1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ خاموش کیوں ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏26 اکتوبر 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اففففف میرے اللہ
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کیا ہوا ؟۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    بہت مصروف رہتی ہیں ، اس لیے کچھ خاموش ہوں ۔
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اتنا بھی خاموش مت ہو جائے گا
     
  5. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کوشش تو کرتی ہوں مگر مجبوری ہے ، سوری :flor:
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ٹھیک ہے انشاءللہ کوشش میں کامیاب بھی ہوں گی
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    یہ باقی سب لوگ کیوں خاموش ہیں ؟
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آج کوئی خاص وجہ؟
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    مجھے نہیں پتا
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    جی بلال بھائی آنلائین جو ہیں:201:
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ہم جو بول رہے ہیں اس لیے ۔ ابہم خاموش ہا جائیں گے شاید تب بولنے لگیں
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کیا مطلب میں سمجھی نہیں بلال بھائی کیا بات کرنے سے روکتے ہیں؟
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    خاص تو نہیں عام سی وجہ تھی ایک ضروری کام کر رہا تھا توجہ کام پر تھی
    بلال بھائی کے آنلائن ہونے سے میری خاموشی کا کیا تعلق :y_thinking:
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    یہ بات تو واقعی سوچن ایبل ہے ۔ :pagal:
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    تو جلدی جلدی سوچ کر بتائیں ،
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں ابھی پیدل آئی ہوں تھک گئی ہوں اس لیے خاموش ہوں
     
  17. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اسے صیاد نے کچھ، گل نے کچھ ، بلبل نے کچھ سمجھا
    چمن میں کتنی معنی خیز تھی اک خاموشی میری
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    واہ جی واہ۔۔ اچھا شعر ہے۔۔
    ۔۔
    میں تو خاموش نہیں ہوں۔۔ :119:
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    لیکن بول بھی تو نہیں‌رہیں
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    تھوڑا سا مصروف ہوں ۔
     
  21. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    :khao: ۔
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آپ فورم پر آکر کھانا کھارہی ہیں‌
     
  23. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کھاکر آئی ہوں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں بھی بس تھوڑی دیر میں کھانا کھانے جا رہا ہوں ۔
     
  25. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    جلدی سے جا کر کھالئیں
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    امی کی ڈانٹ کھاکر بیٹھی ہوں اس لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:y_crying:
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کوئی بات نہیں ہوتا ہے ۔۔
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    امی کی ڈانٹ کھا کر اداس رہو گی تو روز اداس ہی رہو گی۔۔ امی کی ڈانٹ کو انجوائے کرنا سیکھو۔۔ سچی بڑا مزہ آئے گا۔۔ میں‌تو ایسا ہی کرتی ہوں۔۔ :237:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں بھی ایسا ہی کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔لیکن آج کچھ اوور ڈوز ہوگیا:84:
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    مجھے تو ماری بھی جائیں تو میں مذاق کرتی رہتی ہوں۔۔ ہنستی رہتی ہوں۔۔ اور کبھی کبھی تو انہیں بھی ایک آدھ لگا دیتی ہوں۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :y_rofl: وہ سمجھتی ہیں میں نے مذاق میں مارا لیکن میں اپنی طرف سے بدلا لے لیتی ہوں۔۔ :y_rofl::y_rofl::y_rofl:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں