1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از واحد نعیم, ‏26 جولائی 2008۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    کمرے میں تھی خراٹوں کی کھڑ کھڑ متواتر
    ناسیں تیری بجتی رہیں پھڑپھڑ متواتر

    سوتے میں بھی تکتی رہی لڑنے کے تو سپنے
    تھی نیند کی حالت میں بھی بڑ بڑ متواتر

    شاید مجھے کہہ دیں رکو حلوہ تو کھا جاؤ
    حسرت سے میں تکتا رہا مڑ مڑ متواتر

    بکواس تیری سنتا رہا سامنے بیٹھا
    تھوکیں تیری پڑتی رہیں اڑ اڑ متواتر

    ککڑ کوئی کرتا رہا تنگ اس کو مسلسل
    ککڑی تیری کرتی رہی کڑ کڑ متواتر

    کھانسی بھی تھی نزلہ بھی تھا دونوں ہی شبِ وصل
    کرتے رہے کھاؤں کھاؤں کبھی سڑ سڑ متواتر

    آسودہ ہوا شعر سنا کر ہی میں سلمان
    تھی پیٹ میں ورنہ بڑی گڑ گڑ متواتر

    سید سلمان گیلانی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    اس کے قدم جہاں پڑے ہم نے وہ جگہ چوم لی فراز
    وہ میری امی کوکہہ گئی۔ "آپ کا بیٹا مٹی کھاتا ہے"
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہاہاہاہاہا ۔ بہت خوب واصف بھائی اور نعیم بھائی
    اگر ہو سکے تو بابا عبیر ابوزری کی شاعری بھی پوسٹ کر دیں
     
  4. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    [​IMG]
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    تم سے ملا میں کل تو میرے دل میں ہوا اک sound
    لیکن آج تم ملی تو کہتی ہو your file not found

    ایسا بھی نہیں ہے کہ I don't like your face
    پر دل کے کمپیوٹر میں نہیں ہے enough disk space

    گھر سے نکلتی ہو تم جب پہن کے evening gown
    Too many requests سے ہو جاتا ہے server down

    تمہارے لیئے پیار کی Application create میں کروں گا
    تم اسے debug کرنا انتظار میں کروں گا

    تمہارا انتظار کرتے کرتے میں سو گیا
    یہ دیکھو میرا کنکشن ٹائم آوٹ ہو گیا
     
  8. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    رویا ہوں تیری یاد میں دن رات مسلسل
    ایسے کبھی ہوتی نہیں برسات مسلسل
    آتا جو لگا دیتا ہے دو چار طمانچے
    سنتا ہی نہیں کوئی میری بات مسلسل
    اجلاس کا عنوان تھا اخلاص و مروت
    بد خوئی میں مصروف ہیں حضرات مسلسل
    کرتے ہیں مساوات کی تلقین وہ جوں جوں
    بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں طبقات مسلسل
    کانٹے کی طرح ہوں میں رقیبوں کی نظر میں
    رہتے ہیں مری گھات میں چھ سات مسلسل
    ہر روز کسی شہر میں ہوتے ہیں دھماکے
    رہتی ہے میرے دیس میں شب برات مسلسل

    بابا عبیر ابو زری
    ’’ عبیر ابوزری کا نام طنز کی اساس ہے
    سخن کی توپ ان بزرگ اہل فن کے پاس ہے ‘‘
     
  9. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    تری شان جِلّ جلالہ

    تری شان جِلّ جلالہ

    انہیں تو نے بخشی ہیں کوٹھیاں تری شان جِلّ جلالہ
    میں ہوں لالو کھیت میں لامکاں تری شان جِلّ جلالہ

    وہ کہ تیرے دین سے دور کا بھی نہیں جنہیں کوئی واسطہ
    وہ ہیں تیرے دین کے پاسباں تری شان جِلّ جلالہ

    کوئی فاقہ کرکے بھی ہے مگن، کوئی دال بھات پہ مطمئن
    ہیں کسی کے پیٹ میں مرغیاں تری شان جِلّ جلالہ

    تو یہ جانتا ہے کہ تیرے بندوں نے دہر میں ترے نام پر
    وہ ستم کئے ہیں کہ "الاماں" تری شان جِلّ جلالہ

    کہیں دورِ جامِ شراب ہے کہیں رقصِ حسن و شباب ہے
    کہیں نامرادی ہے نوحہ خواں تری شان جِلّ جلالہ

    یہ ترا مجید ترے سوا کہے کس سے درد کا ماجرا
    تو ہی غم کی سُنتا ہے داستاں تری شان جِلّ جلالہ
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: مزاحیہ شاعری

    واہ واہ بلکہ ہاہا۔۔۔۔
     
  11. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    انتہائے معصومیت
    ----------------------------

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں
    میں کیسے میٹھی بات کروں ؟، جب میٹھی چیز کوئی کھائی نہیں

    یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے ؟ ، جب امی کا وہ بھائی نہیں
    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں

    کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے ؟ ، کیوں اس نے ٹنڈ کرائی نہیں
    کیا وہ بھی گندہ بچہ ہے ، یا جنگل میں‌کوئی نائی نہیں

    دادی کے شوہر دادا ہیں ، اور نانی کے شوہر نانا ہیں
    کیوں‌ باجی کے شوہر باجا نہیں ؟

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں

    :zuban::201::201:
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    آپ کی سمجھ دانی چھوٹی ہے اس لیے اس میں نہیں آئی :139:
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہاہا۔۔۔واؤ مزے کی شیئرنگ ہے ۔۔۔ہاہا
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ۔۔۔ہاہا۔۔۔ہاہا
     
  15. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ایک قطعہ میری جانب سے بھی
    گزرا جو اس گلی سے ، تو پھر یاد آ گیا
    اس کا وہ التفات عجب التفات تھا
    رنگین ہو گیا تھا بہت ہی معاملہ
    پھینکا جو اس نے پھول تو گملہ بھی ساتھ تھا
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہاہا عفت جی ۔۔۔واہ

    [​IMG]
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    اس کے ابا نے مارا مجھے کچھ اس ترنگ میں :boxing:
    ٹیسیں سی اٹھ رہی ہیں میرے انگ انگ میں :pagal:
    پوچھا جو میں نے "کیوں" تو فرمانے لگے وہ یہ :soch:
    "گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں" :horse:
    :takar:
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہاہا
    ہاہا
    ۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہاہا۔۔۔۔بہت خوب ۔۔۔۔ہاہا
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہاہاہاہا
    بہت خوب احباب مزید شئیرنگ کا انتظار ہے ۔
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: مزاحیہ شاعری

    ہاہا۔۔۔۔۔۔واہ ۔۔۔۔بہت خوب
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    [​IMG]
     
  24. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ھارون بھائی یہ مزاحیہ نہیں یہ تو اپ نے بہانے سے دل کا دکھ بولا نا:101:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری





    ایک شاعر صاحب کو شادی کے سولہ سال بعد دوسری شادی کا شوق پیدا ھوا







    اور پھر اس نے اپنی پہلی بیوی سے اجازت نامہ طلب کرنے کے لئے ایک نظم لکھی اسے کے بول کچھ یوں ھیں















    بیگم ، میری بیگم ، میرے دس بچوں کی اماں..... اے راحتِ دل ، راحت جان، راحتِ ارمان







    اے روح کی ٹھنڈک ، میری تسکین کے ساماں..... اے سولہ برس سے میری نگراں، میری درباں







    سو جان سے میں تجھ پہ فدا، اے میری دلدار..... اب دوسری شادی کا ہوں میں تجھ سے طلبگار







