1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Oct 14, 2006.

  1. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    پرانے تو ھیں لیکن دوبارہ پڑھ کے لطف بھی دوبالا ہو جاتا ہے
     
  2. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    بیوی۔۔ آپ مجھے طلاق بھی دے دیں تو میں آپ کو نہیں چھوڑوں گی۔۔
    شوہر۔۔ بیوی بن mqm نہ بن۔۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    Mqm بدنام ہوئی
    زرد آری تیرے لیے ۔
     
  4. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    زرد آری ؟؟؟؟؟؟؟:119:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    شوہر کا موبائیل فون بجا۔ دوسری طرف اسکی بیوی غصے میں دھاڑتے ہوئے بولی ۔ " کہاں‌ہو اس وقت؟ جلدی بولو"
    شوہر ۔ " ڈارلنگ ۔ تمھیں یاد ہے نا مال روڈ کی وہ مشہور جیولری شاپ ۔ جہاں تم نے ہیرے کا نیکلس دیکھا تھا ؟"
    بیگم ۔" (نرم لہجے میں ) ۔ ہاں ہاں مجھے یاد ہے۔ وہ نیکلس بہت ہی خوبصورت تھا"
    شوہر ۔ " بالکل ۔ اور تم نے وہ نیکلس خریدنے کی خواہش بھی ظاہر کی تھی ۔ لیکن اس وقت نہ میرے پاس کیش تھا اور نہ ہی کریڈٹ کارڈ "
    بیگم ۔(مٹھاس بھرے لہجے میں)"۔ ہاں ہنی ۔۔بالکل یاد ہے۔ پھر ؟"

    شوہر ۔ " بس بیگم۔ آج کئی برسوں‌کے بعد میں اسی جیولری شاپ کے سامنے والے مشہور شراب خانے میں کچھ دوستوں کے ساتھ بیٹھا ہوں۔ "
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    بہت بڑا کھوچل ہے بھئی
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    کوئی کھوچل ہی ہوگا۔
    بھولے لوگ تو ایسے کام نہیں‌کرتے۔
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ایک ائیر لائن نے بزنس کلاس کے لیے خصوصی آفر شروع کی
    " بزنس کلاس کا ٹکٹ خریدیں اور اپنی وائف کا ٹکٹ فری حاصل کریں"
    آفر بہت کامیاب گئی ۔ ائیر لائن نے خوب بزنس کیا۔ آفر ختم ہوجانے کے بعد ائیر لائن نے فیڈ بیک لینے کے لیے اپنے کسٹمرز بزنس مین کی بیویوں کو خطوط لکھ کر جاننا چاہا کہ ان کا ٹرپ کیسا رہا ؟
    سب خواتین کی طرف سے ایک جیسا جواب موصول ہوا ۔
    " کونسا ٹرپ ؟؟؟"
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہاہاہاہاہاہاہا سب ہی کھوچل تھے :y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl:
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ودھیا :87:
     
  11. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)


    خاوند:”سوچا کال کر لوں”…..”تم مِس کر رہی ہو گی…
    بیوی:”پانچ منٹ پہلے تو بات ہوئی تھی وہ کیا تھا؟؟”
    .
    .
    .
    .
    .
    خاوند:”او فٹے منہ”….پھر گھر کا نمبر مل گیا”​
     
    نعیم likes this.
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہا ہا ہا۔ :hasna: الکرم جی! دوبارہ ایسی غلطی مت کیجیئے گا۔ :suno:
     
  13. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    بیوی: سنا ہے کہ جنّت میں شوہر کو بیوی کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے
    شوہر: سہی سنا ہے…
    بیوی: ایسا کیوں؟؟؟
    شوہر: پگلی اسی لئے تو اسے جنّت کہتے ہیں​
     
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    اکثر لوگ تو دنیا میں بھی ایسی ہی جنت چاہتے ہیں۔ :suno:
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    عورت کی زندگی:
    "لمبی"
    "حسین"
    "خوش و خرم"
    اور پریشانیوں سے آزاد کیوں ہوتی ہے؟



    ؟



    ؟



    ؟



    ؟



    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    کیونکہ


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    ؟


    عورت کی کوئی بیوی نہیں ہوتی۔ :suno:
     
  16. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    پھر تو وہ اپنی اولاد کو ایسی جنت سے محروم رکھیں گے
     
  17. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    بیوی: دیکھا میں نے بغیر دیکھے آپ سے شادی کی….
    شوہر: میری ہمّت دیکھو تمہیں دیکھ کر بھی تم سے شادی کر لی…​
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہاہاہہاہاہاہااہاہہاہاہااہہاہہا :101:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہاہاہاہاہا


    لطیفہ ہے یا آپ بیتی
     
  20. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    آپ بیتی نہیں ۔۔۔۔۔ ہم تو پہلے ہی خالہ زاد ہیں‌، اس میں تو دیکھنے دکھانے کا شک نہیں ہوتا
    آپ کسی اور کو ڈھونڈیں:p_bananadance:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    :bigblink: کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
     
  22. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    کُچھ کیوں ہے بُہت کُچھ ہےجِس کی پردہ داری ہے !
    اور وہ ہے تُمہاری چچی۔۔:139:۔۔:zuban:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    :takar:ایک تو بوڑہے لوگ ایک دوسرے کا سہارا بہت جلدی لے لیتے ہیں :Z14:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    بہت مزیدار لطیفہ ہے۔ واہ ۔ :y_rofl:
     
  25. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    عُمر قید

    یک رات بیوی کی آنکھ کھلی تو میاں کو بستر سے غائب پایا۔ وہ نیچے کچن میں گئی تو میاں چائے کا کپ پکڑے روئے جا رہا تھا۔
    بیگم نے میاں کے آنسو پونچھے اور اس کی چائے کا گھونٹ بھر کو بولی، میاں خیر تو ہے؟

    میاں بولا بیگم تمہیں یاد ہے کہ جب بیس سال قبل جب ہم کالج میں اکٹھے پڑھتے تھے
    اور ایک دن تمہارے تھانیدار باپ نے ہمیں ایک ساتھ دیکھ کر مجھے کہا تھا کہ
    یا تو میری بیٹي سے شادی کر لویا پھر بیس سال کیلیے جیل جانے کیلیے تیار ہو جاؤ۔

    بیوی بولی ہاں مجھے یاد ہے۔

    خاوند بولا میں سوچ رہا ہوں اگر میں تمہارے باپ کی بات نہ مانتا تو اب تک میں جیل سے رہا ہو چکا ہوتا۔
     
  26. طالب رحمت
    Offline

    طالب رحمت ممبر

    Joined:
    Oct 28, 2011
    Messages:
    122
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ارے ! تم تو اپنی بیوی کے ساتھ شاپنگ کے لئے جا رہے تھے یہ اچانک فٹبال میچ دیکھنے کیسے چلے آئے ؟

    ایک شخص نے سٹیڈیم میں‌اپنے دوست کو داخل ہوتے دیکھ کر پوچھا

    یار ! اصل میں ہم دونوں شاپنگ کے لئے ہی گھر سے نکلے تھے کہ رستے میں‌میری بیوی کی پرانی سہیلی مل گئی ۔ میں نے سوچا جب تک دونوں‌ سلام دعا کرتی ہیں میں میچ دیکھ لوں
     
  27. طالب رحمت
    Offline

    طالب رحمت ممبر

    Joined:
    Oct 28, 2011
    Messages:
    122
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    مصنف شوہر بیوی سے : تمہیں‌میری کتابوں‌سے کون سے کتاب سب سے زیادہ پسند ہے

    چیک بک : بیوی نے اٹھلا کر جواب دیا
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. طالب رحمت
    Offline

    طالب رحمت ممبر

    Joined:
    Oct 28, 2011
    Messages:
    122
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ایک دوست دوسرے دوست سے : یہ تم اخبار سے کون سی خبر کاٹ رہے ہو
    دوست : اس میں‌ چھپا ہے کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو اس لئے طلاق دے دی کہ وہ اس کی جیبوں کی تلاشی لیتی تھی

    تو تم اس کا کیا کرو گے : دوست نے دوبارہ سوال کیا

    اپنی جیب میں رکھوں گا
     
  30. طالب رحمت
    Offline

    طالب رحمت ممبر

    Joined:
    Oct 28, 2011
    Messages:
    122
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    حرا : ارے سیما تم بہت تھکی تھکی لگ رہی ہو
    سیما :‌ تمہیں تو پتہ ہے کہ میرے شوہر بیمار ہیں اس لئے مجھے دن رات ان کا خیال رکھنا پڑتا ہے
    حرا : دن رات ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں تک مجھے معلوم ہے رات کو تو نرس تمہارے شوہر کی تیماداری کے لئے آتی ہے
    سیما :‌ ہاں‌بھئی اسی لئے تو مجھے رات کو زیادہ دیکھ بھال کرنی پڑتی ہے
     

Share This Page