1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jul 4, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کھیلن کا مانگے چاند والا معاملہ تھا
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کسی کو ساگراج کی غیر حاضری کی فکر نہیں‌ہے اور مجھے تشویش ہورہی ہے
     
  3. شرارتی لڑکا
    Offline

    شرارتی لڑکا ممبر

    Joined:
    May 20, 2010
    Messages:
    144
    Likes Received:
    0
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اللہ کرے سب خیریت ہو۔۔
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آمین
    ------
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    لگتا ہے مجھے ہی فون کرنا پڑے گا
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ہارون بھائی ضرور کریں‌اور ہماری طرف سے سلام عرض کریں ، تشریف آوری کی درخواست کے ساتھ ۔ :222:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کس کس کے فون نمبر جمع کر رکھے ھیں‌آپ نے ،
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    :170: آپ کو کیا ضرورت پڑ گئی۔ ویسے ساگراج صاحب سے ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی۔
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کبھی پولیس کو اطلاع ہی کرنی پڑ جاتی ھے
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اف توبہ صنف نازک ہو کر دل دہلا دینے والی باتیں کر رہی ہیں۔ بابا تاجا کی غیر حاضری بھی لگائیں۔
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ہم کسی کی غیر حاضری لگانے والے کون ہوتے ھیں لوگ اپنی مرضی سے آتے جاتے ھیں یہاں
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    :121:۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ملک صاحب کیا ہوگیا ؟ کیوں ٹسوے ۔۔۔۔۔۔۔ اوہ سوری ۔۔ میرا مطلب ہے آنسو بہانا شروع کردیے؟
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مگر مچھ والے :119:
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آنسو آنسو ہوتے ہیں جیسے بھی ہوں
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    غیر حاضر لوگوں کے نام لکھیں ذرا
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مجھے نکال کے پلیز ۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ کو نکال کر کچھ کھانے لگیں گے ہم

    محبوب خان ، محمود الحق ، جمیل اختر ، عقرب ، مجیب منصور کہاں‌ رھ گئے ہیں‌
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    جن باتوں کا آپ کو علم ہوتا ھے ہارون جی دوسروں سے کیوں پوچھتے ھیں؟؟؟؟؟؟؟
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اے نامہ بر ! تو ہی بتا ، تو نے تو دیکھے ہوں گے
    کیسے ہوتے ہیں وہ خط، جن کے جواب آتے ہیں



    ہارون بھائی کی ترجمانی :139:
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یہ نور ، مسز مرزا اور نادیہ رضا کہاں چلی گئیں ھیں
     
  22. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بھائی ہارون ۔ حسن رضا نے واپسی کا عندیہ دیا یا نہیں ؟
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ہارون جی تو خود غیر حاضر ھیں
     
  24. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    واقعی میں ان سب کو کیا ہوگیا ہے۔۔کیوں‌نہیں آرہی ہیں ادھر۔۔کیا کسی نے کچھ کہہ دیا ہے کیا؟
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ کے علاوہ کیا کوئی کچھ کہہ سکتا ھے ، ویسے آپ کیوں نہیں پتہ کرتے بہ نفس نفیس
     
  26. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    :happy: ۔۔ میں کسی بھی لڑکی کو کچھ نہیں کہتا۔۔۔میں لڑکیوں سے ہمیشہ پیار و محبت اور دل کی انتہاہی گہرائی سے خلوص کے ساتھ بات کرتا ہوں۔۔ بہ نفس نفیس کس کےبارے میں معلوم کروں۔۔؟
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مبارز جی مجھے علم ھے آپ بہت سلجھے ہوئے نفیس انسان ھیں ایویں پریشان کیوں ہو جاتے ھیں
    بہ نفس نفیس جس کا دل چاھے اسی کا پتہ کر لیں
     
  28. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نفیس تو صاحب ہیں ۔۔۔نفیسہ ہوتیں تو معلوم کرنے کے بارے میں‌ دل سے سوچتا۔۔خیر۔۔آپ سنائیں کہاں رہیں‌ اتنے دونوں تک۔۔سب خیریت۔۔کافی غیر حاضریاں‌کر رہی ہیں آج کل۔۔
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    عجیب بات ھے جب میں نہیں‌آتی تب آپ نہیں پوچھتے جب آنے لگتی ہوں تب آپ کو یاد آتا ھے کہ میں‌غیر حاضریاں کر رہی تھی
     
  30. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    جب آپ آئیں گی تو پوچھوں گا ناں‌ آپ سے۔۔بولیں ۔۔ کس سے پوچھوں آپ کے بارے میں ۔۔۔ آپ نہیں آتی ہیں تو ایسا لگتا ہے فورم بجھ سا گیا ہے۔۔جب آپ آتی ہیں تو ایسا لگتا ہے فورم پر چاند اُتر آیا ہے۔۔۔اور اس کی روشنی سے پورا فورم روشن و منور ہوگیا ہے۔۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page