1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں تنقید کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Oct 14, 2009.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    حسن پہ تنقید کر لیں 100 فی صد فائدہ ہو گا












    کیونکہ حسن ناراض ہو کے کچھ دن نہیں‌آئے گا:serious:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    آپ تنقید ٹھیک طرح سے کریں تو ایسا نہیں ہو گا
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    حسن کی ایک عادت کی مجھے سمجھ نہیں آئی میسج صبح‌کو کرے یا رات کو لکھا گڈ‌مارننگ ہی ہوگا
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    پیسے اس کے لگ رہے ہیں تو مرضی بھی اسی کی چلے گی ناں؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    یہ بھی تنقید ہی کی ہے آپ نے
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    جی نہیں تعریف نما تنقید۔
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    مردوں کو اوتار میں اپنی تصویر ہی لگانی چاھیئے اب ایسابھی کیا ڈر
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    ارے آپ کو نہیں پتا نظر لگ جاتی ہے اور سنا ہے نظر تو پتھر کو بھی پھاڑ دیتی ہے۔
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    شاہ رخ خان تو نہیں لگتی نظر کسی کی
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    میں تو لگا دوں گا 15 اگست کو
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    میرے اوتار میں بھی مرد کی تصویر ہوتی ہے کل دوبارہ آ جائے گی
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    ماشاءاللہ کتنے بہادر ھیں‌آپ دونوں
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    آپ کو شک ہے
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    مجھے شک کیوں ہونے لگا مجھے جب بھی ہوتا ھے یقین ہی ہوتا ھے،

    سمجھ گئے یا مثالیں دے کے سمجھاؤں:135:
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    جی سمجھ گیا:eek:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    شاباش آپ تنقید سے بچ گئے :serious:
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    شکر ہے شکرہے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    مگر کب تک :119:
     
  19. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    جواب: آئیں تنقید کریں

    تو آپ گھور گھور کر نہ دیکھا کریں ساتھ ماشاءاللہ بھی کہہ دیا کریں :176:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    آپ ٹینشن مت لیں آپ کو اگر دوربین یا بے شک خوردبین سے بھی دیکھا جائے تو فرق نہیں پڑنے والا ،
     
  21. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    جواب: آئیں تنقید کریں

    میں شاہ رخ خان نہیں ھوں :hasna:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    حرکتیں‌تو ملتی جلتی سی ہیں
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    اتنا خوش ہونے والی بات تو نہیں تھی یہ


    ویسے ہارون بھائی نے ٹھیک پہچانا
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    آجایے میں حاضرہوں تنقید سننے کیلئے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    کانوں سے مٹی جھاڑیں پہلے
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    کدھرہے مٹی
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    تو پھر سر کیوں‌ہلا رہے ہیں سجے کھبے
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    وہ تو آپ ہلا رہے ہیں
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    کس نے کہا
     
  30. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    یہاں گپ شپ نہیں کرنی تنقید کرنی ہے
     

Share This Page