1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہت ہنسانے والے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏8 جولائی 2009۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک لڑکی مولوی صاحب کے پاس گئی اور پوچھا
    لڑکی،،،اگر میں کسی لڑکے سے محبت کروں تو کیا گناہ ھوگا؟؟
    مولوی،،ارے توبہ کر ورنہ سیدھا دوزخ میں جائوگی
    لڑکی،،،اور اگر مولوی صاحب آپ سے محبت کروں تو ؟؟؟
    مولوی،،،بہت شریر ھو جنت جانے کا ارادہ ھے
     
  2. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک آدمی کسی گاوں میں آیا اور گوں والوں سے کہا کہ کھانا لے آو ورنہ وہ سلوک تمھارے ساتھ بھی کرونگا جو پہلے والے گاوں کے لوگوں سے کیا
    سب لوگ ڈر کے مارے کھانا لے آئے اور دل میں یہ خیال بھی تاکہ اس آدمی نے اکیلے ھی پورے گاوں کہ ساتھ ایسا کیا سلوک کیا ھوگا
    آخر ایک آدمی نے ڈر ڈر کہ پوچھا کہ جناب آپ نے پہلے گاوں کہ ساتھ کیا کیا
    آدمی نے جواب دیا کہ وہ لوگ کھانا نھیں دے رھے تھے تو میں وہ گاوں چھوڑ کر ادھر چلا آیا
     
    محمد وقاص نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک بچہ چوکولیٹ کھا رھاتھا تو آدمی نے کہا،،اتنے زیادہ چوکولیٹ کھانا اچھا نھیں ھوتا
    بچے نے کہا،،،،میرے دادا جی 105 سال جئے تھے
    آدمی،،،چوکولیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟
    بچہ،،،،نہیں،وہ آپنے کام سے کام رکھتے تھے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    :a12: ۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    زین بھائی ۔ بہت اچھے اور نئے لطیفے ہیں۔ مزہ آیا۔
    شکریہ
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک آدمی کسی شخص سے ملنے چلا گیا جب دروازے پر پہنچھا تو گھنٹی بجادی
    نوکر۔۔۔۔جی کس سے ملنا ھے؟
    آدمی۔۔جاو اپنے صاحب سے کہو کہ فلاں آدمی تم سے ملنے کیلئے آیا ھے۔
    جب نوکر اندر جانے لگا تو اِس آدمی کو مکان مالک کا سر کھڑکی میں نظر آیا جو کمرے میں ٹہل رھا تھا۔۔کچھ دیر بعد نوکر آیا اور آدمی سے کہا،،،
    نوکر۔۔۔صاحب تو گھر پر نہیں ھے۔
    آدمی۔۔میں جا رھا ہوں لیکن جب تمھارا صاحب آئے تو ان سے کہنا کہ جب بھی وہ گھر سے نکلے تو سر کھڑکی میں نہ رکھیں بلکہ یہ بھی اپنے ساتھ ھی لے جائے
     
  7. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک سردار ٹرین چلا رھا تھا کہ اچانک ٹرین زبردست جھٹکے کھانے لگا
    لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے اور سردار سے پو چھنے لگے کہ کیا ھوا
    سردار نے کھا کہ پٹڑی پر آدمی تھا تو لوگوں نے کہا کہ ایک آدمی کو بچانے کے لئے تم ہم سب کو مارنا چاہتے تھے سیدھا ٹرین اس پہ ھی چڑھا دیتے
    سردار نے جواب دیا کہ میں اس کو مارنے والا تھا لیکن وہ پٹڑی سے اتر کر کھیتوں میں دوڑنے لگا
    میں نے بھی ٹرین کیتھوں میں اس کے پیچھے دوڑائی مگر وہ بچ گیا
     
    محمد وقاص نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک آدمی کا گدھا مسجد میں داخل ھوا تو لوگ گدھے کے مالک کو برا بھلا کہنے لگے
    تو مالک نے کہا کہ گدھا ھے نا سمجھ ھے اس لئے مسجد میں آگیا
    ورنہ میں کیو ں مسجد میں نہیں آتا
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ہاہا زین جی تھینکس اتنی اچھی شیئرنگ کے لیئے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    زین بھائی ۔ دلچسپ لطیفوں کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    مزید لطیفوں کا انتظار رہے گا زین بھائی
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    اچھے ہیں ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :hasna:
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    لڑکا اور لڑکی ریستوران میں ۔ ۔ ۔

    لڑکا : ایک بار آئی لو یو کہہ دو
    لڑکی : نہیں
    لڑکا: کہہ دو نا
    لڑکی : نہیں
    لڑکا : پلیز
    لڑکی : نہیں
    لڑکا : پلیز بس ایک بار کہہ دو
    لڑکی : جی نہیں
    لڑکا:ویٹر ہم دونوں کا بل الگ الگ لانا
    لڑکی:اچھا نا ۔ ۔ ۔ آئی لو یو
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک لڑکی اپنے محبوب سے پوچھنے لگی کے جب تم کو میری یاد آتی ہے تو تم کیا کرتے ہو

    لڑکا بولا

    میں تمہاری پسندیدہ چاکلیٹ کھا لیتا ہوں

    لڑکا اور تم کیا کرتی ہو

    لڑکی

    میں گولڈ لیف کے دو سگریٹ پی لیتی ہوں
     
    برھان خلیل لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    گھر کا مالک ڈاکو سے "اتنی ساری چیزیں لوٹ گئے ہو ۔یہ جائے نماز تو رہنے دو اس پر میں
    نماز پڑھتا ہوں۔
    چور: کیا میں مسلمان نہیں ؟ صرف تم نماز پڑھتے ہو۔
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک آدمی سبزی منڈی گیا ۔۔تو سبزی والا سبزی پر پانی چڑک رہا تھا
    جب بہت دیر ہوئی تو آدمی نے کہا کہ
    جب یہ ٹماٹر ہوش میں آجائے تو 2 کلو تول دینا
     
  17. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    کدھا
    ـــــــــ
    بیوی: میں نے گدھوں پر ریسرچ کی ہے۔
    وہ اپنی گدھی کے سوا کسی دوسری گدھی کو دیکھتا تک نہیں!
    شوہر: اسی لئے تو اُسے گدھا کہتے ھیں۔
     
  18. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    افسوس
    ----------------------
    پٹھان نے ایک بچے کو اغوا کیا اور ایک چٹ پر لکھا کہ 50 لاکھ روپے کل صبح تک پل کے نیچے رکھ دو۔پھر یہ چٹ بچے پر چسپاں کر کے بچے کو گھر واپس بھیج دیا۔۔دوسرے روز پٹھان پل کے نیچے گیا تو وہاں 50 لاکھ روپےموجود تھے اور ساتھ ہی ایک چٹ تھی جس پر لکھا تھا۔۔۔ام کو پیسہ کا افسوس نہیں افسوس توبس یہ ہے کہ ایک پٹھان نے پٹھان کو لوٹا۔
     
  19. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    مرد کی کامیابی
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    استاد: ھر مرد کی کامیابی کے پیچھے عورت کا ھاتھ ھوتا ھے! آپکا اس کے بارے میں کیا خیال ھے?
    شاگرد: ھمیں پڑھائ میں وقت ضائع کئے بغیر عورت کی تلاش کرنی چاھئے!
     
  20. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک بیوی کو ابنے شوہر پر بہت پیار آیا تو بیوی نے کہا کہ
    آپ لاکھوں میں ایک ہو
    شوہر نے بیوی کو ایک زوردار تپھڑ مارا اور پوچھا کہ
    یہ باقی 999 کون ہیں ؟
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک مولوی صاحب کھیتوں سے گزرے ،کیا دیکھا کہ ایک بیل کنوے کے گرد گھومے جارہا ہے اور پانی نکل رہا ہے ، مولوی صاحب نے دیکھا کہ آس پاس بھی کویی نہیں اور بیل اپنا کام بھی کر رہا ہے ، جب ادھر اُدھر دیکھا تو کچھ دور ایک شخص پگڈنڈی پر بیٹھ کر حقہ پی رہا تھا ، مولوی صاحب نے جا کر پوچھا ، اے شخص یہ بیل کیا تمہارا ہے جو خود ہی گھوم گھوم کر کنویں سے پانی نکال رہا ہے ، رُکتا ہی نہیں حالانکہ تم یہاں دور بیٹھے ہو۔ وہ شخص کہتا ہے نہیں نہیں مولانا صاحب اُس کے گلے میں گھنٹی ہے ،وہ جب تک گھومتا رہے گا تو گھنٹی کی آواز آتی رہے گی اور مجھے پتہ چلتا رہے گا کہ بیل پانی نکال رہا ہے ، مولوی صاحب کہتے ہیں ،یہ کیا بات ہویی اگر بیل ایک جگہ کھڑا ہوکر سر ہلاتا رہے تو بھی تو گھنٹی کی آواز آے گی ، وہ شخص کہتا ہے مولوی صاحب ، وہ بیل ہے آپ کی طر ح کام چور نہیں ہے
     
  22. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    اچھی بینائی
    ــــــــــــــــــــــــــــــــ
    ایک خاتون نے آئینہ میں اپنا عکس دیکھ کر دھیرے سے کہا، میں سچ مچ بد صورت ہوں. مجھ میں کونسی چیز ایسی ہے جس کی میرے شوہر تعریف کرسکتے ہیں؟
    اتفاق سے شوہر اسی وقت کمرہ میں داخل ہوا اور بیوی کی بات سن لی. اس نے کہا،
    بیگم تمہاری نظر بہت اچھی ہے
     
  23. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک دوست نے دوسرے سے کہا دکھو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔مشکلیں تو ہر شخص پر آتی ہیں بس ایک ہی سال کی بات ہے پھر تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی ۔
    پریشان دوست نے پوچھا وہ کیسے
    دوسرے دوست نے تسلی دیتے ہوئے بڑے اطمینان سے کہا پھر اس کے بعد تمہیں عادت پڑ جائے گی۔
     
  24. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    لڑکی جب بھی میں تم کو فون کرتی ہوں تو تم shave کرتے ہو
    یہ تم دن میں کتنے شیو کرتے ہو
    لڑکا 50/60
    لڑکی کیا تم پاگل ہو ؟
    لڑکا نہیں میں نائی ہوں
     
  25. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    فیس بک
    __________________
    ایک شوہر اپنی جیب میں اپنی بیوی کی تصویر کیوں رکھتا ہے؟؟؟؟

    کیونکہ

    جب کبھی وہ کسی مصیبت میں ہوتا ہے،

    وہ اپنی بیوی کی تصویر کو دیکھتا ہے

    اور سوچتا ہے کہ

    اگر میں اسکو فیس کرسکتا ہوں

    تو میں ہر مصیبت کو فیس کر سکتا ہوں
     
  26. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    موٹاپے کا علاج
    __________________
    ڈاکڑ: موٹاپے کا ایک ہی علاج ہے کہ تم روزانہ صرف 2 ہی روٹیاں کھایا کرو۔

    مریض: ٹھیک ہے لیکن یہ 2 روٹیاں کھانے سے پہلے کھانی ہیں یا کھانے کے بعد ؟
     
  27. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    آمنے سامنے
    ----------------------
    ڈاکیہ ؛ ایک محلے میں ایک لڑکے سے پوچھتا کہ یہ فلاں شخص ﴿خالد﴾ کا گھر کہاں ہے
    لڑکا؛ فیصل کے گھر کے سامنے
    ڈاکیہ؛ ﴿فیصل﴾ کا گھر کہاں ہے
    لڑکا؛ ﴿خالد﴾ کے گھر کے سامنے
    ڈاکیہ؛ اچھا تو ان دونوں کا گھر کہاں ہے
    لڑکا؛ آمنے سامنے
     
  28. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    بتاؤ یہ کون سا زمانہ ہے
    ______________________

    اُردو کے ٹیچر نے کہا۔ "بتاؤ یہ کون سا زمانہ ہے۔ میں ناچ رہا ہوں، تم ناچ رہے ہو، ہم سب ناچ رہے ہیں۔"
    طالب علم: "سر! یہ بے غیرتی کا زمانہ ہے۔
     
  29. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    مشورہ
    _______________
    ایک مقدمے میں گواہوں کے بیانات سننے کے بعد جج نے ملزم کے وکیل سے کہا کہ کیس تمھارے موکل کے خلاف جارہا ہے تم چاہو تو ملزم کو مزید کاروای سے قبل اس کو الگ لے جا کر مناسب مشورہ دے دو
    یہ سن کر وکیل ملزم کو لے کا الگ چلا گیا تھوڑی دیر بعد وکیل اکیلے واپس آیا تو جج نے دریافت کیا کہ ملزم کہاں ہے
    وکیل نے جواب دیا وہ تو بھاگ گیا میرا اسے یہی مشورہ تھا
     
  30. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    چائے پانی
    _______________
    ایک نوجوان نیا نیا پولیس میں بھرتی ہوا۔ اس کی ڈیوٹی جیل میں لگی تو اس کو جیلر نے بتایا کہ چونکہ ہماری تنخواہ کم ہوتی ہے تو اس لئے اوپر کی آمدنی یعنی رشوت بہت ضرروی ہے، لیکن اس کو ہم رشوت نہیں بلکہ چائے پانی کہتے ہیں۔ ساتھ ہی اس نے کہا کہ فلاں قیدی فوت ہو گیا ہے۔ اس کی لاش لے کر اس کے گھر والوں کو دے آؤ اور ان سے چائے پانی ضرور لے کے آنا۔
    اس نئے جوان نے پوچھا کہ اتنی افسوس ناک خبر ان کو سنا کر چائے پانی کیسے طلب کریں گے۔ جیلر نے ایک پرانے پولیس والے کو ساتھ روانہ کیا کہ اس کی بھی ٹریننگ کرا لاؤ۔

    جب یہ دونوں لاش لے کر متعلقہ گھر گئے تو تجربہ کار پولیس والے نے اس قیدی کے گھر والوں سے کہا۔
    "دیکھیں جی اس بندے کو چار سال کی قید ہوئی تھی۔ اور ابھی دو سال ہی گزرے کہ یہ مر گیا۔ اب باقی کی دو سال کی سزا پوری کرنے کے لئے بندہ دو ۔ ۔ ۔ ۔ یا پھر چائے پانی نکالو"
     

اس صفحے کو مشتہر کریں