    واللہ تیرے پیار میں دیوانہ ہوں اب بھی..... میں میکدہ ناز کا پیمانہ ہوں اب بھی







    اس مشعلِ رخسار کا پروانہ ہوں اب بھی.....میں تیرا پرستارِ صنم خانہ ہوں اب بھی







    احساس کی چنگاری بجھی اب بھی نہیں ہے.....واللہ محبت میں کمی اب بھی نہیں ہے







    پانی میں تیرے آگے اسی طرح بھروں گا..... میں سر تیری چوکھٹ پہ اسی طرح دھروں گا







    میں تجھ پہ ، ترے حسنِ فروزاں پہ مروں گا.....اے بیوی ، مگر دوسری شادی میں کروں گا







    میں تجھ کو بتاتا نہیں کیا اس کا سبب ہے ..... تُو مجھ سے نہیں پوچھ کہ سوءِ ادب ہے







    ہاں اتنا یقین تجھ کو دلا دوں میری پیاری..... اے میری دلاری ، اے میری آنکھ کی تاری







    گھر بھر میں رہے گا تیرا پَلا یونہی بھاری.....سمجھوں گا یوں ہی تجھ کو راج کماری







    وہ دوسری بیگم جو یہاں آۓ گی بیگم.....وہ بن کے رہے گی تیری باندی یہاں ہر دَم







    کھانا تیرا دو وقت پکاۓ گی وہ عورت..... تُو کھاۓ گی اور تجھ کو کھلاۓ گی وہ عورت







    لیٹی تو تیرے پاؤں دباۓ گی وہ عورت..... آگے تیرے نظریں نہ اُٹھاۓ گی وہ عورت







    تم جینا بڑی شان سے اور موج اڑانا..... ملکہ کی طرح سدا اس پہ حکم چلانا







    لیکن میری بیگم میرے چکمے میں نہ آئی..... یہ بات سنی ، دینے لگی وہ میری دہائی







    وہ روئی کہ گھر بھر میں قیامت نظر آئی..... دشنام طرازی ہوئ اور نالہ سرائی







    ہاتھوں سے بھی کچھ اپنا ہنر اس نے دکھایا.....کم بخت نے چپل سے بھی گدی کو







    ظالم نے سوچا نہیں فنکار ہیں ہم لوگ..... شاعر ہیں ، حسینوں کے پرستار ہم لوگ







    ہر لحظہ نئے گل کے طلبگار ہیں ہم لوگ..... ہر تازہ تجلی کے خریدار ہیں ہم لوگ







    شاعر ہوں، میں کیا ایک ہی بیوی کو بھروں گا..... کیا سولہ برس بعد بھی شادی نہیں کروں گا















    پھر شاعر صاحب نے بیوی کی مرضی کے بغیر شادی کرلی اور شادی کے دن بھائی صاحب کے الفاظ کچھ یوں تھے















    دوبارہ میرے سر پہ سجایا گیا سہرا..... جب عقد ہوا ، بزم میں گایا گیا سہرہ







    جب سولہ برس لوٹ چلی میری جوانی..... دہرائی گئی جب میرے ماضی کی کہانی







    انگلی میں پہنائی گئی الفت کی نشانی.....ڈولی میں بٹھائی گئی جب دوسری رانی







    میں راجہ بنا، بزم کا نوشاہ بنا میں..... جب اپنے زمانے کا شہنشاہ بنا میں















    پھر شادی کے کچھ دن بعد گھر میں کہرام مچا، لڑائی پے لڑائی در لڑائی اور پھر دونوں بیویوں کی ایک یادگار لڑائی جس منظر نامہ کچھ یوں تھا























    پہلی بیوی :















    تُو میرے گھر میں آ گئی چُڈو.......... تُو جگر میرا کھا گئی چُڈو















    بوٹیاں تیری نوچ کھاؤں گی.......... میں کلیجہ تیرا چباؤں گی















    دوسری بیوی:







    تُو کلیجہ چباۓ گی میرا.......... ٹھہر جا بڈھی یہ حوصلہ تیرا















    پہلی بیوی :























    مجھ کو بڈھی کہا تو کھا لوں گی.......... منہ سے تیری زبان نکالوں گی







    ُتو بڑی آئی ، نوجواں خانم .......... میں بھی دیکھوں گی آج تیرا دَم







    میرے شوہر پہ کر دیا جادُو.......... بن گیا تیرے پیار میں الُو







    میں بھی پڑھوا کے لاؤں گی شکر..........اور بناؤں گی تجھے بندر















    دوسری بیوی :























    مجھ کو بندر تُو کیا بناۓ گی.......... اتنا دَم خم کہاں سے لاۓ گی







    تجھ پہ منتر پڑھوں گی میں ایسا.......... موت آجاۓ گی تجھے بڑھیا















    پہلی بیوی :























    دیکھ پھر مجھ کو کہتی ہے بڑھیا.......... تو حرامڑ ہے کون سی گُڑیا







    آنکھ کے تیرے بہہ گیا پانی .......... تجھ کو سوکن بناؤں گی رانی







    مہترانی بنا کے چھوڑوں گی.......... پاؤں دبوا کے تجھ سے چھوڑوں گی















    دوسری بیوی :















    میرا ٹھوسا دبائے گا پاؤں.......... تجھ کو دوں گی میں حسن کی چھاؤں







    دھوپ میں تیرا مردہ ڈالوں گی.......... ڈائن بن کے تجھے میں کھا لوں گی















    پہلی بیوی :















    تُو نظر آتی ہے مجھے چھیلا.......... اور چلن بھی ہے کچھ خراب تیرا







    تُو چھلاوہ ہے ، تُو ہوائی ھے .......... تیرا دیدہ بہت ہی ہرجائی ہے















    دوسری بیوی :















    تُو چلن کو اگر کہے گی بُرا.......... نوچ ڈالوں گی میں تیری چٹیا







    تجھ کو چَٹنی بنا کے رکھ دوں گی.......... تیری ہستی مٹا کے رکھ دوں گی















    پہلی بیوی :















    ٹھہر مردود میں چکھاؤں مزا.......... تُو زبان دراز کر ، تجھے دکھاؤں مزا







    ستیاناس تیرا کرنا ہے..........آج تو مارنا ہے یا مرنا ہے







    پہلے تیرا صفایا ہو گا آج..........ہوگا پھر دوسرا تماشہ آج







    آج آۓ ذرا میرا شوہر .......... مونڈی کاٹ کے لوں اس کی خبر







    اس کو بھی اب مزا چکھانا ہے .......... آج بھالو اسے بنانا ہے







    رشتہ داروں کو میں بلا لوُں گی.......... حوصلے آج سب نکالوں گی















    دونوں بیویاں:















    اس پہ دونوں کو آگیا غصہ .......... یہ جو گتھم ہوئی تو وہ گتھا







    ایک نے دوسری کے بال نوچے .......... دوسری نے سجاۓ اس کے گال







    خوب دکھلائے اپنے اپنے ہاتھ .......... تھپڑوں کی ہوئی بڑی برسات







    اتنے گھونسے چلے، خدا کی پناہ .......... اتنے مکے پٹے خدا کی پناہ















    میرا حال:















    حضرات ، میرے گھر میں قیامت تھی برپا .......... میں گوشہء بیٹھک میں تھا دبکا ہوا بیٹھا







    دل میں میرے دھک دھک تھی، بدن میں میرے رعشہ .......... جب مجھ کو نظر آیا میری جان کا خطرہ







    تھا پچھلی طرف ایک دریچہ میرے گھر میں .......... بھاگا جو وھاں سے ، نہ رکا راہ گزر میں







    اک ماہ مجھے ہو گیا ، میں گھر سے ھوں مفرور .......... تقدیر کو تھا یہ بھی تماشہ میرا منظور







    اُف، جان بچاتا ہوا پھرتا ہوں میں مجبور.......... افسوس بےباک ،آج یہی ہے تیرا مقدور







    پھرتے ہیں مجھے ڈھونڈنے ، کچھ ڈھونڈنے والے.......... دو میرے سُسر ، پندرہ میرے سالے ،،،







    لو ساتھیوں میں بھاگ چلا اس محفل سے دور .......... میرے سالے ادھرنہ کہیں ہوں میرے حضور















    اور یہ شاعری کر کے وہ شاعر غائب ھو گیا اور ابھی تک لاپتہ ھے، دیکھ لیا دوسری شادی کا انجام







    اب آپ کا کیا خیال ھے اب بھی کریں گے دوسری شادی
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ذرا رکتی نہیں، میری سنتی نہیں
    آئی کو لو یو تو ہے یو کو لو می نہیں

    تجھ کو جانِ جگر ، چھو تو لیتے اگر
    جو ہوتی یہاں، تیری امی نہیں

    دل نہ تو نے دیا، جو میرے پاس ہے
    میں بھی دوں گا تیری، وہ اٹھنی نہیں

    اپنے خوں سے لکھا، خط تجھ کو دیا
    کیا خبر تھی کہ تو، پڑھی لکھی نہیں

    کب سے پینڈنگ میں ہے وہ عقیقہ تیرا
    تجھ کو، لگتا ہے ، شادی بھی کرنی نہیں

    آجا گردے بھی تجھ کو میں عطیہ کروں
    ہوگی دل سے تو تیری تسلی نہیں

    مانا تو ہے یہاں، خوبصورت بہت
    مگر تجھ سی جہاں میں نکمی نہیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    میں اس مہنگائی میں تم سے محبت اب بھی کرتا ہوں

    مگر گذرا زمانہ اب دوبارہ آ نہیں سکتا

    ستارے توڑ کر لانے کا وعدہ اب بھی ہے قائم

    مگر "سپنا ستارہ لان" میں اب لا نہیں سکتا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
    پرے سے پرے سے پراں اور بھی ہیں

    ابھی تو تجھے ایک پھینٹی لگی ہے
    ابھی تو ترے امتحاں اور بھی ہیں

    وہ اِک نار ہی تو جلاتی نہیں ہے
    محلّے میں چنگاریاں اور بھی ہیں

    وہ کھڑکی نہیں کھولتے تو نہ کھولیں
    نظر میں مرے باریاں اور بھی ہیں

    یہ شیعہ یہ سنّی یہ حنفی وہابی
    علاوہ ازیں فرقیاں اور بھی ہیں

    سمگلنگ کی شوگر سٹاکنگ کا کینسر
    وڈیروں کو بیماریاں اور بھی ہیں

    یہاں صرف تھانے ہی بکتے نہیں ہیں
    یہاں پر کئی ایسے تھاں اور بھی ہیں

    وہ کہتے ہیں انصاف سستا ملے گا
    تو ثابت ہوا پیشیاں اور بھی ہیں

    ہوا تیل کا ہی نہیں مول دُگنا
    بہت قیمتاں ایسیاں اور بھی ہیں

    عبیرا تجھے وہ بھی سہنی پڑیں گی
    مقدر میں جو سختیاں اور بھی ہیں


     
  29. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    شاپنگ کو جو اک مس نے کہیں نوٹ نکالا
    بڑھ کر وہ جھکائے ہوئے گردن بھی کمر بھی
    بوڑھا سا اک گداگر بڑے انداز سے بولا
    " اے نامہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی "
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    پیش لاکٹ کیا تو بولیں
    یہ تو مجھ سے بھی خوبصورت ہے
    اب دیا دل تو بولیں رہنے دو
    " اس میں تکلف کی کیا ضرورت ہے ؟ "
     

اس صفحے کو مشتہر کریں