1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏2 دسمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    بل ادا ہوا یا نہیں۔ لیکن میں نے آپکا شکریہ ضرور ادا کردیا ہے۔ :139:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    1st پاگل : تمہیں اتنی زور سے تھپڑ ماروں گا تو اسلام آباد جا کر گرے گا

    2st پاگل : ابے تھوڑا ہلکا مر دو مجھے ملتان میں کچھ کام ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے


    پھر کیسا گذرا سفر :143:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    لطیفہ پسند آیا کہ نئیں :131:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ایک پاگل دوسرے پاگل سے
    " یار ۔ مجھے بخار ہورہا ہے۔ ذرا ڈاکٹر کو تو بلاؤ "
    دوسرا پاگل : لیکن یار ۔ تم تو خود ڈاکٹر ہو ۔
    پہلا : وہ تو ہوں ۔ لیکن میری فیس بہت زیادہ ہے۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ہاہاہاہاہہاااااااااااااا اچھا ہے
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    بہت زبردست :176:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    مینٹل ہسپتال کے 1 کمرے میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے بس 1 پاگل چپ کر کے بیٹھا ہوا تھا

    ڈاکٹر سمجھا ٹھیک ہو گیا ہے

    ڈاکٹر : ڈانس کیوں نہیں کر رہے

    پاگل بولا : بےوقوف میں دُلہن ہوں
     
  9. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ایک پاگل خالی کا غذ کو بار بار چوم کر آنکھوں‌سے لگا رہا تھا
    دوسرا پاگل ، اس کو بار بار کیوں چوم رہے ہو
    پہلا پاگل، یہ لو لیٹر ہی
    دوسرا پاگل، پر یہ تو خالی ہے






    پہلا پاگل، آج کل بول چال بند ہے نا اس لئے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  11. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ایک صاحب کار ٹائر تبد یل کر رھے تھے کے ایک بچے نے چپکے سے چاروں بو لٹ اٹھا کر گٹر پیھنک دیے وہ بہت پریشان ھوا ایک پاگل کھڑا یہ دیکھ رہا تھا اُس نے کہا کے باقی ٹائروں سے ایک ایک بولٹ اُتار کر یس میں لگا دو وہ اس بات پر بہت حیران ھوا اور اس سے پوچھا کے تم تو پاگل ھو ا س نے کہا ھاں میں پاگل ھوں لیکن بیوقوف نہں ھوں اللہ قوم کو بیوقوف لیڈروں سے بچاے
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    آ مین ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    واہ کنور صاحب بہت عمدہ
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ڈاکٹر نے پاگل کا معائنہ کرنے کے بعد اسکا علاج تجویز کرتے ہوئے کہا کہ اس پاگل کو ایک ہفتے کےلیے بولنے والا طوطا مہیا کیا جائے جو اس سے باتیں‌کرتا رہے۔
    ایک ہفتے بعد پاگل کو ڈاکٹر کے پاس لایا گیا تو ڈاکٹر نے پوچھا
    " طوطا کہاں ہے؟"
    پاگل :"طوطا بہت بدتمیز تھا۔ میں اسے لے کر چھت پر گیا تو وہ مجھے کہنے لگا "تم پاگل ہو" میں نے غصے میں اسے وارننگ دی اگر مجھے پھر سے ایسے بولا تو میں تمھیں مار ڈالوں گا۔
    طوطے نے پھر کہا " تم پاگل ہو"
    مجھے غصہ آیا میں نے طوطے کو تیسری منزل کی چھت سے نیچے پھینک دیا "
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ہاہاہاہاہاہااااااااااااااا اچھا علاج کیا بدتمیز طوطے کا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    تین پاگل کہیں جار ہے تھے راستے میں انہیں ایک مسجد نظر آئی دوپہر کا ٹائم تھا اور گرمیوں کے دن
    ایک دوسرے کو کہنے لگا
    یار دیکھو اللہ کے گھر پر دھوپ پڑرہی ہے چلو اسے چھاوں میں کر دیں
    دوسرا چلو ٹھیک ہے ثواب کا کام ہے
    تیسرا تو پھر دیر کس بات کی چلو دھکہ لگائیں
    تینوں نے دھکہ لگانا شروع کر دیا
    آخر شام ہوگئی اور چھاوں ہو گئی
    تینوں کی بری حالت
    اب تینوں نے نعرے لگانے شروع کر دیئے
    ہم نے اللہ کے گھر کو چھاوں میں کر دیا
     
  17. ملک بلال
    آن لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    :a180: ھارون بھائی امید ہم دونوں کے ساتھ تیسرا کون تھا یاد نہیں آ رہا‌؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    نعیم بھائی تھے ناں‌[​IMG]
     
  19. ملک بلال
    آن لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    امریکہ کا صدر ایک پاگل خانے کے دورے پر گیا۔
    ایک پاگل نے اس سے پوچھا تم کون ہو؟
    صدر نے جواب دیا ۔ میں امریکہ کا صدر ہوں
    پاگل بولا۔ میں جب نیا نیا آیا تھا تو میں بھی یہی کہتا تھا۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    اچھا ہے مگر پرانا ہے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ایک وزیر صاحب نے پاگل خانے کے دورے کے دوران ڈائریکٹر سے پوچھا
    “آپ کیسے چیک کرتے ہیں کہ آدمی پاگل ہے یا نہیں؟”۔

    ڈائریکٹر : “ہم آدمی کو پانی سے بھرے باتھ ٹب میں بٹھا کر اسے ایک چمچ، ایک کپ اور ایک بالٹی دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ٹب میں سے پانی نکال کر اسے خالی کر دو”۔

    وزیر صاحب : “اوہ میں سمجھا، ایک نارمل آدمی تو بالٹی استعمال کرے گا کیونکہ بالٹی ، چمچے اور کپ سے بڑی ہے”۔

    ڈائریکٹر : “ایسی بات نہیں، ایک نارمل آدمی ٹب کے نکاس کے آگے لگا ڈھکنا ہٹا دے گا ۔
    آپ بتائیں ، کیوں نہ آپ کیلئے کھڑکی کیساتھ والے بیڈ کا بندوبست کیا جائے”۔
     
  22. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    [​IMG]
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    اچھا ہے۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تسی سمجھ تے گئے ہوگے ;)
     
  24. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    :a180:

    :a180::152:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    [​IMG]
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ہاہاہاہا۔۔۔ مجھے سوائے چند قریبی رشتوں کے دور کے رشتے کبھی بھی ٹھیک سے یاد نہیں ہو پاتے۔ :bigblink:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    آپ کو بھی علاج کیلئے وہاں بھیجنا پڑے گا :135:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ہاہاہا۔۔ علاج مکمل ہوجانے پر پھر میں بھی آپکو ویسے ہی رشتے بتانا اور سمجھانا شروع کردوں گا ۔۔۔۔۔۔۔ پھر جناب کا علاج کتھوں ہو گا؟؟؟؟ :hasna:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    پھر میں بھی آپ کے سامنے والے گھر میں رہائش پذیر ہوجاؤں گا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    پاگل بجھی ہوئی سگریٹ کے کش لگا رہا تھا ۔ کسی نے کہا
    " اوئے پاگل ۔ سگریٹ سے دھواں تو نکل ہی نہیں رہا "
    پاگل اطمینان سے بولا ۔
    " جناب ۔۔ میں نے سگریٹ سی این جی پہ کروایا لیا ہے۔ "
     

اس صفحے کو مشتہر کریں