1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھو نہیں سکتا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از الطاف حسین, ‏5 مارچ 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    یہ تو ہو ہی نہیں سکتا
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    ہو تو نہیں سکتا ، بس سُنی سُنائی بات ہے
     
  3. جویریہ اسلام
    آف لائن

    جویریہ اسلام ممبر

    سُنی سُنائی باتوں پر یقین نہیں‌ کرنا چاہیئے
    آنکھوں دیکھے پر بھروسہ کیا کریں صرف
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ انسان سنی سنای بات پر یقین نہ کرے
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    ہو نہیں سکتا کہ ہماری فورم اتنی بور ہو جائے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    مجھے کسی نے یاد نہ کیا ہو یہ تو ہو نہیں سکتا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہو نہیں سکتا کہ چینی سستی ہوجائے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    سستا تو زہر نہیں ہو سکتا آپ چینی کی بات کرتے ھیں
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ھو نہیں سکتا کہ آج ہارون بھائی تشریف نا لائیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہو نہیں سکتا کہ ھسن بھائی جبار بھائی کی کوئی بات کریں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اور یہ بھی نہیں ہو سکتا کہ حسن سلیمی چوک کی لڑیوں میں نہ جائیں
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ھو نہیں سکتا کہ میں آپ سے ناراض ہو جاؤں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہو نہیں سکتا کہ آپ سلیمی تروک والوں سے راضی رہیں :113:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ہو نہیں سکتا کہ خوشی جی ایسا کریں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    میری فیصل آبادیوں سے اب لڑائی کیسی وہاں کی زمین بیچے تو مدتیں ہو گئیں
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    تو دوبارہ لڑائی کر لیں :warzish:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    یہ تو اب ہو نہیں سکتا پہلے بھی کافی سال مقدمہ چلا تھا
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    کافی سال اس کا مطلب ہے آپ تو ------------- :176:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جی کافی سال ،اور یہ ہو نہیں سکتا کہ آُپ کو کوئی اچھی بات سوجھے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ہو نہیں سکتا کہ آپ کو میری بات پسند آئے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    ہو نہیں سکتا کہ آپ کی کسی بات کا سر پیر ہو اس بار جبار جی نے بنا ٹرینگ آپ کو یہاں بھیجا ھے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کتنی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی پرانی ہیں آپ خیر سے :neu:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    سالوں پرانی ،
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھا میں تو صدیوں سمجھا تھا :serious:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آپ نے تو اپنی ہم عمر سمجھنا ہی تھا:91:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہو نہیں سکتا :201::201::201::201::201::201::201::201::201::201:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    حلانکہ خوشی جی آپ سے 20 ، 25 سال بڑی ہیں :237:
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    خوشی جی کون سا فاطمہ ثریا بجیا کی ساتھ پڑھتی رہی ہیں
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    یہ تو ہو نہیں سکتا کہ فاطمہ ثریا بجیا میری کلاس فیلو تھیں کیونکہ وہ کراچی میں رہتی تھیں
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ھو نہیں سکتا کہ میں نے انہیں دیکھا نا ہو
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں