1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, May 3, 2011.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    آنکھوں سے یاد آیا ! آپ کی عینک کا نمبر کیا ہے ؟
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: بات سے بات

    عینک سے مجھے عینک والا جن یاد آگیا
    ویسے ہارون بھائی آج کہاں ہیں ؟
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    :84: ،
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: بات سے بات

    بات سے بات نکالنی ہے۔۔ لوٹنیاں پوٹنیاں نہیں کھانی ۔ :a12:
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    جس طرح آپ نے بات سے بات نکلاتے ہوئے چاچا جی کا ذکر نکالاتھا اس سے لوٹنیاں اور پوٹنیاں تو بنتی ہی ہیں ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: بات سے بات

    مگر میں تو عینک نہیں لگاتا
     
  7. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: بات سے بات

    یہ چاچا جی کون ہیں
     
  8. مسیب حسن شفیق
    Offline

    مسیب حسن شفیق ممبر

    جواب: بات سے بات

    چچا جی کو چھوڑیں ان کے بھتیجے کے بارے میں معلومات حاصل کریں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: بات سے بات

    کہاں چھوڑنا ہے یہ بھی بتاتے جائیں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    مسیب بھائی :212: مین نے ایسا کیا کر دیا ہے ، یقین کریں ، میری شادی ابو جی نے تقریبا زبردستی ہی کروائی تھی ۔
     
  11. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات سے بات

    تقریبا زبردستی مطلب بھابھی نہیں مان رہی ہوں گی :176:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    ارے نہیں ! اس کو اتنی سمجھ کہاں تھی بلکہ اس کی ماں یعنی میری ساس صاحبہ نہیں مان رہی تھی ۔
     
  13. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات سے بات

    آپ کو اچھی طرح سے جانتی ہوں گی ناں :a12:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    یہی تو مسئلہ تھا ! وہ مجھے جانتی ہی نہیں تھی اور اسی لیے انکار کر رہی تھی ، آخر کو ان کی اکلوتی بیٹی تھی ۔
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات سے بات

    آصف بھائی اپنا لکھا ایک دفعہ پھر پڑھ لیں
     
  16. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: بات سے بات

    نہیں‌مجھے چاچا جی کے بارے میں ہی جاننا ہے
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: بات سے بات

    اففففف یہ ابو لوگ بھی نا بس ۔۔۔۔۔۔ :p_aaa:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: بات سے بات

    اب لگتا ہے بلال بھائی کی باری ہے
     
  19. مسیب حسن شفیق
    Offline

    مسیب حسن شفیق ممبر

    جواب: بات سے بات

    بلال بھائی بھی لگتا ہے اس دور میں ہی جی رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ آصف بھائی اگر شادی زبردستی ہوئی تھی تو اب کیوں پوچھتے پھرتے ہیں چچا جی کے بارے ؟؟؟
     
  20. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    جواب: بات سے بات

    بلال بھائی تسی بس اپنی خیر منائو
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: بات سے بات

    اگر خیر دین کو منا لیں تو
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات سے بات

    یہ خیر دین کون ہے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: بات سے بات

    یعنی چچاؤں کی مارکیٹ زیادہ ہے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    ارے بئی خیر دین کو نہیں بلکہ کسی خیرن بی بی کا منانا ہے ۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    یار ! میں نے تو کبھی بھی چاچا جی کے بارے میں کسی سے نہیں پوچھا :120:
    بلکہ لوگ مجھ جیسے اچھے خاصے خوبصورت جوان کو چھوڑ کر چاچا جی کا پوچھ رہے ہیں ، اور میرا :198:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    تجربہ کار آدمی کی ضرورت ہر جگہ ہو تی ہے ۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    چاچا جی کے بارے میں جاننے کے لیے آسان ترین طریقہ ہے کہ آپ اپنے شہر کی کسی اونچی عمارت پر کھڑی ہو کر اوکاڑہ شریف کی طرف دیکھنا شروع کر دیں ، دن کے کسی بھی وقت اپنے پنڈ سے نکل کر شہر جاتے ہوئے چاچا جی آپ کو نظر آ ہی جائینگے ، آزمائش شرط ہے ۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: بات سے بات

    :120: بلال چاچو !‌ ایسا نہ کہیں ، کل کو آپ نے بھی ابو بننا ہے ۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: بات سے بات

    پھر پہلی باری تو میری ہوگی ناں
     
  30. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: بات سے بات

    اگر مٹھی گرم ہو گی تو پہلی باری بھی ہو گی
     

Share This Page