1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ نے پوری طرح ہمت نہیں کی ورنہ آپ کو ثواب کی بجائے ایصال ثواب کیا جاتا۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ ٹھیک کرنے کی کوشش کررہا ہوں
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    کیا ہوا موڈ کو
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اللہ تعالی آپ کو کامیاب فرمائے۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    مرنے سے نہیں‌ڈرتی میں بلال جی ، شوق سے دعا دیں مجھے:d
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میں نے ایسا کب کہا۔ ویسے آپ کی بات پر ایک شعر یاد آ گیا۔
    زندگی کی دعا نہ دے جاناں!
    یوں مجھے بد دعا نہ دے جاناں!
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ہر جگہ شاعری گھسیڑ کر موٍڈ‌ نہ خراب کردیا کریں
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ تو اتنے موڈی نہیں تھے کیا ہوا؟ :confused:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ بیزار سا ھے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    بیزاری کاہے کی ؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    مہمانوں کی خدمت جو کرنی پڑ رہی ہے
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    لیکن مہمان تو رحمت ہوتے ہیں اللہ کی۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    کچھ عمر کا تقاضہ بھی تو ہوتا ہے ناں [​IMG]
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    یہ انکشاف آپ نے پہلے کیوں نہیں کیا۔؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ نے پوچھا ہی نہیں تھا
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آج مسلسل تیسرے رتجگے کی وجہ سے موڈ سلیپی سلیپی ہے ۔
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    رات گیارہ بجے سے صبح گیارہ بجے تک بجلی نہ ہو تو موڈ کیسا ہوگا :nose:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    رسیلا

    پسینے والا
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    خوشگوار موڈ ہے ، الحمد اللہ
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ کا خرچہ ہو گیا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:soch::soch::soch:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ مزید بیزارررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر ھے
     
  22. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ ٹھیک ہی ہے بس
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اکیلے اکیلے کھائیں حلوہ
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ہارون بھائی :176: بہت خوب:87:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اور ہاں موڈ انتہائی غصہ آنے اور نکالنے کے بعد اب کچھ بہتر ہے!
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    باجی یہ بھی تو بتائیں غصہ آیا کس پہ تھا
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ پہ نہیں آیا تھا باقیاں کو چھوڑیں :a172:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    سب میرے اپنے ہیں‌کیسے چھوڑ دوں [​IMG]
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    جن پہ آیا تھا وہ اس فورم میں نہیں ہیں جناب :119:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    گھر کی بات ہے پھر تو [​IMG]
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں