1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آئیں پنجابی سیکھیں

'پنجابی چوپال' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏8 دسمبر 2011۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    استانی تے نئیں مان رہہہ سی۔ہن میکو کون پنجابی سکھاوے گا:120:
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اُستانی جی کیوں نہیں مانیں گی؟ اُن کا تو چاچا بھی مانے گا !
    بس آپ سبق لینے کی کوشش کریں
    اور کوئی چھوٹا سا مضمون لکھیں
     
  3. روشنی
    آف لائن

    روشنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 دسمبر 2011
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    مینوں تے پنجابی آندی اے.میں کی کرنی اے سکھ کے.
    مجھ تو پنجابی آتی ھے .میں سیکھ کرکیاکرنا ھے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    ساگ پکاون دا ول آندا ہے
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    :104:

    ٹھیک اے اسما جی تسی مضمون لکھو میں اوہدا پنجابی وچ ترجمہ کرن دی کوشش کراں گی :139:
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بہت شکریہ:serious:فر میں جلدی ہی اک مضمون لکھن دی کوشش کر رہہہ سی :thnk:
     
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    دیکھا اسما،ادی میں نے اپنی بیٹی کو منا لیا نا
    اب آپ جلدی سے چھوٹے چھوٹے مضمون لکھیں
     
  8. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اسلام علیکم
    جے سارے دوست پنجابی سکھن تو رج گے ہن تے میں سوال شروع کراں؟ اگر استاد جی مصروف نہ ہن تے؟
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    محترم محسن ندیم جی تے شام رنگی بیٹی نوں عرضوئی اے جے ایس لڑی ول آؤن
     
  10. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    مجھے بھی پنجابی سیکھنی ہے۔ کیا داخلہ مل سکتا ہے؟
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    داخلہ مل سکدا اے پر شرط ایہہ جے کہ تہانوں باقاعدگی نال ایتھے حاضری دینی پئے گی۔
     
  12. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بلال بھائی ابھی پنجابی نہیں آتی ۔۔ ذرا اردو میں بتائیں
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بہنا جی! آپ کو داخلہ مل سکتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ آپ کو باقاعدگی کے ساتھ یہاں حاضری دینا ہو گی۔
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    آپ پہلے صفحے سے پیغامات پڑھنے شروع کریں۔ تاکہ آپ کو طریقہ کار کی سمجھ آ سکے۔
     
  15. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جی جی میں آتی رہوں گی بلکہ روز آیا کروں گی ان شاءاللہ
    اور جی بھیا میں پڑھتی ہوں پیچھے سے
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    آپ جیسا لکھ سکتی ہیں لکھنے کی کوشش کریں۔ الکرم جی آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کریں گے اور درست الفاظ و تراکیب بتائیں گے۔ پھر آپ ان کو ذہن میں رکھتے ہوئے مزید لکھتی جائیں۔
     
  17. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    وہ بھائی اسٹارٹنگ پوائنٹ تو ہونا چاہیے ناں۔۔
     
  18. فیض الکرم
    آف لائن

    فیض الکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2011
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    کیا ہمیں بھی داخلہ مل سکتا ہے
     
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    فاطمہ حسین بیٹا جی اسلام علیکم
    اسٹارٹنگ پوائنٹ سے آپ کیا مراد لے رہی ہیں
    اگر تو الفا بیٹا ہے تو ۔ وہ اردو والے ہے استعمال ہوں گے
    اگر اور کچھ ہے تو آپ تفصیل لکھ دیں تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے
     
  20. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    وہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ پہلی بات کون سی لکھنے کی کوشش کروں اور وہ بھی پنجابی میں
     
  21. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    فاطمہ حسین بیٹا اسلام علیکم
    بیٹا آپ روز مرہ کے بولے جانے والے مصرع جات لکھیں۔ اردو میں
    ہم کوشش کریں‌گے اُن کو پنجابی میں‌ڈھالنے کی
    آپ اُن کو دیکھ کر اگلا مصرع لکھ دیں۔۔۔۔ سیدھی سے بات ہے !
     
  22. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اسما ہوریں گواچ گئے نیں نے فاطمہ ہوراں نوں ایس لڑی وچ جی آیاں نوں
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اسما، تے ہوریں موجود ہی سی تھوڑی شرمندہ بھی ہوئی سی ل:angle:مبی غیر حاضری دی وجہ سے بھاجی سے ڈر پیا لگ دا پیا سی فر وی ڈر ڈر کے آئی سی:121: تھوڑی مصروفیت تھی ہن کوشش کراں گی روز روز آنے کی:91:
     
  24. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اسماء ادی آپ روز فورم پہ آتی ہو
    ایک آدھ پیغام ادھر بھی لکھ دیا کریں
    ہادیہ ادی بھی نہیں آرہیں
    فٍاطمہ حُسین بیٹی بھی غیر حاضر رہتی ہیں
     
  25. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بزم خیال حاضر اے استاد اں نوں ہاک مارو ۔
     
  26. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بزم خیال جی۔ جی آئیاں نوں

    بزم خیال جی ایتھے استاد کوئی وی نئیں
    سارے ہی مُحبتی نیں
    تے نالے تُہادے پنجابی لکھن نال پتہ چلدا اے جے تسیں
    چنگی طرحاں پنجابی جاندے او
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    :salam:
    بھاجی ضرور آیا کروں گی کچھ نہ کچھ سیکھنے:khudahafiz:
    میں خود آج کل ہادیہ جی کے پاس ہوں انہیں آپ کا پیغام پہنچا دیا ہے:139:
    آپ مجھے پلیز یہ بتائیں کہ پنجابی حروف تہجی اور اردو حروف تہجی میں کیا فرق ہے؟
     
  28. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اسما، ادی :salam:
    اتنی غیر حاضری درست نہیں
    ادی جی ۔ اردو اور پنجابی حروفِ‌تہجی میں سوائے ایک خاص قسم کے نون۔۔ن۔۔ کے علاوہ بالکل کوئی فرق نہیں
    اور وہ ۔۔نُون۔۔ن۔۔۔ ہم یہاں بالکل استعمال نہیں کر رہے۔
    اسی لیے میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ آپ اردو کو الفا بیٹا کو جانتی ہو؟
    پنجابی میں اردو والے ہی حروفِ تہجی استعمال ہوتے ہیں
    آپ لکھیں ۔ اور اپنے لکھے ہوئے کے پنجابی ترجمے پر غور کرتی رہیں
    اردو میں آدھے سے زیادہ پنجابی مکس ہو چکی ہے اور پنجابی میں اردو
    آپ گھبرائیں نہیں۔۔۔ واسلام
     
  29. غیاث
    آف لائن

    غیاث ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اپریل 2011
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    کیوں ساڈی ہر پاسے سختی آئی اے۔
    یار لوکو جین دیو۔
     
  30. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    وعلیکم السلام

    جی بابا میں کوشش کر رہی ہوں آپ کے پچھلے والے سبق دیکھ کر کہ کچھ نہ کچھ سیکھ لوں۔۔ آپ نے واقعی میں اتنے اچھے انداز میں سمجھایا ہے ۔۔
    بلال بھائی نے بھی ایک دو چیزیں بتائی تھیں،۔۔۔ سوچ رہی ہوں سیو کر لیتی تو اچھا تھا

    جیسے کہ
    تہاڈا نام کی اے
    میرا نام فاطمہ اے

    اب اس میں خاصا کچھ غلط ہے
    وہ مجھے سمجھ آ رہا ہے لیکن اس کو ٹھیک کیسے کروں یہ آپ سمجھا دیں پلیز
     

اس صفحے کو مشتہر کریں