1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے لڑنا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏2 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا بھائی مگر پھر تو مار ہی کھاتے ہونگے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ ابھی چند سال قبل چچا جی نے جوتوں سے خاطر تواضح کی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوش قسمت ہیں جو بزرگوں کے جوتوں کا ناپ رکھتے ہیں اپنی کمر پر
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ثانی مرادآبادی صاحب سے مجھے لڑنا ہے کوئی جواز لڑنے کا پیدا نہیں کر پا رہے ہیں
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ سر بہ خم ہے

    لڑائی کریں خواہ سر پہ ہاتھ رکھ دیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوپی میلی ہو جائے گی سر پر ہاتھ نہیں رکھ سکتے
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی لڑائی ہی لڑنی ہے
    ھھھھھھھھ
    ابرو کو تلوار بنائیے
    آنکھوں کو قاتل کیجیے
    کمر کو کمان بنائیے
    اور غضب ڈھانا شروع کر دیجیے
    .........
    جامِ شہادت ہی سہی، نصیب تو ہو

    کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی
    ............... غالب
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کی بورڈ سے وار کیجئے
    لفظوں کو تلوار کیجیے
    صاف گوئی اور صاف دلی سے
    سب سے پیار کیجیے
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    الفاظ کی ضرب زیادہ کاری ہوتی ہے
    اس لیے یہ پہلوان صرف شمشیر بکف ہے
    اور اپنے وار کا منتظر ہے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ضرب کاری ہو پر الفاظ محبت کے ہوں
     
  12. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    ھھھھھھھ

    اس طرح تو میں کئی بار گھائل کر چکا ہوں سامنے والے کو

    لیکن سامنے والا ہے کہ پلٹ کر وار کرنے کے لیے تیار ہی نہیں

    ہائے قاتل بھی ہمارا تو مہذب نکلا
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل اس لڑی میں صرف لڑنے کا ارادہ ظاہر کرنا ہے کہ کیوں لڑنا ہے
    جیسے مجھے اب ھارون رشید بھائی سے لڑنا ہے جو غائب لگ رہے ہیں
     
  14. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے جملہ اراکین سے لڑنا ہے

    اکا دکا کے علاوہ کوئی پسندیدگی کی علامت عطا کرنے میں فیاضی نہیں دکھاتا
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پسندیدگی بھی مخصوص لوگوں کو ملتی ہے چاہے انکے پوسٹ پسند کے قابل ہوں یا نا ہوں
    اس بات پر مجھے کسی سے نہیں لڑنا
     
    نعیم اور ثانی مرادآبادی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس الحمدللہ سے موٹو گینگ کا "موٹو" یاد آگیا جس نے ابے کا سارا کچا چٹھا کھول دیا تھا :D
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے سچ میں کسی سے لڑنا ہے آج
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے نہیں لڑنا
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی جس سے لڑا جائے؟
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی سے رمضان میں ایک بھی افظاری نہیں کروائی
     
  21. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں اچھا بچہ ہوں۔ میں کسی سے نہیں لڑتا۔ میری امی کہتی ہیں لڑنے والے گندے بچے ہوتے ہیں۔
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردو والی لڑائی دوری قسم کی ہے یہ گندے بچوں والی لڑائی نہیں ہے
     
  23. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے بچے تو لڑتے ہی نہیں ہیں۔
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں اچھا وہ ہے جو لڑے
     
  25. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ساتھ جو لڑے گا اس کے 34 کے 34 دانت نکال دوں گا۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان صاحب آپ بے نام صاحب سے لڑنے سے پہلے اپنے آرٹیفیشل دانت نکال کے حفاظت سے رکھ لینا اگر ہوں تو

    ویسے یہاں لفظوں کی لڑائی لڑنی ہے کشتی نہیں لڑنی اور فری اسٹائل کے تو میں بہت خلاف ہوں
     
  27. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا مشورہ دیا ہے۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی لڑنے سے پہلے اپنے آرٹیفیشل دانت نکال کے حفاظت سے رکھ لینا
     
  29. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مشورہ پسند نہیں آیا۔
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مس یو سو مچ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں