1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by خوشی, Apr 9, 2011.

  1. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تو ڈھونڈ فلک پے باغ ارم، اپنا تو عقیدہ ہے غالب
    جس خاک پے دو دل پیار کریں، وہ خاک بھی جنت ہوتی ہے
    ----------------
    خاک
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تیری جنت سے ہجرت کر رہے ہیں
    فرشتے کیا بغاوت کر رہے ہیں
    ہم اپنے جرم کا اقرار کر لیں
    بہت دنوں سے یہ ہمت کر رہے ہیں
     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
    خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

    تغافل
     
  4. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تغافل کا کروں ان سے گلہ کیا
    وہ کیا جانیں جفا کیا ہے وفا کیا؟
    ----------
    شکوہ
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اپنا ہی شکوہ اپنا گلہ ہے
    اہلِ وفا کو کیا ہو گیا ہے
    ہم جیسے سرکش بھی رو دئے ہیں
    اب کے کچھ ایسا غم آ پڑا ہے

    قلم
     
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تیرے ہاتھوں میں ہے تلوار، میرے پاس قلم
    بول سر ظلم کا تو کاٹے گا یا میں کاٹوں
    -----------
    تمنا
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اُطاقِ نفس میں اِک مشعلِ تمنا ہو
    بدن بھڑکتی ہوئی لو سے جگمگاتا ہو
    میں بحرِ خواب میں اِک کشتئِ وجود بنوں
    ہوائے شب سے مرا بادبان کھلتا ہو
    نظر مدار پہ پڑتی ہو اور لمحوں میں
    ستارہ ٹوٹ کے قدموں میں آن گرتا ہو
    سیاہ شب کی اُڑن طشتری سے دیکھوں تو
    چراغ لے کے کوئی ٹھیکری پہ بیٹھا ہو
    ----
    چراغ
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آئے عشاق گئے وعدہ فردا لے کر
    اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کر
    -------
    عاشق
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہجر تکمیل ہے عاشق کے فنا ہونے کی
    وصل تصویر ہے خوشبو کے حنا ہونے کی

    حنا
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اپنی ہتھیلیوں پہ نہ رنگِ حنا سجا
    بستی کے زرد چہرے لہو سے بنا سجا
    پتھر کی صحبتوں میں رہا ئش پزیر ہو
    پھر اس کے بعد جسم پہ شیشہ قبا سجا
    ----------
    ہتھیلی
     
  11. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے
    کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے

    پیاسا
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تیرے شیشے میں مے باقی نہیں ہے
    بتا کیا تو میرا ساقی نہیں ہے
    سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم
    بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے
     
  13. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بلال بھائی لفظ بھی دینا تھا۔ تو چلیں آپ کے دستخط سے لفظ لے کر لڑی کو جاری رکھتا ہوں۔

    خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
    جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
    ------------
    قسم
     
  14. امین عاصم
    Offline

    امین عاصم ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    61
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مجھ کو تیری قسم، نکلتا ہے
    تو جو روٹھے تو دم نکلتا ہے
    ۔۔۔۔۔
    سادات
     
  15. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پُوچھتا نہیں
    اِس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی
    --------
    سرفروشی
     
  16. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    سرفروشی ہے ایماں تمہارا جُراتوں کے پرِستار ہو تم
    جو حِفاظت کرے سرحدوں کی وہ فَلک بوس دیوار ہو تم

    پرستار
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    ابن آدم ہوں، انسان سے محبت کی ہے
    آگ کا، چاند کا، پتھر کا پرستار نہیں
     
  18. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    غوری بھائی اگلا لفظ بھی دینا تھا۔چلیں آپ کے دستخط والے شعر سے لفظ لے کر لڑی چلاتا ہوں۔

    جو عالی ظرف ہوتے ہین ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
    صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ
    ---------------
    صراحی
     
  19. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کل صراحی کی تھی مٹی اب ہے پیمانے کی خاک
    اپنی حد میں کروٹیں لیتی ہے میخانے کی خاک

    مٹی
     
  20. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ستارے مل کے بھی یہ تیرگی مٹا نہ سکے
    ہے میرے ہاتھ میں مٹی کا دِیا بھی تو کیا
    ------
    تیرگی
     
  21. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تیرگی میں یا خدا! رنگ سحر بھی دے مجھے
    قریہ شب سے کبھی اذن سفر بھی دے مجھے

    اذن
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میری ہر اک چال پر تیری نظر ہے جہاں
    ایسے قفس سے مجھے اذنِ رہائی نہ دے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    طاؤس
     
  23. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    طاؤس در رکاب ہے ہر ذرّه آه کا
    یا رب نفس غبار ہے کس جلوه گاه کا

    غبار
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    آپ اپنا غبار تھے ہم تو
    یاد تھے یادگار تھے ہم تو

    جون ایلیا۔۔۔

    شبنم
     
  25. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    چمن روئے ہنسے شبنم بیاباں پر نکھار آئے
    اکِ ایسا بھی نیا موسم میرے پروردگار آئے

    نکھار
     
  26. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہماری روح پہ کیسا نکھار آیا ہے
    تمہیں گلے سے لگا کر قرار آیا ہے
    مونا عادل

    قرار
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دل کو حالِ قرار میں دیکھا
    یہ کرشمہ بہار میں دیکھا
    ۔۔۔۔۔
    حیرت
     
  28. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    حیرت کے تناظر میں دھوکا دیا آنکھوں نے
    سُرخی کو ترے لب کی سُرخی نہیں گردانا
    محسن اسرار

    دھوکا
     
  29. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آئینوں میں عکس نہ ہوں تو حیرت رہتی ہے
    جیسے خالی آنکھوں میں بھی وحشت رہتی ہے.

    عکس
     
  30. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وہ عکس بن کے میری چشم تر میں‌ رہتا ہے
    عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں‌ رہتا ہے

    چشم
     

Share This Page