1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون رشید صاحب کا رُخ انور۔ ۔ ۔

Discussion in 'گپ شپ' started by نادر سرگروہ, Nov 21, 2008.

  1. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    ہارون رشید صاحب ایک عرصے سے منہ موڑے بیٹھے ہوئےتھے۔
    اب اچانک دس ہزار پیغامات کے بعد اُنھوں نے ہماری طرف رُخ کِیا ہے۔

    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ۔ ۔ ۔
    کوئی اہم بات وہ ہم سے کرنا چاہتے ہیں۔
    صارفین تیار رہیں۔ ہم تن گوش رہیں ۔ ۔
    ہارون صاحب کی طرف سے کوئی بیان جاری ہونے والا ہے۔
     
  2. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو ان کے چہرے سے ایسا لگ رہا ہے کہ شاید وہ کہیں سے کوئی چیز تلاش کرکر کے تھک جانے کے بعد یہاں پر امید نگاہوں وہی چیز ڈھونڈنا چاہ رہے ہیں :zuban: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ان کو وہ چیز یہاں سے بھی نہیں ملے گی،،،،،،،،،،،،ہا ہا ہا :201:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  4. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ہارون بھائی مجھے تو لگتا ہے آخر کار آپ اس عمر میں پہنچ گئے ہیں جب شناختی کارڈ بنتا ہے :hasna: صاف لگ رہا ہے کہ تصویر اسی مقصد کے لیئے بنوائی گئی ہے :a191:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: باجی شناختی کارڈ‌تو بن کر اب پھٹنے والا ہوگیا ہے یہ تصاویر کل ہی بنوائیں تھی بئنک سے کچھ لون لیا ہے وہاں دینی تھیں
     
  6. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    :hasna: باجی شناختی کارڈ‌تو بن کر اب پھٹنے والا ہوگیا ہے یہ تصاویر کل ہی بنوائیں تھی بئنک سے کچھ لون لیا ہے وہاں دینی تھیں[/quote:2g6vq9sk]


    بنک سے لون لیا ہے؟ :soch: چلیں جس نیک مقصد کے لیئے لیا ہے اللہ اسے پورا کرے آمین :hpy:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہنا

    آُ سے بھی گذارش ہے کہ ہمارے بھانجے بھانجیوں کی گروپ فوٹو اپنے اوتار میں لگا دیں کچھ دنوں کیلئےہی سہی :flor:
     
  8. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    بچوں کی فوٹو لگانے کی مجھے اجازت نہیں ہے :suno:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کی فوٹو لگانے کی مجھے اجازت نہیں ہے :suno:[/quote:q7y2ey4b]

    تو پھر مرزا جی کی لگادیں :yes: :a191:
     
  10. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    تو پھر مرزا جی کی لگادیں :yes: :a191:[/quote:3r5xqhn5][/quote:3r5xqhn5]


    نہیں رہنے دیں۔۔۔ایسے ہی نظر لگ جائے گی :suno:
     
  11. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی نہیں لگی تو ہماری کیسے لگ جائے گی
    :soch:
     
  12. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    ہارون رشید بھائی کو براہ راست تصویر چسپاں کرنے پر مبارکباد :mashallah: :mashallah: :mashallah:
     
  13. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    آپکی نہیں لگی تو ہماری کیسے لگ جائے گی
    :soch:[/quote:70itfyp0]
    آپ عینک لگاتے ہو ناں اسلیئے :suno:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون رشید بھائی
    چہرہ دکھائی مبارک ہو :dilphool:

    چشمِ بد دور ، چشمِ نیک نزدیک
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہن :flor:

    ویسے یہ مبارک ہے یا مذاق :soch:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی :dilphool:
     
  17. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی نہیں لگی تو ہماری کیسے لگ جائے گی
    :soch:[/quote:2iiz1yj0]
    آپ عینک لگاتے ہو ناں اسلیئے :suno:[/quote:2iiz1yj0]
    لیکن وہ عینک میری نہیں نزر کی ہے ۔ ۔ لہزا نزر کی نظر تو لگ ہی نہیں سکتی کہ نزر کو نظر ہی کچھ نہیں آتا
    :201:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ پلیز آپ چاچے نذر کو انکی نظر والی عینک واپس کر دیں تاکہ نذر چاچا بھی کسی پر نظر رکھ سکیں۔ :hasna:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نزر چاچا کو رعشہ کی بیماری ہے انکا سر اور ہاتھ بہت ہلتے رہتے ہیں اسلئے وہ نظر نہیں ٹکا سکتے :happy:
     
  20. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    لڑی ہارون رشید بھائی کی ہے۔ عینکیں آپ لوگ چاچے نزر کو لگا رہے ہیں۔

    چکر کیا ہے ؟ :nose:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    ان کو کون سمجھائے کہ موضوع سے نہیں ہٹنا چاہئے :takar:
     
  22. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چلیے ہم موضوع پر واپس آتے ہیں آپ یہ بتائیے کہ آپ نے اپنا منہ شریف طرف ہماری اردو کہ کن خاص مقاصد کہ تحت کیا؟
    :soch:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیے ہم موضوع پر واپس آتے ہیں آپ یہ بتائیے کہ آپ نے اپنا منہ شریف طرف ہماری اردو کہ کن خاص مقاصد کہ تحت کیا؟
    :soch:[/quote:1j1ggnuq]

    کوئی غلطی ہوگئی ہے کیا :nose:
     
  24. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میں موضوع کی گاڑی میں بیٹھ گیا تھا لیکن اس نے مجھے کسی بیابان میں جا چھوڑا اس لیے تھوڑی دیر ہو گئی۔۔ہا ہا
     
  25. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    چلیے ہم موضوع پر واپس آتے ہیں آپ یہ بتائیے کہ آپ نے اپنا منہ شریف طرف ہماری اردو کہ کن خاص مقاصد کہ تحت کیا؟
    :soch:[/quote:stxlvs1s]

    کوئی غلطی ہوگئی ہے کیا :nose:[/quote:stxlvs1s]
    لیکن اگر کسی دیکھنے والی نظر سے کوئی غلطی ہو گئی تو ؟؟؟؟ :soch:
    :nose:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے آبی بھائی اور ساگراج بھائی اور وسیم بھائی ۔

    ہارون رشید بھائی کا غصہ آپ لوگوں نے ابھی تک نہیں دیکھا۔ اگر انہیں غصہ آگیا تو وہ یہ تصویر ہٹا کر مندرجہ ذیل تصویروں میں سے کوئی سی بھی لگا سکتے ہیں۔ انکے پاس تصاویر کی بہت بڑی کولیکشن ہے۔

    [​IMG]

    یا

    [​IMG]

    یا

    [​IMG]


    کیونکہ انہیں زرداری کی جمہوریت میں اپنے جمہوری حقوق کا بخوبی ادراک ہے۔ :yes:


    ہارون بھائی ۔ اگر مجھ پر غصہ آئے تو ناراض مت ہوئیے گا۔ آپ اپنی مرضی کی کوئی ہور فوٹو لگا لیجئے گا ۔
    :a191: :201: :a191:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  28. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی یہ کیا ہورہا ہے آپ کے ساتھ؟
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کی پذیرائی ہورہی ہے :hasna:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیوں‌خوشی ہورہی ہے :neu:
     

Share This Page