1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ( نئی لڑی )

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    آپ کو ایسے ہی یقین کرنا ہو گا
     
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ساری ایویں "اپنی" ہوتی ہیں:beating:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    لگتا ہے آپ نے وہ بات نہیں سُنی :p_wife:

    کہ اگر احساس ہو تو پرایا بھی اپنا اور اگر احساس نہ ہو تو اپنا بھی پرایا :wsp:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    تو پھر یقین کیوں نہیں آرہا آپکو
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    مجھے تو یقین ہے ہے آپ میشی وش جی کو یقین دلوائیں
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    میشی وش کو کیا یقین دلوانا چاہتے ہیں آپ
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    ساس بہو کا جھگڑا ہو یا نند بھابھی کی تکرار ، میاں بیوی اور وہ کا چکر ہو یا سوتن میری سہیلی کا پیار ۔۔۔۔ ہر جگہ ہر صورت زندگی صرف لڑکیوں کی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شکر ہے آپ نے کٹاکٹ کی ڈش میں دو چیزوں دل اور گردے کا استعمال کیا اگر تیسری چیز کا استعمال بھی کرلیتے تو بہت سی چاہتوں کی صرف چاہ ہی رہ جاتی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جس کا انہیں یقین نہیں ہے
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    تو دلوائیں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    آپ ناظم ہیں آپ کا یقین جلدی ہو گا اُنہیں :p
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ناظم کیا خواب میں جا کر یقین دلائیں گے بھلا؟:ida:
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    ہاں بھائی ناظم ہی تو ہیں کوئی عامل تھوڑی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    میرے کہنے کا مطبل تھا کہ آپ کے کہنے میں وزن زیادہ ہو گا :D سمجھا کریں ناں 8)
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    اس صورتحال میں تو لڑکیاں ہروقت پریشان ہی رہتی ہوں گی:chp:
    پھر بھلا زندگی لڑکیوں کی کیسے ہو سکتی ہے:ida:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    خوش کیتا ای جواناں ۔ ۔ ۔
    آپ واقعی " مخلص انسان " ہیں ۔ ۔ ۔
    ارے ! کوئی مخلص بھائی کہ بھی سنو:84:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    دل گردے کیا کم اہمیت رکھتے ہیں حضور ۔ ۔ ۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    نصر اللہ چاچو ! یہ " عامل " بھی مخلص بھائی نے اپنے بے انتہا " خلوص " کی وجہ سے کہا ہے ۔ ۔ ۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    مخلص انسان نہیں بلکہ مظلوم انسان۔ :84:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    ہر مخلص انسان مظلوم بھی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    انتہا ہوگئی انتظار کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آئی نہ کچھ خبر کسی رسپانس کی
     
    ابو تیمور اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    تو پھر یقین کر لیں کہ زندگی زندہ دل والوں کی ہے
    اسی لئے کوئ رسپانس نہیں آیا تھا
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    یقین تو آپ پر بند آنکھوں کے ساتھ ہے آخر ٹھرے جو آپ زندہ دل
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ "زندگی صرف لڑکیوں کی ہے"
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جو بھی بات ہے ذرا کھول کر کر دیں بیان
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اگر بات کھل گئی تو لڑکیاں ناراض ہو جائیں گی
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    کیوں کیا لڑکیوں نے باندھا ہوا ہے بات کو
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    آخر کار فیصلہ ہو ہی گیا ۔ ۔ ۔
    یعنی سب متفق ہو گیے کہ زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں