1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] سندھی یونی کوڈ کی بورڈ ملاحظہ فرمائیں

Discussion in 'فروغِ علم و فن' started by مجیب منصور, Jan 6, 2012.

  1. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    اللہ کرے سب جگ مگاتے رہیں
    پیش خدمت ہے سندھی برادری کے لیے بہترین سندھی کی بورڈ
    جن حضرات کے کمپیوٹر میں فونیٹک اردو کی بورڈ نصب ہے ان کے لیے
    ایک گرانقدر تحفہ حاضر خدمت ہے
    فونیٹک سندھی کی بورڈ
    صرف اتنا کرنا ہے درج ذیل سوفٹ ویر انسٹال کرنا ہے آپ کے کمپیوٹر میں یونی کوڈ اردو کی طرح یونی کوڈ سندھی کی مکمل سہولیت میسر ہوجائے گی
    دعا جب دل سے نکل تومیرا نام تو معلوم ہی ہوگا

    یہاں کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں؂
     
  2. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سندھی یونی کوڈ کی بورڈ ملاحظہ فرمائیں

    آپ نے متوجہ کرنے کے لئے میرا نام لکھا حیرانگی ہے آپ نے ایسا کیوں کیا؟
    خوشی ہوئی آپ کے ایسا کرنے پر اورحیرانگی بھی۔
     
  3. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سندھی یونی کوڈ کی بورڈ ملاحظہ فرمائیں

    آپ کا نام اس لیے لکھا ہے تاکہ آپ یہاں زیادہ ٹائیم دے سکیں
     
  4. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سندھی یونی کوڈ کی بورڈ ملاحظہ فرمائیں

    بہت خوب مہربانی جی کہ آپ نے میرا نام لکھا یہ میرے لئے ایک اعزار ہے
     
  5. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سندھی یونی کوڈ کی بورڈ ملاحظہ فرمائیں

    یو کوڈ زندھ باد
    بس جی میں نے کہا نئے دوستوں کی حوصلہ افزائی کی جائے
     
  6. عقیل قریشی
    Offline

    عقیل قریشی ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2011
    Messages:
    32
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سندھی یونی کوڈ کی بورڈ ملاحظہ فرمائیں

    یار یہاں تو میرے ہم نام بھی ہیں
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سندھی یونی کوڈ کی بورڈ ملاحظہ فرمائیں

    سندھی فونٹ بھی عنایت کریں
     
  8. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سندھی یونی کوڈ کی بورڈ ملاحظہ فرمائیں

    اپنے کمپیوٹر سے پی ڈی ایف یا کوئی بھی فائل کیسے لوڈ کروں
    ایک مسئلہ ہے کہ میں اپنے اس فورم پر کسی بھی فارمیٹ کی فائل کیسے اپ لوڈ کروچاہے وہ پکچر ہو یا پی ڈی ایف فائل ہو میں اپنے قارئین کے لئے کیس لوڈ کرو مہربانی ہوگی آپ اس سے میری آگاہی دیں تو نوازش ہوگی
     

Share This Page