1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

Discussion in 'گپ شپ' started by سانا, Jan 28, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    پہننے سے پہلے گرم کرنے ہیں یا پہن کر گرم کرنے ہیں :84:
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    پہلے اور بعد میں گرم کریں
     
  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آپ کو جو منا سب لگے
     
  4. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصے میں میرا چہرہ بھی سرخ ہوجاتا ہے کبھی کبھی۔ اگر میں کسی کو کچھ کہہ نہ سکوں تو۔
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ آئے گا تو بتا دوں گی
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آپ غصہ میں کچھ نہیں بتاتیں
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اچھا آپ سے کس نے کہا یہ
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    پوری لڑی دیکھ لیں آپ نے کچھ نہیں لکھا ہوگا اپنے بارے میں
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    میں آپنے بارے میں نہیں۔
    پر میں نے اپنے غصہ کے بارے میں شاید کہیں لکھا ہے
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    شاید ہی لکھا ہو نا
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    جی لکھا ہے شاید آپ کو یاد نہ ہو
     
  12. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    چلیں اب دوبارہ سے لکھ دیں
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کیا لکھوں ۔
     
  14. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    یہ ہی کہ جب آپ کو غصہ آتا ہے تو کیا کرتی ہیں‌
     
  15. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ کرتی ہوں کھانا نہیں تھاتی ہوں کمرے میں بند ہو جاتی ہوں کسی سے بات نہیں کرتی ہوں وغیرہ وغیرہ
     
  16. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اور پھر کتنے دن کمرے میں بند رہتی ہیں؟
     
  17. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ کرنا چھوڑ دیا ہے آج کل ہم نے:hands:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟


    یعنی جب آپ سامنے والے کو کچھ نہ کہہ سکیں اور وہ آپ کے چہرے پر ۔ ۔ ۔ تو آپ کا چہرہ سُرخ ہو جاتا ہے ۔

    پریشان نہ ہوں ، ایسا کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے :84:
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟


    معصوم سے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں ۔
     
  20. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    :baby::baby: سچ کہا
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    معصوم سے لوگ ، عام طور پر سچ ہی کہتے ہیں ۔
     
  22. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اچھا ایک بات بتائیں کہ معصوم اور معصوم سے لوگوں میں کیا فرق ہوتا ہے ویسے;)
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    میں معصوم انہیں کہتا ہوں جو معصیت سے پاک ہوں ، جیسے انبیاء ، صدیقین و صالحین ، اور معصوم سے مجھ جیسے گناہ گار جو بس آرزو رکھتے ہیں ۔
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    جب تک کے میرا غصہ کم نا ہو
     
  25. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ نہ کیا کریں‌صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا
     
  26. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کون کر رہا ہے غصہ
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    میرا نام لگا دیں
     
  28. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    پر کیوں جی
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کیوں کہ میں غصہ میں ہوں
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آپ کیوں غصہ میں ہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page