1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] یہاں‌ تشریف لائیں ۔

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by محمدداؤدالرحمن علی, Jul 7, 2012.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نہیں اللہ پاک کی رحمت برس رہی ہے پتہ نہیں کون دیکھے گا اگلا رمضان مبارک
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہ بات تو ہے۔ ہم میں سے کون سا ایسا خوش نصیب ہوگا جسی یہ رمضان نصیب ہوگا
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سو فی صد درست جناب
     
  4. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل درست ۔ اللہ ہم سب کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی مجھے کس نے آواز دی
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ نہیں لیکن اب آ گے ہیں تو تشریف رکھیں
     
  8. بہرام
    Offline

    بہرام ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2012
    Messages:
    28
    Likes Received:
    17
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں حاضر ہوں میرے لئے کیا حکم ہے ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب میں کون ہوتا ہوں حکم کرنے والا
     
    بہرام likes this.
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بلکل حکم کرسکتے ہیں۔
     
  11. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کیا بریانی بٹ رہی ہے؟
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    حالت روزہ میں بریانی کھانے کا ارادہ ہے کیا
     
  13. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ورچوئل بریانی کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
  16. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مولانا صاحب تھیلے میں کچھ لیے جا رہے تھے۔ رمضان کا مہینہ تھا اور دن کا وقت تھا۔
    راستے میں ان کے جاننے والے ملے۔ انہوں نے پوچھ لیا کہ کیا لیکر جا رہے ہیں۔
    مولانا نے فرمایا، "یہ ایسی چیز ہے جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔"
    وہ صاحب بولے "مولانا ایسی چیزیں ہمیں بھی بتایا کریں، آپ مولانا لوگ خود تو موج کرتے ہیں اور ہم لوگوں کو کچھ بتاتے ہی نہیں۔"
    مولانا بولے، "یہ لیجیے خود ہی دیکھ لیجیے۔"
    وہ صاحب آگے بڑھے اور تھیلے میں جھانک کر دیکھا تو اس میں جوتوں کی ایک جوڑی پڑی تھی۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص نے مولانا صاحب سے کہا حضرت کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ کھا پی بھی لیا جائے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے
    مولانا سوچ میں پڑگئے اور کہا ایک طریقہ ہے
    وہ شخص خوشی سے اچھل پڑا اور کہا جلدی بتائیں کیا طریقہ ہے
    مولانا صاحب نے کہا آپ کسی شخص کے ہاتھ میں جوتا دے دیں اور کہیں اس سے آپ کو مارے اس سے ایک یہ ہوگا کہ آپ جوتے کھاتے جائینگے دوسرا آپ کو غصہ آئے گا تو آپ اسے پیتے رہیں
    اس سے آپ کا روزہ بھی نہیں ٹوٹے گا اور آپ کھا پی بھی لینگے
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page