1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jul 4, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    وعلیکم السلام
    آپس کی بات ہے آپ کی غیر حاضری مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی
     
  2. شرارتی لڑکا
    Offline

    شرارتی لڑکا ممبر

    Joined:
    May 20, 2010
    Messages:
    144
    Likes Received:
    0
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میری تو غیر حاضری نہیں لگی ناں؟؟ :84:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کب تک خیر منائیں گے :hathora::hathora:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مجھے چپکے سے بتا دیں دوسری آنکھ سے دیکھنے میں کیا معذوری ہے ؟ :237:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اس پر میں نے بحری قذاقوں والی چمڑے کی پٹی لگا رکھی ہے :bigblink:
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اففففف یہاں تو پائریٹس آ گیے بھاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!!:car:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کہاں تک بچو گے بچو
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ ذرا بھاگ کر دکھائیں ۔ ہارون بھائی غیر حاضری لگانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں :86:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں پیچھے بھاگ کرپکڑ بھی سکتا ہوں ایسی کوئی بات نہیں ہے
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یعنی میری قمیص کا دامن پھر بھی بچا رہے گا۔۔۔۔۔! :113:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    دامن پکڑنے کیلئے کوئی اور ہی آئے گا /گی
     
  12. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بہت ظالم ہیں میرے گھر کی دیوار کیا گری لوگوں نے راستہ بنا لیا یعنی کہ یعنی کہ آخر مصروفیت بھی کوئی چیز ہے ۔
     
  13. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مصروف تو سب ہی ہوتے ہیں لیکن دوستوں کے لیے تو وقت نکالنا ہی پڑتا ہے بزم خیال جی
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یہ بالکل ایسا ہی دعوی ہے جیسے کامران اکمل کیچ پکڑ سکتا ہے۔ ایسی کوئی بات نہیں۔ :119:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اچھا اب آپ اس دن کا سوچیں جس دن آپ میرے ہاتھ آئیں گے
     
  16. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کامران اکمل کو بھی غیر حاضر کر دینا چاہیے اس کی کارکردگی کے پیش نظر
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اگر ہمارے بس میں ہو تو سب سے پہلے ریت بجری مکس کرنے والی مشین بٹ کو غیر حاضر کریں
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں تو آجکل بچا ہوا ہوں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بچے ہی رہیں توبہتر ہے ورنہ آپ کو بھولا بھالو کون کے گا
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یقین کریں‌۔ ہماری اردو پر اکثر و بیشتر آنا صرف اسی لڑی کے ڈر سے ہوتا ہے۔ :suno:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شکر ہے آپ بھابھی کے علاوہ بھی کسی سے ڈرتے ہیں :zuban::zuban:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    غریب "مرد" تو پیدا ہی ڈرنے کے لیے ہوتا ہے۔
    جہاں ذرا سر اٹھایا ۔۔۔ فورا کیییں کردیا جاتا ہے
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میری غیر حاضری تو کسی نے نہیں لگائی ہو گی

    اچھا
    شاباش
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اب رعایت نہیں دی جائے گی
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میری غیرحاضری تو نہیں لگی ؟؟؟
     
  26. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اب میں کیا کہوں ۔ آپ نے بات ہی ایسی کہہ دی ہے کہ کہنے کو دل چاہتا ہے ۔ جیتی رہو
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    جملہ مکمل ہوگیا نا ؟
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ کیوں جلتے پڑے ہیں‌
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یہ جلنے کی نہیں ۔ غیر حاضری کی لڑی ہے ۔ مت بھولیں۔
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شمع طارق ، ملک بلال،محمد عبیداللہ،منور چشتی ، مجیب منصور، لک فارورڈ،بے مثال ، باباتاجااور کافی سارے دوست غیر حاضر ہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page