1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے لڑنا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏2 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لڑنا ہے کیوں کہ لڑائی کے بعد جب صلح ہوگی تو دوستی اور مضبوط ہوگی کیوں کہ ظرف کا پتہ مخالفت میں لگتا ہے
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    تم تیر آزماؤ ہم جگر آزمائیں
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میری خوش قسمتی ہوگی ۔ لیکن پہلے کچھ رولز طے کرلیں
    چہرے پر مارنا ، بال نوچنا ، ہاتھ مڑورنا ، لات چلانا ، دانتوں سے کاٹنا ، کان کھینچنا ، کمر پر گھونسا مارنا اور ناخنوں سے نوچنا ممنوع ہوگا
    اور ہاں ہارنے پر رونے کی قطعی اجازت نہیں ہوگی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑنا ہے جھگڑنا نہیں
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی ہنس ہنس کر ؟ ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو خوبی ہے اس لڑی کی لڑائی کی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لڑنا ہے نعیم بھالو سے وہ فورم کو کم وقت دیتے ہیں
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لڑنا ہے رقیق القلب شخصیت ثانی مرادآبادی صاحب سے جن کے دقیق جملوں شائستہ روی اور پیچیدہ اردو کو سمجھنا کار دشوار ہے
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    چلو پھر اپنی ﮐﻤﺎﻧﯿﮟ ﮐَﺲ ﻟﻮ۔
    ﻧﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﯿﺎﮞ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮ ﻟﻮ۔
    ﺗﺮﮐﺶ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﺸﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺠﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ۔
    ﺍﺷﮩﺐِ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﻟﮕﺎﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻤﺮ ﮐﮯ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﻮ۔
    ﺭﺯﻡِ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﮯ ﻧﺸﯿﺐ ﻭ ﻓﺮﺍﺯ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﺮﮐﮫ ﻟﻮ۔
    ﻣﻌﺎﻧﯽ ﻭ ﻣﻔﺎﮨﯿﻢ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﯽ ﮨﺮ ﭼﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﺎ ﺧﺒﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ
    ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻢ ﺫﻭﻕ دوست ۔۔۔ﺁﺅ ۔۔۔ اور مبارزہ آرائی کے لیے شروع ہو جاؤ

    (بہت بہت معذرت کے ساتھ، میں بہت بزدل ہوں، صرف لفاظی سے شغف ہے)
     
    زنیرہ عقیل، نعیم اور ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چیز میرے عزیز
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم ذرا دھیان سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بھولے کو جب غصہ آ گیا تو

    ۔


    ۔



    ۔


    ۔


    ۔


    ۔

    زور زور سے رو پڑتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس عمرے بندے نوں عجیب عجیب ٹینشن لگی رہتی ہیں :chp: :nty: :87:
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنے بزرگ لوگوں سے نہیں لڑتا :sng:
     
    الکرم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں اس کا بھی انتظام ہے
    [​IMG]
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوان بھائی سے ڈرتے ہو نا؟ بزرگ ہوئے تو کیا ہو ہڈیاں تو مضبوط ہیں
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چشم براہ ہیں کہ کب نشتر کا وار کلیجے کے آر پار ہوگا
    کشادہ دلی سے منتظر ہیں
    غیر مترقبہ لفاظی کے نشتر ہی اس میدان کے ہتھیار ہیں
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پیاری سی حالیہ ڈی پی دیکھ کر میرے ہتھیار ناکارہ ہو گئے اور جنگی الفاظ "گزر گاہِ خیال" کی طرف آنا تو در کنار بلکہ ان کا قحط پڑ گیا
    اب صرف گلزارِ محبت کے ننھے ننھے پودے سر زمینِ قلب پر نمودار ہیں جن کی بڑھنے کی رفتار، نظر کی رفتار سے تیز ہے
    اب آپ وار کا انتظار نہ کریں
    ( روٹیاں پکا کر کھلائیں )
    np
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    np ابھی تو میں ،،،،،،، ہوں
    غلطی کی بورڈ کی ہے
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی کی ایک کہاوت یاد آ گئی
    پُج نہ پووے تے تھُو کؤڑی :khudahafiz:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں گمان ہو رہا ہے آپ کا لگاؤ باغبانی سے ضرور ہے
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    فیڈر تین ہیں۔:87:
     
  24. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    ھھھھھھھ
    آپ کی حِس بہت دقیق اور تیز ہے

    یقینا بندے کو وراثت میں آم کا باغ ملا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج کس سے لڑوں؟
     
  27. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جی ابھی تک
    بہت پریشان ہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    میں کس سے لڑوں
    کیونکہ
    جب میں آتا ہوں یہاں کوئی بھی نہیں ہوتا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ادھر ہے جناب۔
    بڑے بھائی کو بولیں واٹس ایپ سے تھوڑا وقت ادھر بھی دیا کریں۔
     
    الکرم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موٹے لوگ خوش مزاج ہوتے ہیں

























    لڑ کر بھاگ نہیں سکتے
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں