    لا حول ولا قوۃ
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی بجائیے بجائیے کس نے روکا ہے حضور کو :khao:
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اجی آپ آداب بجائیے یا بغلیں بجائیے آپ کی مرضی ہے۔ ہم بھلا آپ کی مصروفیات میں‌ دخل اندازی کی جسارت کیونکر کر سکتے ہیں۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے حضوروالا ! ہم شرفاء سے یوں الجھنا کسی طور بھی مناسب نہیں اور نہ ہی آپ جیسے نوابوں کو زیب دیتا ہے۔ زہے نصیب کہ ہمارے گوشہء لکھنوء میں ایک اور ساتھی “آبی ٹوکول“ بھی زینتِ محفل ہوئے ہیں۔ :a191:
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    “آبی ٹو کول“ ہم نے ان الفاظ پر کماحقہ غور کیا مگر نتیجہ ندارد ہے۔ ہماری ناقص عقل کے مطابق آبی وہ ہے جس کا تعلق آب سے ہو اور ٹوکول پر کسی ٹوکری نما شئے کا گمان ہوتا ہے۔ کوئی اس گتھی کو سلجھانے میں ہماری مدد کرے ۔۔۔۔ :soch:



    :a191: :84: :86: :91:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی قبلہ آبی ٹو کول صاحب۔ ذرا اپنے واصف بھیا کے ذہنِ نارسا میں الجھی ہوئی اس گتھی کو تو سلجھائیے۔ ذرہ نوازی ہوگی حضور کی :baby:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی اس پر بندہ بھی آداب بجا لانے کی جسارت کرتا ہے :176:
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :glass:
    ارے میاں ابھی سلجھائے دیتے ہیں اس میں ایسا کیا :glass:
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی آپ اپنے زہن نارساء پر اتنا بوجھ مت لادیئے کہیں ایسا نہ ہو کے نتیجہ برآمد کرنے کی فکر ناروا میں خود آپ اپنے زرخیز دماغ سے ہی ہاتھ دھو بیٹھیں اور پھر کما حقہ غور کرنے کی صلاحیت سے آپ محروم قرار پائیں۔ :a155:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اس بندہء ناچیز کا خیالِ پرملال ہے کہ اس لڑی کی طرف اگر اپنے محترم قبلہ این-آر-بی صاحب کبھی التفات فرماتے ہوئے قدم رنجہ فرما دیں تو اس لڑی کی تقدیر کو چارچاند لگ سکتے ہیں
     
  21. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ارے صاحب کیا حسنِ اتفاق ہے کہ ہم نے آج ہی اس لڑی کو کھولا تو ہماری ان گنہگار آنکھوں نے کیا دیکھا کہ پوری لڑی ہی سراپائے انتظار ہے ۔ محترم قبلہ نعیم صاحب ذرہ نوازی کا شکریہ۔ آپ کی ناقص رائے پڑھ کر قلبی مسرت ہوئی (اُنج سانوں پتہ نہیں کہ “قلبی“ توں علاوہ کیڑھی مسرت ہوندی اے)۔

    تو صاحب بات یہ ہے کہ ہم اِس پوری چوپال کو ہی لکھنوی زبان کا لطف اٹھانے کو استعمال کر رہے ہیں۔ اور چاند تو آپ سب حضرات نے لگا ہی رکھے ہیں۔ بندہِ ناچیز کو بھی اسی گردوں کا ایک ادنی سا تارا گردانئے۔

    آداب۔
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی قبلہ گردان لیا گردان لیا جایئے آپ بھی کیا یاد کیجیئے گا۔۔۔
     
  23. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ارے صاحب آپ نے تو گردان کی گردان ہی لکھ ڈالی۔ :hasna:
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اماں بس کیا بتلائیں آپ کو کہ بچپن میں ہمیں کتنی گرادنیں یاد ہوا کرتی تھیں۔جب ہم مدرسے جایا کرتے تھے۔
     
  25. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اماں بس کیا بتلائیں آپ کو کہ بچپن میں ہمیں کتنی گرادنیں یاد ہوا کرتی تھیں۔جب ہم مدرسے جایا کرتے تھے۔[/quote:1koghur3]

    قبلہ آپ کہیں اخفش کی بُز تو نہیں جو اُس نے گردانیں سنا سنا کر یاد کروا ڈالیں؟
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    قبلہ حضور یہ جو کچھ آپ نے فرما دیا ۔ اگر طبع نازک پر گراں نہ گذرے تو کچھ ہم کم علموں کے ذخیرہ الفاظ میں بہ نیتِ اضافہ ذرا سلیس اردو میں ترجمہ تو ارشاد فرما دیجئے !
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری سمجھ سے تو یہ ساری بولی ہے باہر ہے :takar:
     
  28. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    زاہرا بہن چونکہ آپ منتظمِ اعلی بھی ہیں اس لئے آپ کی گزارش نہ ماننے کی جسارت بندہ ناچیز نہیں کر سکتا۔

    مختصراً یہ کہ، اخفش ایک عربی زباندان تھا جو اپنے بکرے یا بکری (بُز) کو گردانیں سناتا تھا اور بُز کے تنگ آ کر سر ہلانے پر سمجھتا تھا کہ اب سبق ٹھیک ہو گیا۔

    اردو میں بُزِاخفش کی بہترین جدید مثال پی-ایم-ایل (ق) ہے۔ جو آقا نے کہ دیا، سر ہلا کر تائید کر دی۔ اس کے علاوہ آبی کی گردان دانی سے اندازہ ہوتا ہے کہ شائد ایک ہماری اس چوپال پر بھی ہو :176:

    مزید تفصیلات اخبارات میں۔

    معاف کیجئگا، مزید تفصیلات: http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=2222
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی حضور ۔ الفاظ کی حرمت سے ناآشنا اشخاص کو تو اس لڑی میں قدم رنجہ فرمانے کی جسارت ہی نہیں کرنا چاہیئے۔

    خاکم بدہن ، کچھ غلط تو نہیں بولا مابدولت نے ؟ :soch:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی ہم سے کیا پوچھتے ہیں ان سے پوچھیے جو اس لڑی کے زمہ دران ہیں :glass:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں