1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از واحد نعیم, ‏26 جولائی 2008۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ زاہرا جی۔۔۔ :222:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ نعیم بھائی۔۔ :222:
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ واہ بہت خوب۔۔۔ :201:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ورغلانے کي اجازت نہيں دي جائے گي
    شاميانے کي اجازت نہيں دي جائے گي

    ايک رقاص نے گا گا کے سنائي يہ خبر
    ناچ گانے کي اجازت نہيں دي جائے گي

    اس سے انديشہ فردا کي جوئيں جھڑتي ہيں
    سر کھجانے کي اجازت نہيں دي جائے گي

    اس سے تجديد تمنا کي ہوا آتي ہے
    دم ھلانے کي اجازت نہيں دي جائے گي

    اس کے رخسار پہ ہے اور ترے ہونٹ پہ تل
    تلملانے کي اجازت نہيں دي جائے گي

    لان ميں تين گدھے اور يہ نوٹس ديکھا
    گھاس کھانے کي اجازت نہيں دي جائے گي

    بس تمہيں اتني اجازت ہے کہ شادي کر لو
    شاخسانے کي اجازت نہيں دي جائے گي

    اٹھتے اٹھتے وہ مجھے روز جتا ديتے ہيں
    روز آنے کي اجازت نہيں دي جائے گي



    عنايت علي خان​
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب جناب۔۔۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ کاشفی بھائی :flor:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر چراغِ شام سے روشن ہوا گھر کا صحن
    اپنی جولاں گاہ میں رکھنے کو تھے میاں قدم

    دھیرے دھیرے جیسے دل میں ہو کسی حاکم کا ڈر
    کل اسی حرکت پہ بیوی نے کہا تھا “مرغا بن“

    جَست وائف نے لگائی اور میاں پکڑے گئے
    سخت غصے میں‌کھائے میڈم نے بہت پیچ و خم

    نکلی اس بیچارے شوہر کی صدائے درد ناک
    چھوڑ دو مجھ کو تمہیں اے جانِ مَن اپنی قسم

    بندہءِ مسکیں ذرا بیمار ہے ، لاچار ہے
    اس لئے بیگم ذرا کر دے کرم، نہ ہو گرم

    کہہ کہ یہ اُچھلے میاں جیسے کہ غیرت آ گئی
    جوش مارا خون نے کہ “مرد ہے بہتر از زن“

    جب میاں اُچھلے تو بیوی نے کہا اے جانِ مَن
    “ تُو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن ، اپنا تو بن“

    اے میاں تو اپنے دل کو کوس مجھ سے کچھ نہ کہہ
    کل تمہیں جانے دیا ، تم پھر نہ باز آئے صنم

    مَن کی دُنیا سوز و مستی، تَن کی دُنیا مکر و فن
    تُو جو پہنچا دیر سے گھر میں، نہ مَن تیرا نہ تَن

    پانی پانی کر گئی مجھ کو دسمبر کی وہ رات
    جب فقط بیوی کا ہاتھوں پِٹ گئے “میاں ببن“

    مرد کو اِس قید سے اب کچھ رہائی چاہیئے
    کب ختم ہوں گے یہ اس کی زندگی کے زیر و بم


    شاعر: نامعلوم​
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: بہت خوب جی بہت خوب :201:
    آجکل شوہروں کے حالات یہی ہیں
    :84: :84: :84:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نور بہنا ۔
    شکر ہے مزاح کے قدردان ابھی باقی ہیں :hands:
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :hasna: :hasna: :a180:
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    فقط اس آس پر بيٹھی رہيں رفعت کی ماں برسوں
    کہ بيٹی کيلئے اونچا سا اک پيغام آجائے
    نہ شاہيں زيرِ دام آيا تو اس حد تک اتر آئيں
    کوئی موچی، کوئی دھوبی، کوئی حجام آجائے

    امير الا اسلام ہاشمي​


    ویسے یہ قطعہ پڑھ کر خیال آیا ہے کہ رفعت کی اماں کو ہماری اردو کا رخ کرنا چاہئے، کیونکہ یہاں یہ سب کیریکٹر موجود ہیں :176:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔ اچھا خیال ہے این آر بی بھائی ۔
    ویسے میرا ذکر تو اس قطعے کے تیسرے مصرعے میں آگیا ہے ۔
    باقیوں کا مجھے کیا پتہ :nose:
     
  13. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اک دن جب وہ شام کو آئی کھیتوں میں
    میں نے اس سے آنکھ لڑائی کھیتوں میں

    اوپر سے پھر آ گئے اُس کے بھائی جان
    ہو گئی اپنی خوب ٹھکائی کھیتوں میں ۔۔۔۔۔

    باندھ گئے پھر پیڑ سے مجھ کو ظالم وہ
    پوچھ نہ کیسے رات بتائی کھیتوں میں ۔۔۔۔

    ہڈی پسلی ٹوٹی تو پھر جا نا ہے
    مجھ کو الفت راس نہ آئی کھیتوں میں

    کچھ دن بعد وہ گھر پر آ کر یوں بولی
    کیوں نہیں آتے آذر بھائی کھیتوں میں ؟

    ندیم آذر
     
  14. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    واہ کمانڈو بھائی :a180:

    پسند آئی ہے اور :201: :201:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کمانڈو اور عتیق کیا جڑواں بھائی ھیں :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:


    آخری شعر سب سے ظالم اور دردناک ہے :201:
     
  17. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ پسند کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :a191:
     
  18. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جڑواں کا تو نہیں پتا۔۔۔۔۔۔ بھائی ضرور ہیں۔۔۔۔۔۔۔

    کوئی اعتراض۔۔۔۔۔۔۔۔؟ :zuban:
     
  19. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کھیتوں میں ملنے والوں کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ کو پریشانی کس لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ :hasna: :hasna: :boxing:
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :hasna: بہت خوب کمانڈو صاحب۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا

    اس سے پہلے کہ گھر کے پردوں سے، کاچھا ۔ پتلوں کوئی سِلوا لوں
    اس سے پہلے کہ تجھ کو دل دے کے، تیرے کوچے میں خود کو پِٹوا لوں
    اس سے پہلے کہ تیری فرقت میں، خود کشی کی سکیم اپنا لوں
    اس سے پہلے کہ اک تیری خاطر، نام پگلوں میں اپنا لکھوا لوں

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا

    اس سے پہلے کہ وہ عُدو کم بخت، تیرے گھر جا کے چغلیاں کھائے
    اس سے پہلے کہ دیں رپٹ جا کر ، تیرے میرے " شریف ہمسائے"
    اس سے پہلے کہ تیری فرمائش ، مجھ سے چوری کے جرم کروائے
    اس سے پہلے کہ موٹا تھانیدار ، مرغ تھانے میں مجھ کو بنوائے

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا

    تجھ کو آگاہ کیوں نہ کر ڈالوں، اپنے اس انتظام سے پہلے
    مشورہ بھی تمھی سے کرنا ہے ، اپنی مرگِ حرام سے پہلے
    کوئی ایسی ٹرین بتلا دے، جائے جو تیز گام سے پہلے
    آج تجھ سے یہ " ڈیٹ " بھگتا کر ، کل کسی وقت شام سے پہلے

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ واہ بھئ واہ واہ۔۔۔بہت خوب۔۔۔ :201: کاچھا
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200


    ھاھاھاھاھاھاھا ۔۔۔ انکل نعیم۔ آپ کے کام نرالے ہوتے ہیں۔ شہر چھوڑنے پر بھی اتنا ہنسا ڈالا :hasna:
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نظر کی عیب جوئی دل کی ویرانی نہیں جاتی
    یہ تو صدیوں کی عادت ہے بہ آسانی نہیں جاتی

    یہ اچھی فقرواستغنا کی صورت ہے معاذاللہ
    کہ پوری قوم کی صورت ہی پہچانی نہیں جاتی

    [highlight=#FFFFFF:29gpgner]جہاں تک کثرت اولاد نے پہنچا دیا اس کو
    وہاں تک بندہ پرور نسل انسانی نہیں جاتی[/highlight:29gpgner]



    :hasna: :hasna: :hasna:
    شاعر: سید ضمیر جعفری​
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ھا ھا۔۔ :201: :201: بہت خوب۔۔۔
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ کاشفی جی :hasna:
     
  27. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا بات نعیم بھائی کی
    :201: :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عتیق بھائی ۔ آپ کو اچھا لگا۔ یہ بات میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ :happy:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نور جی ۔ مزیدار کلام ہے۔
    اگر ہوسکے تو ضمیر جعفری کا مزید کلام شئیر کیجئے گا۔
    مجھے بہت پسند ہے انکی مزاحیہ شاعری ۔
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شوہر کا ایمان خدا ہی جانتا ہے
    دل کا سب ارمان خدا ہی جانتا ہے

    بیگم کو تصویر ملی ہے تکیے میں
    جینے کا امکان خدا ہی جانتا ہے

    ہجر میں‌پِتہ مارا پتھری ٹوٹ گئی
    کب ہوگا یرقان خدا ہی جانتا ہے

    جس کو دیکھو کزن اسے وہ کہتی ہے
    بھائی ہے یا جان خدا ہی جانتا ہے

    ساس کسی کی اغوا ہو تو ہو جائے
    کون بھرے تاوان خدا ہی جانتا ہے

    بیٹا کہہ بیٹھی محبوبہ کی اماں
    اب اس کا نقصان خدا ہی جانتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں