1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی ہم تم تھے آشنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سعدیہ, ‏12 نومبر 2006۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یاد کرکے بتائے کوئی
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    خوش آمدید سعدیہ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو ہر جگہ موجود دیکھ کر مطمئن ہوں ، ایک مرتبہ پھر شکریہ۔
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب
    [/quote:1kkb3rwn]
    آپ اتنے پرانے تو نہیں لگتے یا پھر تصویر پرانی ہے جی۔
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب
    [/quote:2k6czr3a]
    آپ اتنے پرانے تو نہیں لگتے یا پھر تصویر پرانی ہے جی۔[/quote:2k6czr3a]

    ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوب واصف صاحب :)

    خوش آمدید سعدیہ
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوش آمدید! سعدیہ جی!

    کچھ یاد نہیں پڑتا :? آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    یاد ماضی عذاب ہے یا رب
    آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پئے جاتے ہیں ۔
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید! سعدیہ جی!

    کچھ یاد نہیں پڑتا :? آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔[/quote:3q9fsxxx]
    صبح نہار منہ بادام کھائیں شاید یاداشت بہتر ہو جائے
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    درستگی کر لیں:

    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب!
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا​

    اور بادام کھانے سے کوئی ایسی یاد آپ کے دماغ میں نہیں اُتر آتی جو آپ کے ساتھ ہُوا ہی نہ ہو۔
     
  12. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہی تو آپ بھول رہے ہو جو ہوا تھا۔
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    درستگی کر لیں:

    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب!
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا​

    اور بادام کھانے سے کوئی ایسی یاد آپ کے دماغ میں نہیں اُتر آتی جو آپ کے ساتھ ہُوا ہی نہ ہو۔[/quote:3q7c7ptl]
    اصلاح کا شکریہ میں بھول گئی تھی،
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بھول جانا تو رسمِ دنیا ہے
    آپ نے کون سا کمال کِیا؟​
     
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اھر ہم نے نہیں کمال کیا تو پھر آپ نے کیوں سوال کیا
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹھ کر پہلو یار میں شب بھر غالب
    کچھ نہیں ہیں جو کرتے،کمال کرتے ہیں

    :lol:
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دھوکہ دیتے ہیں یا بازیگری کرتے ہیں ؟
     
  18. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوش آمدید سعدیہ
     
  19. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    واصف حسین نے لکھا ہے۔

    بیٹھ کر پہلو یار میں شب بھر غالب
    کچھ نہیں ہیں جو کرتے،کمال کرتے ہیں

    آپ بیتی ہے ؟ :lol:
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اے داورِ حشر میرا نامہء اعمال نہ دیکھ
    اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں


    اس لیے سعدیہ جی ۔۔۔ چپ :shock:
     
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ عالم بالا سے بات کررہے ہیں ۔ :84:
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرے راز داں نے کھولا میرا راز سر محفل
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میرے راز داں نے کھولا میرا راز سر محفل[/quote:718attgm]
    واصف جی اچھی بات نہیں :(
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کھلتا کسی پہ کیوں مِرے دل کا معاملہ
    شعروں کے انتخاب نے رُسو کیا مجھے
    :) :) :) :) :)
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پرچہ حل کردیا ہے اب نمبر بتا دیں۔
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نمبر تب بتائے جائیں گے جب سارے صارفین اپنے اپنے پرچے حل کر لیں گے۔
     
  28. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ تو نہ بتانے والی بات ہوئی
    اسی لئے ہم نے اپنا پرچہ ابھی تک حل نہیں کیا
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
    نالائق طالب علمات کا ایسا ہی جواب ہوتا ہے
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بالکل ایسی ہی بات نظر آتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں