1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Sep 22, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خوشی

    ارے یار بچے ہی ہونا ، تجربہ عمر سے نہیں ، زمانے کی ٹھوکریں کھانے سے آتا ہے ۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی

    حسن وہ پوسٹ ڈیلیٹ کی تھی
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خوشی

    اب کیا کویت ٹاور پر چڑھ کر چلانگ لگا دوں ؟ :takar: ، پلیز معافی دے دیں نا ، ورنہ میں نعیم بھائی کے ساتھ مل کر یہاں ایک عدد احتجاجی مارچ کرونگا جو کہ اپریل سے ہوتا ہوا مئی اور پھر جون جولائی تک چلا جائے گا ۔
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: خوشی

    اچھا میں سمجھا آپ غلطی سے خالی پیغام پوسٹ کر گئی ہیں
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی

    معافی کی ضرورت نہیں میں نے واقعی وہ پوسٹ غصے سے ڈیلیٹ نہیں کی تھی آپ کی کوفت جو کسی اور کی کوفت بھی بن سکتی تھی اسی اندیشے کے پیش نظر ،،،،،،،،،،،،،پلیزززززززززززز یہ معافی کا ڈرامہ نہ کرین اگر پھر بھی تسلی نہیں تو سمجھیں معاف کیا

    اور حسن ابھی یادداشت سلامت ھے
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: خوشی

    Get well soon
     
  7. طافوو
    Offline

    طافوو ممبر

    جواب: خوشی

    کاش کوئی مجھ کو سمجھاتا ۔۔۔ میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوشی

    یہ بھی تو بتائیں کہ آپ سمجھنا کیا چاہتے ہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خوشی

    وہ سارے گا ما پا ، کے بعد والا سُر سمجھنا چاہتے ہیں ۔
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوشی

    جی بہتر خاں‌ صاحب
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خوشی

    لاحول ولا قوۃ ، :164:

    ویسے ص آگیا ، :212: زبردست والا چھکا ہے :113:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوشی

    یعنی آپ کو کریلے گوشت بھی پسند ہیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خوشی

    چاچا جی ، :176:
    کچھ تو خدا کا خوف کریں ، کریلے گوشت بھی کوئی انسانوں کی کھانے کی چیز ہے ۔
    میں تو ایسی بات سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں ۔ لاحول ولاقوۃ ۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوشی

    پھر تو آپ کچے سے خاں ہیں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خوشی

    یہ بھٹیوں میں کون سے خاں ہوتے ہیں ؟ جناب ہارون رشید خاں صاحب ، بلکہ ہم بھٹی تو آپ خاں‌ صاحبوں‌کے ستائے ہوئے مظلوم لوگ ہوتے ہیں ، مسکین سے ، سیدھے سادے راجپوت ۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوشی

    وہ بھکر والے مردہ خور بھی راجپوت ہیں‌:121:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خوشی

    وہ بھکر والے ہیں نا ، ہم تو گلیاتی مسکین ہیں ۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوشی

    اس جواب میں‌خوشی کہاں سے آئی ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خوشی

    جاؤ !‌ میں نہیں کھیلتا ۔:horse:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوشی

    تھک گئے ہیں کیا
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خوشی

    آپ بھی تو ہر دو منٹ بعد کھانا کھانے چلے جاتے ہو ۔
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوشی

    وہ تو ضرورت ہے ناں
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: خوشی

    ویسے آپ لوگوں نے خوشی جی کے گھر میں کیا گندگی پھیلائی ہوئی ہے :143:

    چلیں اُٹھائیں اپنا کوڑا یہاں سے
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی

    بہت خوب




    طافو جی ؔآپ کو آیا کچھ سمجھ،معذرت چاہتی ہوں میں کافی دن بعد آئی تو آپ کاپیغام دیکھا
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوشی

    پیغام کا اقتباس لینا تھا
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خوشی

    آپ ہی تھوڑی سی زحمت فرما لیں ، آپی تو شاید پھر خاموشی کا طویل روزہ رکھ لیا ہے ۔
     
  27. ذوالکفل
    Offline

    ذوالکفل ممبر

    جواب: خوشی

    خوشی کیسی خوشی کونسی خوشی کہاں کی خوشی کس خوشی میں خوشی اور کس کی خوشی
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page