1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے لڑنا ہے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by زنیرہ عقیل, Jan 2, 2018.

  1. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ میں نہ آئی تو غیر مقبول ہو گئی
    کیا کیجے، "پابستگئ رسم و رہِ عام بہت ہے"

    فہمائش کی پیمائش ہو چکی
     
  2. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ لڑائی اور پنجہ آزمائی کا قائل ہے
    کردار کشی اور ہتک عزت کا نہیں

    ان سے کیا مقابلہ جو میان میں تلوار کے بجائے کیچڑ بھر کے رکھتے ہیں، اس آس میں کہ کوئی مسافر گزرے تو اسے پراگندہ کر سکیں

    شکیل صاحب عمر میں بڑے ہیں لیکن افسوس ایسی بزرگی پر
     
  3. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    زبانِ مدقوق نہیں زبانِ دقیق
    مدقوق مفعول ہے کہ ہر فعل میں داخل نہیں، دقیق صفتِ مشبہ ہے کہ بذاتِ خود حاوی، جو دقتِ زبان سے زیادہ قریب ہے
    کاش جناب نے دقتِ نظری سے کام لیا ہوتا
     
  4. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    • مقتل کا یہ جذباتی ماحول، اس پہ تیروں کی بارشیں، رزم گاہ کی مخمور مٹی میں لوٹ پوٹ ایک پھڑپھڑاتا پرندہ میدان پر ہر چہار جانب سے چھا جانا چاہتا ہے(مہمان کا یہ طور ہے؟)
    • لکھنا اِسے کہتے ہیں ،جیسے اب آپ لکھ رہے ہیں۔صاف ،سیدھا اور رواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    • میرامن،فضالہ۔۔۔۔۔آپ پر آپ کے ماحول کا اثر غالب ہے۔کہاں لفظ گری کا وہ زورکہاں بیچارگی کا یہ عالم!الامان الحفیظ یہ کیا ہورہا ہے!!
    • (ہم شہر)حضرت ِ مرحوم جگرمرادآبادی سے کچھ نہ سیکھا تو اِقبالؒ سے درس لیں۔
     
    Last edited: Dec 26, 2018
  5. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زبانِ مدقوق نہیں زبانِ دقیق
    • آپ نے تسلیم کیا ، جو زبان آپ نے اِخیتار کی دِق زدہ تھی۔جدیدعلوم وفنون اور حتیٰ کہ شعر وادب میں بھی اِسے پاس نہیں پھٹکنے دیا جاتا۔
    • کا ش صاحب کے مکتبِ فکر کوجدیدعلوم کی روشنی لگنے دی جائے!
     
    Last edited: Dec 26, 2018
  6. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    • اوتارپہ یہ شعراُترآئے توصِدق:
    کردیا ضعف نے عاجز غالبؔ
    ننگِ پیری ہے جوانی میری
    • پراگندہ کا صحیح مفہوم بھی کسی سے سمجھ لیجیے۔آپ نے جس معنی میں استعمال کیا اُس سے بھی آپ کی نارسائیاں صاف ظاہر ہیں اورشوق ہے پنجہ آزمائی کا:
    کیسے تیرانداز ہو سیدھا تو کرلو تیر کو​
    • تصحیح اور اصلاح ہتکِ عزت اورکردار کُشی ہے؟(ماشاء اللہ)
    • ثابت ہوا :علم کی ابتداہے ہنگامہ
     
    Last edited: Dec 26, 2018
  7. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    • رموزِ اوقاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Punctuation
    • تجاہلِ عارفانہ
    • عشق پر بس نہ چلے گا تیری دانائی کا!
     
  8. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    • علم وہنر کی کارآمد اور مفید کتابیں اس مصنوعی طرزِ تحریرسے مبراہیں
    • سادگی اُردُونثرکا حسن ہے ،آرائش اُردُو نظم کے لیے ہے
    • فہمائش کی پیمائش (فہمائش ؛دُرست استعمال کے لیے لغت دیکھیں اورفہمِ کی رسا ئی کامعاملہ ناظرین پر چھوڑ دیجیے)
    • آپ کی سابقہ مہمل نثر کی فہمائش ہم نے کی اور اب بھی کرتے ہیں:
    دیوتابننے کی حسرت نے معلق کردیا
    اب ذرا نیچے اتریے آدمی بن جائیے​
     
    Last edited: Dec 26, 2018
  9. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    • ابوالکلام آزاد1888-1958 کی طبعِ نالہ سنج اور ادائے فریاد و شیون کس کی رہینِ منت رہی؟مرزارجب علی بیگ سرور ۔مرزار جب علی بیگ سرور1782-1867کی یہ روش کہاں تک گئی کتنوں نے پائی،آج اس کا کیا حال ہے؟
    وہ بھی تھی اِک سیمیا کی نمود​
    صبح کو رازِ مہ واختر کھلا(غالب)​
    • میرامن ،(مرزارجب علی بیگ سرورکے ہم زمانہ)اُن کی روشن کی ہوئی شمع سے اُن کے بعد آج اور رہتی اُردُو تک کتنی شمعیں روشن ہوئیں، ہیں اور ہوں گی اُن کا شمار نہیں۔غالب کواُردوکا ایک عظیم شاعرہونے کے ساتھ ساتھ اُردُو کا ایک عظیم نثرنگارہونے کا اعزاز اور سرسید احمد خان کی علمی ،تعلیمی اور ادبی تحریک کی کامیابی اور نتیجے میں پیدا ہونے والے شاعر ، ادیب اور مصنفین اُسی شمع کا اُجالا ہیں،جو میر امن نے روشن کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    • جدید کتب کا مطالعہ کیجیے ۔بے مائیگی کا علاج ہے،خبط بھی جاتا رہیگا،انشاء اللہ!
    • خود کو بھلائے بیٹھے ہیں تیری تلاش میں
     
    Last edited: Dec 26, 2018
  10. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہیے
    ....
    جناب کا پہلا انداز میر امن کا فضالہ تھا، اور اب جو انداز ہے وہ لائقِ تحسین نہیں
    افسوس! اس عمر میں بھی اپنا کوئی انداز نہیں
     
  11. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    کار آمد اور مفید کتابیں......
    افسوس کہ اردو جناب کی مادری زبان ہے اور علم کی یہ حد
     
  12. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی میر امن کے علاوہ بھی کسی کو پڑھا ہوتا تو "فہم و فہمائش اور پراگندہ" کا اصل استعمال سمجھ میں آ جاتا مگر کیا کیجے

    مزار سے نکلنے کی زحمت ہی گوارا نہ کی

    اور جناب تصحیح کے لیے پہلے غلطی ضروری ہے
    نیز اصلاح کا یہ انداز مقابل کو متنفر دشمن تو بنا سکتا ہے شاگرد نہیں
    اپنے منھ سارے فیصلے کر لینا نادانی کی انتہا ہے
     
    Last edited: Dec 26, 2018
  13. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    تسلیم کس نے کیا؟ کیا تسلیم کیا؟ بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
    جناب کنویں سے نکلیے اور سورج کی روشنی حاصل کیجیے
     
  14. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    آہ، صدیق کو صدیق نظر آیا اور ابو جہل کو ابو جہل
    آہ، یہ تنگ نظری
    آہ، ناسمجھی میں آگ بگولہ ہوجانا وہ بھی بوڑھے آدمی کا
    ہم نے سنا تھا پاکستان میں فکر کی عمدگی و پختگی کمال کی ہے، مگر
     
  15. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا چرچہ تھا تری انجمن آرائی کا
    میں نے یہ رنگ بھی دیکھا تری یکتائی کا
     
  16. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خوب اچھی طرح فارغ ہولیجیے !
     
  17. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    کمنٹس آپ سے زیادہ نہیں کیں
    اور
    میری ساری کمنٹس کے الفاظ آپ کی ایک کمنٹ
    کے الفاظ سے زیادہ نہیں
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لڑنا ہے
    شکیل احمد خان بھائی سے اور ثانی مراد آبادی بھائی سے
    کس طرح دست و گریباں ہیں
    اس لڑی میں پیار محبت کی لڑائی لڑنی ہے
    ہم ایک فیملی ہیں تو فیملی دو بھائی جیسے چاکلیٹ پر لڑتے ہیں ایسے لڑنا ہے
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لڑنا ہے ثانی مراد آبادی سے
    شکیل احمد خان بھائی ہمارے بزرگ ہیں ہمارے لیے انتہائی قابل احترام ہیں
    بہت ہی نفیس اور خوش اخلاق انسان ہیں
    ہمیشہ ان کے لفظوں کی خوشبو سے فورم کا ماحول معطر رہا ہے
    اس لیے علم و فن کے تیر ہی اس لڑی میں قابل قبول ہیں
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لڑنا ہے
    شکیل احمد خان بھائی سے
    عفو در گزر کے اسباق کا عملی مظاہرہ کرنے کی استدعا لے ایک بہن کی
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لڑنا ہے
    بھائیوں سے کہ مندرجہ ذیل شعر کی تشریح نہیں کرتے
    شیشہ و دیوار سے قطع نظر ذاتی صفت
    نور شارق کے جز اطلاق و درائیت نہیں
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لطف ہے وگرنہ جس دم وہ تیغ کھینچے
    سینہ سیر کریں ہم قطع نظر کرو تم
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لڑنا ہے
    آپ سے کہ قسم کھائی ہے کہ نیزوں کے نوک پر رکھنا ہے
    اپنے بھائی کو
    یہ ظلم ہے تو ہم بھی اس زندگی سے گزرے
    سوگند ہے تمہیں اب جو درگزر کرو تم
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وہ میدان نہیں کہ نام پاؤ ....... فقط اپنے قد کو اونچھا دکھا کر......... مد مقابل کو نیچھا دکھا کر...... یہاں نام ہوگا احترام سے..... دوسروں کو دیے مقام سے
    غرور اس پہ سجا ہے بہت مگر کہہ دو
    اسی میں اس کا بھلا ہے غرور کم کردے
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سَر جھکانے کا مطلب نہیں کہ زیر ہوئے
    ادب کا پاس ہے گُل نے یہ فن بھی سیکھ لیا
    زنیرہ گُل
     
  26. ثانی مرادآبادی
    Offline

    ثانی مرادآبادی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2018
    Messages:
    168
    Likes Received:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    لا جواب

    بے مثال

    بہت عمدہ

    بہت اعلی
     
  27. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    5559.jpg
    محمد سعادت علی ثانی مرادآبادی ہمارے بھائی ہیں۔جگرمرادآبادی کے حوالے سے بھی ہم اُن کے شیدائی ہیں۔اُردُو زبان و اَدب سے اُنہیں بھی محبت ہے اور ہمیں بھی پیارہے۔اور یہاں جتنے احباب ہیں،اُن میں ہر ایک اِس زبان کی شائستگی پر فدا اور اس کا طرفدارہے۔یہی وہ قدرِ مشترک ہے جس کے سبب۔جمع ہیں کہ چمکائیں اُردُو اَدَب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زمانے میں اُردُو کا سکّہ رواں ہو۔۔۔تو کتناحسیں خوبصورت جہاں ہو!
     
    Last edited: Dec 27, 2018
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ بھائی
    یہ قدرو منزلت اونچے سے اونچا ہوتا جاتا ہے
    مرے بھائی کا لہجہ جب شگفتہ ہوتا جاتا ہے
    زنیرہ گل
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی آپ نے تعریف کی اچھا لگا ........ شیریں یہ لہجہ بھی سچا لگا........ لا جواب بے مثال بہت عمدہ اعلیٰ.... یہ سن کر ہوئیں خوشیاں میری دوبالا
    تشکر تشکر تشکر تشکر
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page