1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آٹو گراف پلیز !!!!

Discussion in 'گپ شپ' started by ملک بلال, Aug 18, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ سے کوئی آٹو گراف مانگے تو آپ کیا لکھیں گے؟​
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
    لیکن مجھ سے کوئ آٹو گراف کیوں مانگے گا میں مشہور تھوڑی ہوں
    پھر بھی کوشش کرتا ہوں
    محبت سب کےلیئے نفرت کسی سے نہیں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    اگر بلال بھائی مجھ سے آٹو گراف مانگیں گے تو میں لکھوں گا " قاقا سیانا ہوجا"
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    آپ چاہیں تو ایک سے زیادہ بھی لکھ سکتے ہیں۔ یا اگر آپ نے کسی سے کبھی آٹو گراف لیا ہے تو وہ بھی شئیر کر سکتے ہیں۔
    مجھے سب سے اچھا آٹو گراف لگتا ہے جو ہمارے بہت محترم تنظیمی ساتھی ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب نے مجھے دیا تھا۔

    اللہ ، بس !
    باقی ھوس !
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    آپ نے اپنا لکھا ہی نہیں
     
  6. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    زندگی کی اداس راہوں میں
    اک نئے عزم کی ضرورت ھیں
    فکر ؤ احساس ھو اگر بس میں
    غم کا ھر موڑ خوبصورت ہے
     
  7. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    اپنی غلطیاں تلاش کرو اور دوسروں میں خوبیاں،!!!!!!!
     
  8. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    بہت ہی خوب مونا جی،!!!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  9. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    دل سے مانو کہ زندگی خوبصورت ہے
    اداسی کیا ہے بس خیالی ضرورت ہے

    دل کی آنکھوں سے پرکھ اے مورکھ
    کیوں میل جمائی من میں کدورت ہے
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    اچھا سلسلہ شروع کیا ھے بلال جی

    مگر سب کو ایک آٹو گراف نہیں دیا جا سکتااس میں میں یہاں‌ایک آٹو گراف نہیں لکھ سکتی ہاں دھیرے دھیرے سب کا نام لکھ کے آٹوگراف دے سکتی ہوں
    ویسے آپ میں سے کسی نے اگر آٹوگراف لینا ہو تو ابھی لے لیں مشھور ہونے کے بعد میرے پاس وقت کہاں ہو گا
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    جلدی سے شروع کریں پھر
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    مثلا بلال کو یہ لکھوں گی

    نیند کی گولی کھانے کے لئے الارم لگانے کی عادت پختہ کر لیں
     
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    چلئے پہلے ہمیں ہی کچھ عنایت کردیجئے، اگر آپ مشہور ہوگئیں تو کہاں تلاش کرتے پھریں گے ہم،!!!!
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    آپ کو کچھ لکھنا تو بہت مشکل ھے سید جی

    مگر اتنا کہوں گی جو آپ چاھتے ھیں وہ کریں جو لوگ چاھتے ھیں وہ نہیں
     
  15. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    کیوں مجھے لکھنا کیوں مشکل ہے، میں کوئی سیاست دان تھوڑی ہوں،!!!!!
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    پیغام غلط ہو گیا تھا اب پڑھیں
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    خوشی نے بہت اچھی بات کہی میرا بھی یہی خیال ہے سب دوست اپنے پسندیدہ دیئے گئے یا لیے گئے آٹو گراف کے علاوہ ہماری اردو کے باقی دوستوں کے نام سے سپیشل آٹو گراف لکھیں۔ تو زیادہ دلچسپی پیدا ہو گی۔
     
  18. شمع طارق
    Offline

    شمع طارق ممبر

    Joined:
    Jul 26, 2010
    Messages:
    241
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    وہ ہی بات لکھوں گی جو میرے دستخط میں لکھی ہوئی ہے
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    اچھا لکھا ہے
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ہارون بھائی

    بریانی دوبارہ پک سکتی ھے بہن دوبارہ نہیں ملنے والی
     
  21. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    پیغام تو وہی ہی ہے، خیر،!!!!!! ہم آپ سے اس وقت ہی آٹوگراف لے لیں گے، جب آپ مشہور ہوجائیں گی،!!!!! اور ویسے بھی کیا پتہ کہ کون پہلے مشہور ہوجائے،!!!!

    نصیب اپنا اپنا،!!!!!!
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ہاہاہاہاہا

    آپ تو اب بھی مشھور بلکہ ہر دلعزیز ھیں جناب، آٹو گراف تو آپ سے لینا بنتا ھے
     
  23. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    خوشی جی،!!!! بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا،!!!!!
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    بہت اچھا آٹو گراف دیا ہے ھارون بھیا کو۔
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    اللہ تمام بھائیوں کیلئے دعائیں کرنے والی بہنوں کو سلامت رکھے :dilphool:
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ھارون بھائی آپ مجھے کیا آٹو گراف دیں گے؟
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    وہ آپ کو حوصلہ دے سکتے ھیں تسلی دے سکتے ھیں اپنا موٹر سائیکل بھی ادھار دے سکتے ھیں مگرررررررررررررررر یہ کچھ زیادہ کے طلبگار ھیں‌آپ یہ ہارون بھائی نہیں دینے والے،
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    لیکن میں تو لیے بغیر نہیں ٹلوں گا۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    آپ نے تولیے کا کیا کرنا ہے منھ تو آپ دھوتے نہیں‌ہیں :143:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    تولیے پہ آٹو گراف لینا ہو گا

    ایک پنتھ دو کاج آخر وہ سیانے ملک ھیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page