1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میڈم جی نہیں ہیں۔ اس لیے آج چھٹی اور موجاں ہی موجاں :1-announce:

    :p_banana::p_banana::p_banana:
     
  2. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    شام میں آئیں گی تو پتا چلے گا ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    شام کو بھی کوئی وقت ہے آنے کا۔۔۔ یہ ناانصافی ہے۔۔ کلاس ساری دن کو آئے اور میڈم شام کو ۔۔۔
    :(
     
  4. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میڈم کی طبعیت ٹھیک نہیں ہے نا اس لئے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    تو آپ ان سے رجسٹر لے آئیں اور حاضری لگا جائیں۔۔۔ ہم بچے تو کھجل نہ ہوں نا۔۔




    دلی دعا ہے کہ اللہ پاک میڈم جی کو جلدی صحت و شفا دے۔ آمین
     
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میں یہ نہیں کر سکتی ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    کیوں ؟؟ آپ میڈم نہیں بن سکتی ؟؟
     
  8. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میں کیوں میڈم بنوں حاضری کا کام باجی کا ہے تو وہ ہی لگائے گی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    لیکن وہ نہیں آرہی نا۔۔۔ اس لیے عارضی میڈم تو ہونی چاہیے نا۔۔۔ :beating:
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وہ تو عفت میڈم اور ان سے پہلے زاہرا میڈم بھی تھیں پتہ نہیں دونوں کہاں چلی گئیں‌
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    نیا دور ہے ۔۔ نئے لوگ ۔۔ نئے بچے ۔۔۔ نئی میڈم
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    لیکن زاہرا میڈم تو کافی وقت گزارا تھا پتہ نہیں‌ ایک دم ہی غائب ہوگئیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    جیسے عبدالجبار انکل واپس آئے ہیں شاید کبھی وہ بھی واپس آجائیں ۔۔۔امید پردنیا قائم ہے
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے:222:
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے:titli:
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی دی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ آجائیں آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔ آپ کا نیٹ کا کبھی کوئی نہیں‌کہہ ستا ہے کب ہو اور کب چلا جائے یہ تو پُرانی بات ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    نعیم بھائی دعاؤں کا شکریہ:222:
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میڈم جی آج کی سب سے پہلی حاضری میری لگائیں ۔
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضری قبول ہو :222:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں ۔۔۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آج صبح میں حاضری لگوانا بھول گیا تھا کوئی ایسا طریقہ ہے کی کوئی مجھے یاد کروادیا کرے بحرحال اب تو حاجری لگا دیں
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں :139:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میری بھی حاضری لگا دیں ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اپنی یادداشت کا تناسب اپنے پیٹ مبارک کے برابر کرلیں۔۔۔ :nn_highfive:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم۔۔ میڈم جی ۔
    آپ یہاں ہیں کہ نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    اگر نہیں تو میری حاضری لگا جائیں۔
     
  24. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    کیسے ہیں محبوب بھائی ؟
    آپ کی بھی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    اچھا آپ بھول گئے تھے ہاں آپ کی عمر اثر دیکھا رہی ہے۔
    آپ کی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    میں تو یہں ہوں ۔اور آپ کی حاضری بھی لگادی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کل کیوں نہیں آئے تھے۔
    آپ کی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  26. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    حاضر جناب۔

    نفس مضمون بناتے ہیں ، بدل دیتے ہیں
    کتنے عنوان سجاتے ہیں ، بدل دیتے ہیں
    تیرے آنے کی خبر سنتے ہی ، گھر کی چیزیں
    کبھی رکھتے ہیں ، اٹھاتے ہیں، بدل دیتے ہیں
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلم علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    آپ کو بھی شاعری پسند ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    اس سے قبل کہ میں بھول جاؤں میری ھاضری لگا دیں
     
  29. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم

    میری آج کی حاضری جی
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    اللہ کا شکر ہے۔۔۔۔۔۔میرے رب کریم کے احسان ہیں۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین

    آج کی حاضری قبول ہو :222:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں