1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی ہم تم تھے آشنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سعدیہ, ‏12 نومبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دانت تڑوانے ہیں :176:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    توڑ کر دیں پھر کھائیں گے ایسے اگر ہم کسی کے ٹماٹر توڑیں گے تو وہ ہمیں ُکٹے گا
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عجیب سے ٹماٹر ہیں‌گول گول۔۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سلاد والے ٹماٹر ھیں مبارز جی چھوٹے سائز کے،
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ٹماٹر کا کلر صحیح نہیں ‌ہے۔۔ ایسا لگ رہا ہے کہ سُنڈیوں نے حملہ کر دیا ہے۔۔ پتے پیلے پیلے ہورہے ہیں۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عقابی نظر اکتوبر آ چکا ھے جناب
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اچھا یاد دلایا آپ نے۔۔اکتوبر۔۔۔۔۔شکریہ۔۔لیکن ٹماٹر کے پودے جس کسانی نے لگائیں ہیں‌ صحیح نہیں‌لگائیں‌ہیں۔۔ اکتوبر کا خیال نہیں رکھا انہوں‌ نے۔۔۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں سردی شروع ہونے کو ھے آپ کے ہاں تو کبھی سردی آتی ہی نہیں‌آپ کو کیا پتہ موسم کے نشیب فراز کا
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت اچھا موسم ہوتا ہے ہمارے یہاں کا۔۔ابوظہبی میں بھی اور آسٹریلیا میں بھی۔۔۔ کبھی آئیں تو دکھاؤں آپ کو موسم ہمارے یہاں کا۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم والوم ہے نہیں اور صرف بولتی رہتی ہیں چپ کر کے۔۔۔۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آسٹریلیا کا موسم تو یہاں کے موسم سے الٹ ھے ، آپ ہو آئے وہاں سے
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جی ۔۔۔ دوبارہ جانا ہے۔۔۔ دسمبر یا پھر نئے سال پر۔۔۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے کچھ عزیز ھیں وہاں ، بہت قریبی بہت پیارے
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کبھی آئیں تو بتائیں۔۔۔چائے پینے آجاؤنگا۔۔۔
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کہتے ہیں یورپ کے تین ڈبلیو خطرناک ہیں ؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ ایک w ٹماٹر والا ۔ :139:
    ایک w ٹماٹر کاشت کرنے والا
    اور

    تیسرا آپ ہی بتا دیں۔۔۔۔
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آخر ہم تم کب تھے آشنا ؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں زندگی کا جب نام تک نہیں تھا
    ہم تم ملیں گے آخر ، اتنا مجھے یقیں تھا۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ :a165: :bigblink:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب پتہ چل گیا کہ ہم اور آپ کب سے آشنا ہیں ؟
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آخر ہم تم آشنا کب سے ہیں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خدا کا شکر ھے کہ کبھی نہیں تھے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو یاد نہیں‌ہے شاید :143:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں تو فیصل آباد والوں سے کوئی ایسی آشنائی نہیں رہی

    اوناں شریکا ای ونڈیا جدوں ونڈیا
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ اُنھیں یاد کیوں نہیں کرواتے :135:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی نے سعدیہ باجی کو یہاں لانے کا وعدہ کیا تھا۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :no:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی نے کبھی کوئی وعدہ پورا بھی کیا ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    آپ نے تو دل ہی بھن کے رکھ دیا ہے :pagal:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    اتنے دنوں بعد بھنا گیا :208:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    کیا پتہ یادداشت ہی آج واپس آئی ہو
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    میرے سر میں ڈنڈا وجا ہے کیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں