1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک انتخاب۔

Discussion in 'اردو شاعری' started by ابن عبداللہ, May 10, 2009.

  1. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    بس گئی ھے میرے احساس میں یہ کیسی مہک
    کوئی بھی خوشبومیں لگاؤں تیری خوشبو آئے
    خوبصورت ہیں بہت دنیا کے جھوٹے وعدے
    پھول کاغز کے لیے کانچ کے بازو آئے
    اسے نے چھوکر مجھے پتھر سے پھر انسان کیا
    مدتوں بعد میری آنکھوں میں آنسو آئے
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    واہ بہت خوب عبداللہ جی۔ مدت بعد کچھ شئیر کرنے کا بے حد شکریہ
     
  3. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: اک انتخاب۔

    اچھا انتخاب ہے:a180:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    ابنِ عبداللہ جی ایک ایک شعر لاجواب ہے بہت زبردست :a180: :222:
     
  5. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    نفرت کی دھوپ میں برسات سے پہلے
    حالات نہ تھے ایسے تیری ملاقات سے پہلے


    ہر کسی کو ہمد رد سمجھ لیتے تھے
    ہم بھی کتنے سادہ تھے محبتوں کے تجربات سے پہلے

    یہ بارش، یہ ہوا، یہ دھنک ، یہ موسم
    کس کس سے محبت تھی تیری زات سے پہلے


    بکھرے تو بس ایسے ٹوٹ کے بکھرے ہیں
    لوگ دیتے ہیں مثال ہماری حادثات سے پہلے


    تو یہ نا سمجھ تجھ سے الفت گئے دنوں کی بات تھی
    ہم آج بھی سوچتے ہیں تمہیں اپنی زات سے پہلے
     
  6. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    بہت خوب چشتی بھائی
    لیکن آپ نے یہ نہیں لکھا کہ یہ اک انتخاب کس کا ہے ؟
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    خوب چشتی جی بہت عمدہ انتخاب ھے
     
  8. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    پسندیدگی کا شکریہ
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    یہ بارش، یہ ہوا، یہ دھنک ، یہ موسم
    کس کس سے محبت تھی تیری زات سے پہلے

    منور بھائی بہت خوبصورت زبردست :222:
     
  10. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    سب دوستوں کا بہت شکریہ
    سلسلہ یونہی چلتا رہے دعا کیجیے
     
  11. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    منور صاحب انتخاب عمدہ ھے
    اندراج جاری رکھیے گا
     
  12. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    دوستو داد کا شکریہ
     
  13. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    تم نے کیسا یہ رابطہ رکھا
    ملے ہو نہ فاصلہ رکھا
    نہیں چاہا کسی کو تیرے سوا
    تم نے ھم کو بھی پارسا رکھا
     
  14. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    بزم حسن میں دل کو چراغاں کیے ھوئے
    مدت ھوئی یار کو مہماں کیے ھوئے
     
  15. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    خوشی جی آپ کا انتخاب آج کل نظر نہیں آرہا ھے خیریت
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    نقطہ وروں نے یہ سمجھایا ، خاص بنو اور عام رہو !
    محفل محفل صحبت رکھو ، دنیا میں گمنام رہو ۔۔!
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    ہم سے کیا ہو سکا محبت میں ؟
    تم نے تو خیر بے وفائی کی
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
    تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گوے ہمیں
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    میرا سیدھا سادھا مزاج تھا ، مجھے عشق ہونے کی کیا خبر
    تیرے اک تبسم ناز نے ، میرے سارے ذوق بدل دئیے
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    اسے یقین کہ میں جان دے نہ پائوں گا
    مجھے یہ خوف کہ روئے گا آزما کے مجھے
     
  21. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    ملک بلال صاحب بس اتنا ھی کہوں گا کہ
    تیرے آنے سے دیکھ کیا رنگ محفل ہے
    یوں لگے کہ چاند اترا ہے میرے آنگن میں

    ابن انور
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    شکریہ برادر

    قاصد پیام شوق کو دینا بہت نہ طول
    بس مختصر یہ کہنا کہ '' آ جائو ''
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
    جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    سنا تھا کہ وہ آئیں گے انجمن میں
    سنا تھا کہ ان سے ملاقات ہو گی
    ہمیں کیا خبر تھی، ہمیں کیا پتہ تھا
    نہ یہ بات ہو گی ، نہ وہ بات ہو گی
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    آئو اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    مست آنکھوں کی بات چلتی ہے
    مے کشی کروٹیں بدلتی ہے

    بن سنور کر وہ جب نکلتے ہیں
    دل کشی ساتھ ساتھ چلتی ہے

    ہار جاتے ہیں جیتنے والے
    وہ نظر ایسی چال چلتی ہے

    جب ہٹاتے ہیں رخ سے زلفوں کو
    چاند ہنستا ہے رات ڈھلتی ہے

    بادہ کش جام توڑ دیتے ہیں
    جب نظر سے شراب ڈھلتی ہے

    کیا قیامت ہے ان کی انگڑائی
    کھنچ کے دوہرا کمان چلتی ہے

    یوں حسینوں کی زلف لہرائے
    جیسے ناگن کوئی مچلتی ہے
     
  27. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    :a180::a180::a180:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    پہلے تو خوبصورت کلام شئیر کرنےکے لئے شکریہ

    انتخاب نظر نہیں آ‌رہا میرا ، سچ کہا آپ نے کوشش کرتی ہوں کہ کچھ شئیر کروں ،
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    ابن عبداللہ جی کچھ شئیر کر رہی ہوں



    سہل سی تھی زندگی اس نے محال کر دیا
    میل جول جو بھی تھا خواب وخیال کر دیا

    اس کے دم قدم سے تھے محبتوں کے سارے رنگ
    میری شاعری کو اس نے مالا مال کر دیا

    دوریاں بجا سہی مگر کوئی وجہ تو ہو
    دل کو جواب دوں گا کیا اگر سوال کر دیا

    طفیل عامر
     
  30. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    یہ شعر سب سے اچھا ہے
     

Share This Page