1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏22 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی

    جگت بازی کے لیے بے شمار لڑیاں ھیں یہاں ،
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    کسی ایک کا نام بتادیں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی

    مرا لڑنے کا موڈ نہیں ھے ہارون بھإئی ، کسی کو دعا دینا نہیںآتا تو طنز بھی نہ کریں اس لڑی میں آ کے،،،،،،،،،،،،میں کون سا ہر دم یہاں بیٹھی ہوں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    میری اچھی بہن میں کب تک اپنی صفائیاں پیش کرتا رہوں گا پلیز ایک بار مسکرادیں اور ایسامت سوچیں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی

    آپ کی بات نہیں کی ہارون بھإئی ، ؔپ کیوں‌صفإئی پیش کریں گے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    اچھا آپ بتائیں آپ کی خوشی کس بات میں پوشیدہ ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی

    وعلیکم السلام ،،،،،،،،،،،، اللہ کا شکر ھے آپ سناؤ میں کیوں ناراض ہونے لگی آپ سے حسن
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی

    میں اتنا چاہتی ہوں کہ کچھ لوگ اپنی زبان کو قابو میں رکھیں بس ، میری خوشی اسی میں ھے،،،،،،،،،،،،،،اور آ ؔپ کو جو کہنا ہو گا فون پہ کہہ لوں گی اس لیے یہاں کہی گٕئی کسی بات کو اپنی طرف مت لے کے جایا کریں پلیززززززززززززز آپ سے بات ہو یا نہیں ہو آ پ کا احترام رھے گا ہمییشہ
     
  9. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    بڑا خطرناک زون ھے واپس چلتے ہیں ؟"
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    الحمداللہ آپ کی دعائیں ہیں بلکل خیریت سے ہوں‌:happy:

    بس ایسے ہی میرے ذہن میں آگیا کہ شاید آپ میرے ساتھ ناراض ہیں جو فورم پر تشریف نہیں لاتیں آپ تشریف لایا کریں آپ سے فورم میں کافی رونق ہوتی ہے :mashallah:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی

    ................
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    شیشہ بغل میں ڈھنڈورا شہر میں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    ارے ، یہاں تو کٹ‌ پیسس پیش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، ایویں میں آدھر آگیا ، ٹا ٹا ۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی

    یہ میری اپنی تحریرھے بھٹی جی ،آپ کوبری لگی تو میں ڈیلیٹ کیے دیتی ہوں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    اچھی تحریر ہے مگر سب کی پسند اپنی اپنی ہوتی ہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی

    میں نے ڈیلیٹ کر دی بھٹی جی،پلیزززز آپ لوگ یہا ں رھیں آ پ سب سے تورونق ھے ،،،،،،معذرت چاہتی ہوں میری تحریر سے ُآپ کو ناحق کوفت اٹھاناپڑی
     
  17. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    کس تحریر کی بات کر رہی ہیں خوشی آپی ؟ اور آپ کہاں غائب ہیں؟؟؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    ارے ، بئی آدمی کو تھوڑا سا بہادر ہونا چاہیے ، یہ کیا کہ کسی نے بات کی اور آپ دل برداشتہ ہوگئی ، میں جانتا ہوں کہ لکھنے والے حساس ہوتے ہیں مگر اب اتنے بھی نہیں‌ ، اور یہ کوئی تنقید نہیں بلکہ تعریف کی ایک صورت تھی ، آپ نے بہت اچھا لکھا تھا ، اور آئیندہ یاد رکھئے گا کہ وہی لکھئے گا کہ جس پر قائم رہ سکیں ‌اور جو لکھ دیں ‌پھر اُس پر قائم رہنا چاہیے اپنا الفاظ کو خود مان دینا پڑتا ہے تب ہی جا کر دوسرے مان دیتے ہیں ، ورنہ یہ جو آج اتنے بڑے بڑے لکھنے والے ہیں‌یا جو ہو گزرے ہیں وہ شاید ایک لفظ بھی نہ لکھ پاتے ، ایک بار پھر کہتا ہوں‌بہادر بنئے اور آپنے لکھے کو خود مان دیجئے ، دیکھئے پھر دُنیا کیسے آپ کو اور آپ کے الفاظ کو مان دیتی ہیں ۔ :car:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    ارے میں یہیں ہوں‌ ، کہیں نہیں گیا ، کچھ کام تھا اِس لیے دو دن غیر حاضر رہا ہوں‌ ، اور ہاں‌ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ کی تحریر بہت اچھی تھی اور میری پسندیدگی کا انداز کچھ ایسا ہی ہے ،
    اور ہاں‌ آپ کو میرے پیار ے چاچا جی اپنی بہن کہتے ہیں تو اَس رشتے سے آپ میری کیا لگی ؟
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی

    یہ پاک بھارت کا محاز نہیں جومیں بہادری دکھاؤں آپ کو کوفت ہوٕٕئی ڈیلیٹ کر دی بات خلاص

    باقی رشتہ نبھا سکیں تو بنانا چاھیے،ورنہ،،،،،آپ خود سمجھدار ھیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    کیا کبھی میں بھی سمجھدار ہوسکوں گا
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی

    آپ کو سمجھ دار ہونےکی کیا ضرورت آپ کے وکیل ھیں ناں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    اچھا بہت خوشی ہوئی مجھے پتا ہی نہیں چلا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    خوشی جی آپ نے یہ کیسے سمجھ لیا کہ مجھے کوفت ہوئی ؟ ارے مین کہہ چکا ہوں کہ میرا انداز کچھ ایسا ہی ہے ، یقین کیجئے مجھے آپ کی تحریر بہت پسند آئی تھی ، اچھا میں سمجھ گیا آپ چاہتی ہیں کہ میں معافی مانگوں ؟ ہے نا ؟ چلیں یونہی سہی ، اگر آپ کو میری بات بری لگی ہے تو میں معافی :176:چاہتا ہوں‌ ، اب میں کم از کم آپ کی تحریر کے جواب میں‌کچھ لکھتے ہوئے احتیاط کرونگا ، مگر آپ یقین کیجئے آپ کی تحریر بہت بہتر تھی ۔
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    خوشی جی آپ نے میرے پیٍغام کے بعد خالی پیغام کیوں ارسال کیا ہے :143:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    خوشی ، خوشی خوشی میں بھول گئی ، ہے نا خوشی ۔
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    آپ کو کیسے پتہ کہ وہ بھول گئی ہیں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    بچے ! تجربے اور اندازے بھی کوئی چیز ہوتی ہیں ۔
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی

    یعنی کہ آپ 1914 میں پیدا ہوئے تھے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں