1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Sep 5, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    وہ بھی پورا کا پورا،!!!!!! بھیجہ سمیت،!!!!!
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم

    کیسے مزاج ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    وعلیکم السلام
    مزاج اچھے ہیں آپ اپنے مزاج کا سنائیں لگتا ہے ٹھیک ہونے والا ہے تبھی اتنی غیر حاضریاں کر تے ہیں۔
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج الحمداللہ بہتر ہیں اور میں بھی بہتر ہوں :happy:
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اچھی بات ہے۔ اور موسم کا مزاج کیسا ہے وہاں۔
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    موسم دن کو گرمی لگتی ہے مگر رات میں موسم اچھا ہو جاتا ہے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج سدھارنے کی کوشش میں مصروف ہوں
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اب مزاج شریف کیسے ہیں :159:
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    سر میں شدید درد ہے تو مزاج کیسا ہوگا
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اب کیسے ہیں طبیعت بہتر ہوئی
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نہیں ابھی تک وہی حال ہے:rona:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    دوائی کیوں نہیں لی
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میں نے کبھی تیز بخار میں بھی دوائی نہیں لی یہ تو صرف سر درد ہے
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم

    کیسے مزاج ہیں سب کے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    وعلیکم السلام


    مزاج بخیر ھیں ، باقی سب کے کیسے مزاج ھیں‌آج کل
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ایویں ٹارزن بننے کی کوشش نہ کرو
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    الحمداللہ میرے مزاج اچھے ہیں :a191:
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کون بن رہا ہے ٹارزن ؟؟؟؟
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ہارون بھائی کا چھوٹا بھرا
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج مدبرانہ ہورہا ہے
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اچھا خاصا ٹھیک تھا مزاج لیکن کسی بات پر خراب ہوگیا
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کیوں اس بات میں کیا کیچڑ تھا جو ------------------آہو
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم

    کیسے مزاج ہیں ؟؟؟؟؟‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میرا مزاج فوم کے چال چلن کی خرابی کی وجہ سے بہت متاثر ہوگیا ہے
     
  25. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نہیں آفس میں کسی بات پر مزاج خراب ہوگیاتھا
    اب تو اللہ کے فضل سے ٹھیک ہے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپکی طرف فورم کا چال چلن کیسا ہے
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ابھی تک تو ٹھیک ہے
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مجھے تو آج اس نے بہت تنگ کیا
     
  29. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    تو آپ کسی اور کو تنگ کر لیتے
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جس دن سے میں آرہا ہوں میرے ساتھ تو کوئی مسئلہ نہیں کیا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page