1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی ہم تم تھے آشنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سعدیہ, ‏12 نومبر 2006۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    یہ اسی وقت کی بات ہے جب آپ کی مما کہا کرتیں تھی‌ کہ سعدیہ دیکھو حسن نے پھر رات نیپی گیلی کرلی ہے :bigblink:
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    تو آپ تبدیل کر دیتی تھیں یا نہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    منور بھائی یہ آپ کی نادانی ہے یہ حسن کو نادر قسم کا چھکا لگا اس پہ لڈیاں پائیں :101:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    تو پھر آپ چینج کر دیتی تھیں ;)
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    یہ بات رات کی تھی اور آپ کی مما مجھے صبح‌میں بتاتی تھی‌

    عقل کے اندھے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    تو پھر کیا ہوتا تھا










































    میں بھی اتنی جلدی جان نہیں چھوڑنے والا :237:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    میں بتاؤں‌ ۔
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا





    ہتھ ہولا رکھیں سعدیہ بہن
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    کیا آپ کے بال کھینچ رہی ہیں سعدیہ جی :143:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    منور بھائی یہ سپیرے سے آش نائی کیسے
    :143:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    اقتباس میں تو کچھ نہیں لکھا ہوا :serious: :soch:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    یہ آشنائی کا آپریشن کیوں‌کر دیا ہارون بھائی
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    یہ بھی فون پہ بتاؤں گا
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    ہاہاہا
    بدلے اتارنے لگے ھیں‌آپ اب توووووووووووووووو اچھی بات نہیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    نہیں بابا راز کی بات ہے

    اگر آپ کہیں تو دس دیتا ہوں‌
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    بتائیں جلدی سے مجھ سے انتطار نہیں ہوتا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    منور بھی آن لائین ہیں اس سے پوچھیں کہ ان کی گلی میں کتنے نائی ہیں اور ان میں سے کتنوں سے آش نائی ہے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    اووووووووووووووووووووووو مجھے اس پہ بھی 1 بات یاد آ‌گئی

    منور جی بتا دیں گے کیا
     
  19. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    5 حمام ہیں اور کے ساتھ اچھے سمبندھ ہیں آپ کو تو پتا ہی ہے ہارون بھائی
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    ایک بابا بوزروخ آخ کر کے کہتے ہیں کہ اگر حلوائی اچھا ہوتو نائی کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔۔
     
  21. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    پوچھیں بہنا میں حاضر ہوں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    یہی جو ہارون بھائی نے کہا تھا
     
  23. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا


    اس بات کا جواب خواتیں کے کارنامے میں دیکھئے:113:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    کوئی آشنا باقی تو نہیں رھ گیا
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    میں ہوں میری طرف تو آپ کا دھیان ہی نہیں ہوتا اپنی خوشی بہن اور دوسروں کیساتھ ہی باتیں کرتے رہتے ہیں :131:
     
  26. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    آپ بولئیے میں ہوں ناں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    لو جی منے میاں‌کو بھی باتیں کرنی آگئی ہیں

    وہ کیا کہتے ہیں




















    کہ

















    زکام کو مینڈکی ہوگئی ہے :201:
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    مطلب زکام باپ بن گیا
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    [you] یہ آشنائی کب تھی
     
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    یہ بڑوں کی باتیں‌ہیں‌:computer:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں