1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏15 فروری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ رؤف جی لیٹ ہوئے بھولے تو نہیں ایک بار پھر سے شکریہ
     
  2. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا شکریہ نہ کریں نہ پلیز ، ورنہ مجھے لگے گا کے میں‌نے کوئی احسان کیا ہے(ہاہاہا ، مذاق")،ویسے بھی آپ فورمل ذرا سی بھی اچھی نہیں‌لگتیں‌ :201: ، سو چِل کیا کریں ، اور خوش رہیں‌ :hasna: :suno: :flor:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :salam: خوشی آپی

    سالگرہ مبارک ہو
    :hbdy: :hbdy:
    :hbdy:



    لیٹ مبارکباد کیلیئے معذرت​
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں فورمل کب ہوئی آپ سے تو گپ شپ ہی ہوئی ھے ہمیشہ وہ بھی اچھے اور خوشگوار موڈ میں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نور جی بہت بہت شکریہ
    معذرت کیسی آپ شاید آئی ہی نہیں اس دوران بہت شکریہ خوش رہیں
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    سوری خوشی جی آپ کی سالگرہ کے دن نہیں پہنچ سکا اونٹ کھا کر طبعیت خراب ھو گئی تھی :hpy: میرے لئے کیک رکھا ھے تو دے دیں ورنہ اس اتوار کو دوبارہ سالگرہ منائیں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک جی آپ کے لئے کیک نہ رکھا ہو یہ کیسے ہو سکتا ھے آپ تو وہ ھیں جو میری غلطیاں نکال کے خود مشاق ہو گئے مجھے معاون مختصص بنا

    ویسے منانے تو کو اتورا کو دوبارہ سالگرہ منا لوں میرا تو کوئی نقصان نہیں ہو گا مگر اپ کا کای ہو گا اگر بے باک جی نے دوبارہ آپ کے لئے اونٹ بھیج دیا :201: :201: :201: :201:
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی کو ہیپی برتھ ڈے

    اسلام علیکم :
    خوشی جی ہیپی برتھ ڈے اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین اللہ آپ کو اچھی صحت دراز عمر اور اچھا نصیب دے آمین
    خوشی جی مجھے ماہ کا تو علم تھا لیکن تاریخ کا نہیں ویسے بھی ہماری کی ماہ سے بات نہیں ہوی لیکن اللہ کی قذرت دیکھ لیں کہ میں مبارک باد دینے حاضر ہوں ۔
    اللہ بھلا کرے لک بھای کا کہ انہوں نے بانڈہ پھوڑ دیا ۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی جی کو ہیپی برتھ ڈے

    کیا کیا کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا


    کیا پھوڑا لک نے :soch:


    ویسے مبارک باد کا شکریہ یہاں الگ سے لڑی بنی ھے آپ اس میں مبارک باد دے لیتے اتنا تکلف کیا
    بہت شکریہ نوازش
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: خوشی جی کو ہیپی برتھ ڈے

    خوشی جی پہلے دن آیا ہوں لڑی میں ہی کوشش کی تھی آپ کو سالگرہ مبارک کہنے کی لیکن سمجھ نہیں آرہی تھی
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی جی کو ہیپی برتھ ڈے

    کوئی بات نہیں رشید جی شکریہ ایک بار پھر سے
     
  12. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    بہت بہت مبارک ہو خوشی۔

    اللہ تعالٰی آپ کو اور لمبی عُمر عطا کرے کہ بس کرتا ہی چلا جائے۔ آمین :hpy:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    زیغم جی خوشی کی سالگرہ گزرے کو 10 دن ہو گے ہیں،مگر وہ آپ کی مبارکباد قبول کر لیں گی کیوں خوشی جی :suno:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کوئی پورا اونٹ بھی کھا سکتا ھے،؟؟؟؟؟؟ کہیں میں نے ایسا پڑھا،!!!!!!
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انکل جی میں نے تو آج تک چکھا بھی نہیں بےباک بھائی نے شاید کوشش کی ھو :soch:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    چور کی داڑھی میں تنکا،!!!!!!!!

    تمھیں یہ کیسے پتہ چا کہ یہ تمھارے بارے میں ھی ذکر خیر تھا، !!!!!!!
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ زیغم جی بہت شکریہ
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لک کہاں سے راستہ بھول آئے آج
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    مجھے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ تھوڑا عرصہ قبل ہی میں‌نے یہ لڑی بنائی تھی۔ لیکن اتنی جلدی سال مکمل ہو گیا پتہ ہی نہیں‌چلا۔
    خوشی ایک سال بڑی ہو گئی ہیں، ماشاءاللہ۔
    22 فروری کو خوشی کا جنم دن ہے۔
    خوشی میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔[/size]:222::222::222::222::222::222::222::222::222:
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، اور نئے سال کے ہر دن کو آپ کےلئے خوبصورت بنا دے۔ اور آپ کو ہمیشہ خوشیاں بانٹنے کی توفیق دیتا چلا جائے، آمین
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم

    پیاری بہن کو دل کی گہرائیوں سے ڈھیروں دعائیں ، پیار اور مبارک باد

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  22. راجہ اکرام
    آف لائن

    راجہ اکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2008
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    ابھی تو سالگرہ میں شاید کچھ دن باقی ہیں کیوں کہ اوپر لکھا ہے کہ 22 فروری کو خوشی کا جنم دن ہے۔۔

    لیکن خوشی جی کچھ دنوں سے نظر نہیں آ رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ایسا لگتا ہے یا وہ واقعی غائب ہیں؎؟؟
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    خوشی جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    اللہ آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
    [​IMG]
    میری طرف سے کیک بھی حاضر ہے
    [​IMG]
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم

    خوشی جی سالگرہ بہت مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کو لمبی اور دین پر قائم رہنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
    :222: :222: :222:​
     
  25. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    سال گرہ مبارک ہو ، خوشی۔
    کیک پہ سجانے کے لئیے 101 موم بتیوں کا انتظام کرنا کیسا لگا؟۔:a150:
     
  26. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خوشی آپی سالگرہ مبارک ہو:suno:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک





    خیرمبارک

    بہت شکریہ
    جزاک اللہ

    آپ نے یاد رکھا بے حد شکر گزار ہوں آپ کی ، ایک سال بڑی سے‌آپ کی مراد شاید ایک سال بوڑھی ھے:119:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک



    خیر مبارک کیک کا بے حد شکریہ ہارون بھائی ، کاش میں ان دنوں پاکستان میں وہتی
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک


    وعلیکم السلام

    خیرمبارک

    اتنے خوبصورت کیک کے لئے بے حد شکریہ ، دعاؤں میں یاد رکھا کریں
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام


    خیر مبارک حسن جی بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں