1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ہماری بھی حاضری لگا دی جائے پریم سے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اور آپ پر گرم پانی ڈالیں تاکہ آپ کی سپیڈ زیادہ ہو
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میری سپیڈ تیز ہے۔۔ لیکن آپ تو۔۔ اللہ ای معاف کرے۔۔ ناشتے میں کیا کھاتے ہیں؟؟ :212:
     
  4. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ڈبل روٹی پہ گریس لگا کے کھاتے ہوں گے تاکہ کوئی گراری نہ پھسے اور سپیڈ میں بھی فرق نہ آئے
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    چائے اور کیک رس
     
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    یہ کیا ہو رہا ہو یہاں پر حاضری لگائی جاتی ہے :hathora:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ہم بھی حاضری ہی لگوا رہے ہیں :237:
     
  8. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میری حاضری پھر لگا دیں آج کل میں اوور ٹائم لگا رہا ہوں
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میں‌آج جلدی آگئی سانا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:87:
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا ئی جاتی ہے:222:
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا رہی ہوں ۔ پر ہاتھ کا خیال کر لو ورنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:doh:

    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حا ضری لگا ئی جاتی ہے۔
    آج آپ کا بخار کیسا ہے:237:۔

    وعلیکم السلام
    آداب
    آپ کی حاجری لگا دی ہے ۔ پر آپ اتنے دن غیر حاضر کس خوشی میں تھے:hathora:
    وعلیکم السلام
    آپ کو کس نے کہا کے کار لے کر کلاس میں آنے کے لیے :119: بج چلانا نہیں آتا ہے تو لےکر کیوں آگئی ہیں ۔ اتنا چِلا رہی ہیں کار میں ہون بھی ہوتا ہے اتنا تو معلوم ہی ہونا چاہیے :237: اب اسکی کی ٹرینگ مجھے دے نی پڑگی کیو:Z14:۔
    آپ کی حاضری لگا رہی ہوں اور پھول کے لیے:n_thanks: اور آپ بھی یہ لیں:222:
    وعلیکم السلام
    حسن رضا کی تو دیکھ ہی رہی ہوں پہلے آپ کی تو خبر لوں
    آپ کی غیر حاضریوں کی:hathora: آتے نہیں ہے اور اپنی خیرت کی خبر بھی نہیں دےتے:131:
    آپ کی آج کی حاضری لگا ئی جاتئ ہے
    السلام علیکم
    آپ کی حاضری میں لگا سکتی ہوں پر میں کسی پریم کو نہیں جاتی:120:
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا ئی جاتی ہے:n_thanks::n_TYTYTY:
    وعلیکم السلام
    آپ اوور ٹیم کرئیں گے تو مجھ سے بھی یہی کر ؤائیں گے کیا بار بار حاضری لگا کر
    اسلالم علیکم
    شاباش آپ آپ جلدی آگئی ہیں:222::dilphool:
    میں بھی آپ کی حاضری جلدی لگا دے تی ہوں
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    نوازش سانا جی۔۔۔۔۔:flor:
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میرے تمام احباب وبھنوں کو دل کی گہرائی سے
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    میری حاضری قبول کی جائے ان شاءا للہ وقتا وقتا ملاقات رہے گی
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    کیسے ہیں آپ کافی دن کے بعد آئے ہیں ۔ آپ کی حاضری لگا دی ہے ۔ :222:
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    الحمدللہ آُ کی دعا سے ٹھیک ہوں
    کثرت مصروفیت ہی دوری کا سبب ہے
    حآضری لگانے کا شکریہ۔ سانا جی
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وقت نکل کر آنے کی کوشش کرئیں ۔ اور آپ کے یہاں آنے کا بھی شکریہ:n_thanks:
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میری حاضری بھی لگا دیں :222:
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگا دی ہے:222:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ایک مرتبہ پھر حاضری لگا دیں
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    کیوں ایک بار کافی نہیں ہے کیا
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    لگا دیں آپ کا خرچہ ہونا ہے
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    تو آپ اپنے پوسٹ بڑاھا نا چہتے ہیں کیا
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میری پوسٹیں ویسے ہی بہت ہیں اور بڑھا کر کیا کرنی ہیں
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    آج تو آپ کے لیے مبارک باد کی لڑٰ بنی ہی چاہیے ایک دن میں500 پوسٹ کے لیے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    خیر مبارک :flor:

    ویسے مجھے یہ بھی مبارک نہیں لگ رہی :doh:
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ
    آج جمعہ المبارک کی پہلی حآضری
    میری طرف سے بھی قبول کی جائے
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    خیر مبارک
    آپ کی پہلی حاضری لگا دی ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم جانے سے پہلے میری حاضری کھڑکاتی جائیں
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کا جو حکم بھائی آپ کی حاضری لگا دی ہے:n_thanks: اب مجھے جانا ہے
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میری حاضری بھی لگادیتیں شام کو دوسری شفٹ کے ساتھ پھرلگوانی تھی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں