1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by خوشی, Apr 9, 2011.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہے معجزہ کہ مسیحا نہ مریضوں سے ملے
    یدِ بیضا بھی نہ ہو اور شفا ہوجائے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    قاصد
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
    میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
    غالب
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    روایت ، روایات
     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے
    پایا نہیں ہے جس کو، اسے کھونا بھی نہیں‌ہے

    تعبیر
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہم وہ برباد حقائق ہیں کہ جینے کے لیئے
    خواب کو خواب کی تعبیر سمجھ لیتے ہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بندھن
     
  5. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    جو بندھن خود سے جڑتے ہیں وہی مضبوط ہوتے ہیں
    زبردستی سے جوڑے رشتے اکثر چھوٹ جاتے ہیں
    -------------
    انتہا
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دو ہی لفظوں کا تھا وہ افسانہ جو سُنا کر خموش ہو بیٹھے
    ابتدا یہ کہ تم کو چاہا تھا انتہا یہ کہ تم کو کھو بیٹھے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جرم
     
  7. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    طالب ہیں تیرے رحم كے ہم عَدل كے نہیں
    جیسا بھی اپنا جُرم تھا، تقصیر جو بھی تھی

    تقصیر
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہم نے تقصیر کی عادت کر لی
    آپ اپنے پہ قیامت کر لی
    ------------
    عادت
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں
    وہ تبسم ،وہ تکلم ،تیری عادت ہی نہ ہو

    مرہم
     
  10. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کیسے ہمدرد ہو تم کیسی مسیحائی ہے
    دل پہ نشتر بھی لگاتے ہو تو مرہم کی طرح
    ------
    موسم
     
  11. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہم نے جس جس کو بھی چاہا تیرے ہجراں میں وہ لوگ
    آتے جاتے ہوئے موسم تھے زمانہ تو تھا

    دہلیز
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
    تیری بخشش تری دہلیز پہ رکھ جائے گا


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سانس
     
  13. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
    آفاق کی اس کارگاہِ شیشہ گری کا
    ------------
    شیشہ
     
  14. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اچھی نہیں نزاکتِ احساس اس قدر
    شیشہ اگر بنو گے تو پتھر بھی آئے گا

    نزاکت
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ناز ہے گُل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوق
    اُس نے دیکھے ہی نہیں ناز و نزاکت والے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حیات
     
  16. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    قیدِ حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں
    موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں؟

    نجات
     
  17. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نجات دل کا عالم
    ترا حُسن دستِ عیسٰی، تری یاد رُوئے مریم
    فیض احمد فیض
    --------------
    ہمدم
     
  18. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں تری راہ بھی دیکھوں تو کہاں تک دیکھوں؟
    نہ کوئی وعدہ مرے پاس نہ پیماں ہمدم

    پیماں
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بےنیاز غمِ پیماںِ وفا ہو جانا
    تم بھی اوروں کی طرح مجھ سے جدا ہو جانا
     
  20. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نیا لفظ بھی دینا تھا۔ چلیں میں اپنی پسند کا لفظ آپ کے ہی شعر سے لے لیتا ہوں۔

    کشادہ دستِ کرم جب وہ بے نیاز کرے
    نیازمند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
    -------
    ظلمت
     
  21. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے
    اک شمع ہے دلیلِ سحر سو خموش ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دلیل
     
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دلیل مہر و وفا اس سے بڑھ کے کيا ہوگی
    نہ ہو حضور سے الفت تو يہ ستم نہ سہیں
    -------
    الفت
     
  23. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    رسمِ الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
    ہم بھی ایسا تمھیں بھولیں کہ سدا یاد کرو

    ورنہ
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یہ اور بات ہے کہ تعمیر کی توفیق نہ ہو
    ورنہ ہر دل میں‌کئی تاج محل ہوتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رفتہ
     
  25. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    عہدِ رفتہ کے حوالے دے کر
    مت اٹھا مجھ کو سنبھالے دےکر

    حوالے
     
  26. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وہ خواب دیکھے تو مرے حوالے سے
    مرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو
    ---------
    منظر
     
  27. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یہ کیا منظر ہے کہ رکتے ہیں نہ بڑھتے ہیں قدم
    تک رہا ہوں دور سے منزل کو میں ،منزل مجھے

    منزل
     
  28. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نیرنگیِ سیاستِ دوراں تو دیکھئے
    منزل اُنہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے
    محسن بھوپالی
    --------
    شریک
     
  29. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہے وہی شریک سفر میرا
    جو میرا شریک سفر نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ناراض
     
  30. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مجھ سے ناراض کیوں ہو میرے دوست
    میں تو خود غم تنہائی کا ستا یا ہوا ہوں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    زندگی
     

Share This Page